
AMJAD KHAN
@iAmjadKhann • 55,545 subscribers
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا
Shorts
Videos

بی L اے نے پاکستان کوسٹ گارڈ پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی ۔۔
AMJAD KHAN3,886,591 Aufrufe • vor 2 Monaten

جنرل عاصم منیر کے کیریئر میں مسلسل یہ بات رپورٹ ہوتی رہی کہ وہ ذہنی مریض ہے مگر ان رپورٹوں کے باوجود وہ ترقی کے زینے چڑھتے گئے بطور DGISI یہ ذہنی مریض جب ایران گیا تو اس ذہنی مریض نے ایرانی حکومت کے بارے میں کوئی بکواس کی جس کی شکایت ایرانیوں نے کی تو عمران خان نے اس ذہنی مریض کو عہدے سے ہٹا دیا تھا ! احمد نورانی ۔
AMJAD KHAN67,784 Aufrufe • vor 2 Tagen

میرا حلقہ تو مرزا پور ہے آئس گٹکا کچی شراب عام ہے یہ دھندے حکومتی کرتاؤں دھرتاؤں کی آشیرواد سے چل رہے ہیں ایک ایس پی صاحب نے سوچا کہاں لوگوں سے منتھلی وصول کرتا پھروں گا انہوں نے تھانے میں ٹھیہ لگا لیا تھا ، گٹکا بارڈر سے آتا ہے اب آپ بتائیں بارڈر پہ کون ہے ؟ سائرہ بانو ۔۔
AMJAD KHAN61,125 Aufrufe • vor 3 Tagen
0:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ضروری نہیں کہ آپ کے ہاتھ میں بڑی گن ہو تو آپ اپنے مخالف پر قابو پا لیں گے آپ خود بھی شکار ہو سکتے ہیں ۔۔
AMJAD KHAN1,095,491 Aufrufe • vor 2 Monaten

جب ہم انڈیا سے جنگ جیتے تو میں نے بہت زور سے چھلانگ ماری حالانکہ میری طبیعت ٹھیک نہیں تھی ! تہمینہ دولتانہ 🤣🤣
AMJAD KHAN16,158 Aufrufe • vor 21 Stunden

🚨وزیراعظم آزاد کشمیر کا اعتراف شکست ۔۔ راولا کوٹ کی کیا صورتحال ہے مجھے یاد نہیں کبھی تاریخ میں اتنی تعداد میں بچے عورتیں جمع ہوئے ہوں ! اعزاز سید ۔۔ جب لوگ کسی جذبے کے ساتھ جڑتے ہیں تو انہیں پیچھے ہٹانا آسان نہیں ہوتا جو انہیں لیڈ کرنیوالے لوگ ہیں وہ اب لوگوں کے ہیرو بن چکے ہیں ! فیصل ممتاز راٹھور
AMJAD KHAN32,796 Aufrufe • vor 2 Tagen

پیٹرول مہنگا ہوا تو پچھلے دس ماہ میں 50 ہزار الیکٹرک گاڑیاں امپورٹ ہوئیں اب ان کو پریشانی شروع ہو گئی ہے کہ ہمیں ٹیکس کم ملے گا اب یہ الیکٹرک گاڑیوں پہ ٹیکس لگائیں گے یہ ٹیکس پنش سسٹم ہے ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے سہولتیں پیدا کرتی ہے یہ مشکلات پیدا کرتے ہیں ! ثناءاللہ خان
AMJAD KHAN52,586 Aufrufe • vor 5 Tagen