
AMJAD KHAN
@iAmjadKhann • 58,201 subscribers
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا
Shorts
Videos

شاہد خٹک صاحب سادہ سے سوال پر پھنس گئے ، منصور نے پوچھا اگر پنڈی صوبے بنانے کا کہے تو آپ کیا کریں گے اس پر انقلابی رہنما پھنس گئے یہ اتنی بات نہیں کر سکتے اور ہم ان سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں کہ یہ عمران خان کو آزاد کروائیں گے سلام ہے پیپلزپارٹی والوں کو انہوں نے اسٹیبلشمنت کو نانی یاد کروا دی ، شیم آن یو 🖐
AMJAD KHAN395,661 views • 9 days ago

📍شیرافضل مروت مطیع اللہ جان کے ہتھے چڑھ گیا۔۔ اصولی طور پر عمران خان کے خلاف عدالت آنے سے پہلے آپ کو استعفی نہیں دینا چاہیے ؟ اگر عمران خان استعفی مانگے تو آپ مستعفی ہو جائیں گے ووٹ تو آپ کو عمران خان کے ملے تھے آپ کا اپنا کوئی ووٹ نہیں تھا ! مطیع اللہ جان کے تابڑ توڑ سوالات پہ مروت کی آئیں بائیں شائیں ۔۔۔
AMJAD KHAN169,985 views • 4 days ago

اب میں نے ہار مان لی ہے اب میں عدلیہ کی آزادی انسانی حقوق کی کم ہی بات کرتی ہوں کیونکہ مذاق ہی بن گیا ہے اس ملک میں لیکن ایک بات کا دکھ ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد ڈبل کر دی گئی آپ نے ایک اور عدالت بنا لی آپ ان کی تنخوائیں دیکھیں مراعات دیکھیں ایک غریب ملک جس کی عوام پس رہی ہے اپنے سیاسی مقاصد کے لیے اور کنٹرول کے لیے ان اداروں میں لوگ بھرتی کیے چلے جا رہے ہیں اور عوام کا پیسہ کس طرح استعمال ہو رہا ہے یہ بھی ایک الگ کیس اسٹڈی ہے ! ریما عمر ۔
AMJAD KHAN53,382 views • 2 days ago

مریم صفدر گلف اسٹریم طیارے میں لندن گئی ہیں ان کے طیارے کی صرف تین دن کی پارکنگ فیس 35 لاکھ روپے ہے جبکہ فیول کا خرچہ 78 لاکھ ہے یعنی سوا کروڑ روپے خرچہ ہے اسی طرح صدر زرداری نجی دورے پر گئے ہیں جبکہ وہ سرکاری جہاز لے کر گئے ہیں اس کی پارکنگ فیس 54 لاکھ روپے بنتی ہے ! محمد مالک ۔۔
AMJAD KHAN188,218 views • 9 days ago

سفینہ کشتی کو شایان علی کا منہ توڑ جواب شایان علی آپ نے ڈگری مکمل کر لی ہے تعلیم نے آپ کا کچھ نہیں بگاڑا آپ پھر پروٹیسٹ کرنے آ گئے ۔ میں نے LLB کر لیا ہے آرٹیکل 10 اور 11 مجھے یہ حق دیتا ہے ! شایان آپ پاکستاں کیوں نہیں جاتے ؟ کیونکہ میرا نام PCL میں ہے ! شایان آپ کی وجہ سے یہ تماشے لگتے ہیں ! سفینہ یہ تماشے نہیں یہ جمہوریت کی خوبصورتی ہے ! شایان علی ۔۔
AMJAD KHAN217,844 views • 12 days ago

مریم صفدر اور نواز شریف لاہور سے جیتے تھے ؟ اسماء چوہدری ۔۔ لاہور کی جو لیڈر شپ ہے ان سے ہمارا رابطہ ہوا تو وہ بھی سمجھتے تھے کہ لاہور کے سارے حلقے ن لیگ ہار گئی تھی صرف ایک صوبائی کی سیٹ شاید وہ جیتے تھے مجموعی طور پر پورے پنجاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار جیتے تھے ! جاوید عباسی ۔۔
AMJAD KHAN187,173 views • 11 days ago

📍اسداللہ خان اور حماد حسن میں شدید لڑائی ۔۔ اسداللہ خان نے کہا کہ صحت کارڈ صحت کے شعبے میں انقلاب تھا اس پر PTV سے دو لاکھ وصولنے والے حماد کو غصہ آ گیا اور انہوں نے کہا لوگ منہ اٹھا کر چلے آتے ہیں پروگراموں میں بیٹھ جاتے اور کہتے کہ عمران خان نے یہ اچھا کام کیا تھا اس پر اسداللہ خان نے انہیں جواب دیا کہ میں نے جھولی پھیلا کر کسی سے تمغے نہیں مانگے ۔۔
AMJAD KHAN289,827 views • 20 days ago
2:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

قیوم صدیقی کی خاتون اینکر سے بد تمیزی اگر آپ نے مجھے ڈانٹنا ہے تو مجھے بلایا کیوں تھا یہ نان سینس ہے ، سعد رسول کی بات پوری ہونے کے بعد خاتون اینکر نے قیوم صدیقی کو تبصرے کا کہا تو موصوف شو چھوڑ کر بھاگ گئے کہ یہ بدتمیزی ہے خاتون نے معذرت بھی مگر بدتمیز شخص بھاگ گیا ۔۔
AMJAD KHAN427,653 views • 1 month ago
0:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان کی سب سے بڑی دشمن جماعت ن لیگ ہے میری منت ہے کہ اس سے بچ جاؤ ! طارق بشیر چیمہ ۔۔
AMJAD KHAN125,934 views • 9 days ago

افغانستان سے تعلق رکھنے والی ان پانچ لڑکیوں کو کہا گیا ہے کہ 24 گھنٹے میں ہاسٹل چھوڑ دیں پانچوں میڈیکل کی اسٹوڈنٹس ہیں یہ سراسر ظلم ہے آپ نے مزید لوگوں کو داخلے نہیں دینے نہ دیں مگر جو پڑھ رہے ہیں انہیں خدارا اپنی تعلیم مکمل کرنے دیں جن لوگوں کی آواز ایوان اقتدار میں سنی جاتی ہے ان سے اپیل ہے کہ ان کے لیے آواز اٹھائیں ۔۔
AMJAD KHAN109,687 views • 9 days ago

یوکے میں رہنے والے کشمیری فوج سے اتنی محبت کرتے تھے کہ جنرل یحیی خان کی مخالفت ساری دنیا کر رہی تھی لیکن یوکے میں بسنے والے کشمیریوں نے جنرل یحیی کے حق میں جلوس نکالا تھا آج میں ان کے لب و لہجے دیکھتا ہوں تو یقین نہیں ہوتا کہ یہ وہی کشمیری ہیں وہ آگ اگل رہے ہیں آگ ! انیق ناجی ۔۔
AMJAD KHAN22,962 views • 1 day ago

سالی پھنس گئی ، حکومت ایک 20 گریڈ کا آفیسر تعینات کرے گی جس کا نام صرف چیف جسٹس کو پتہ ہو گا ! عظمی چیف جسٹس کے علاوہ اس آفیسر کا نام کس کو پتہ ہو گا ؟ خانزادہ کسی کو نہیں سوائے چیف جسٹس کے ! عظمی حکومت جس آفیسر کو تعینات کر رہی ہے اس کا نام حکومت کو نہیں پتہ ہو گا ؟ جو نام ہوم ڈیپارٹمنٹ سے اپروو ہو گا اس نام کو چیف جسٹس کے ساتھ کنسلٹ کیا جائے گا اور وہ نام صرف چیف جسٹس کو پتہ ہو گا ! عظمی اس میں کئیں نہیں لکھا ہوا کہ نام چیف جسٹس کے ساتھ کنسلٹیشن کے ساتھ فائنل ہو گا ! خانزادہ شاہزیب یہ آپ کیا کر رہے ہیں آپ آدھی لائن پڑھ رہے ہیں 🤣
AMJAD KHAN162,696 views • 16 days ago

آئین کا آرٹیکل 48 جس میں ریفرنڈم کا تذکرہ ہے وہ کیسے آرٹیکل 239/4 پر فوقیت حاصل کرے گا جس میں لکھا ہے کہ صوبے بنانے کے لیے صوبائی اسمبلی سے دو تہائی اکثریت درکار ہے یہ معاملہ آئینی عدالت جائے گا کہ " پورے ملک " کے 70 فیصد لوگوں نے ریفرنڈم کے ذریعے کہا ہے کہ صوبے بننے چاہیے آنیوالے دنوں میں آئینی عدالت مرکز نگاہ بن سکتی ہے اور یہ اہم معاملہ وہاں جا سکتا ہے ! منیب فاروق ۔۔۔
AMJAD KHAN116,697 views • 12 days ago