
AMJAD KHAN
@iAmjadKhann • 56,602 subscribers
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا
Shorts
Videos

آصف زرادری کا مسئلہ یہ ہے کہ ان کے دو چہیتے ججز نہیں بن سکے دس دن ہو گئے انہوں نے ججز کی تعیناتی کی سمری پر دستخط نہیں کیے اسی لیے محسن نقوی ان سے ملنے گئے کہ آپ این ایف سی ایوارڈ بھی نہیں مانتے اس وجہ سے پنڈی کے لوگ آپ سے ناراض ہیں اس لیے یہ کرنا پڑے گا اوراگر نہیں کریں گے تو آپ کو پتہ ہے کہ ریڈ لائن کون سی ہیں اور کیسے کراس ہوتی ہیں ! نجم سیٹھی ۔۔
AMJAD KHAN101,730 görüntüleme • 1 gün önce

Mohsin Naqvi VS PMLN ایسا لگتا ہے کہ محسن نقوی کی ساری باتیں ن لیگ کی لیڈر شپ کی گئی باتوں کا جواب تھا ۔۔
AMJAD KHAN72,039 görüntüleme • 1 gün önce

بی L اے نے پاکستان کوسٹ گارڈ پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی ۔۔
AMJAD KHAN3,890,008 görüntüleme • 3 ay önce

پاکستان میں فوج کی ملازمت نہ صرف روزگار کا ذریعہ ہے بلکہ فوج کی ملازمت ان اعلیٰ رہائشی علاقوں تک رسائی بھی دیتی ہے جو صرف فوج یا امراء کے لیے مخصوص ہیں حتی کہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی فوجی پرتعیش زندگی گزارتے ہیں فوج ریاست کے اندر ایک ایسی ریاست ہے جو ہر قسم کے قانون سے بالاتر ہے ! ڈی ڈبلیو کی ڈاکیومنٹری ۔۔
AMJAD KHAN79,726 görüntüleme • 6 gün önce

اپنے شہداء کی توہین تذلیل اور تحقیر جو تم لوگوں نے کی ہے وہ کسی اور نے نہیں کی اپنے جرائم کو چھپانے کے لیے شہداء کی اوٹ میں چھپنے کی کوشش کرتے ہو کرنل شیر خان کا جنازہ ہم نے ہندوستان کے اصرار کے بعد وصول کیا ہے تم نے اپنے شہداء ہندوؤں کے حوالے کیے تم ان کے جنازے وصول کرنے کے لیے تیار نہیں تھے تم نے اپنے شہداء کو ہندوؤں کے حوالے کیا اور وہاں سے ایک بیان آیا کہ ہم نے انہیں اسلامی طریقے سے دفن کر دیا ! مولانا فضل الرحمان
AMJAD KHAN173,465 görüntüleme • 13 gün önce

نواز شریف صحیح معنوں میں ایک مسلمان آدمی ہے ایک شریف النفس آدمی ہے ! بلال یاسین نواز شریف یاسمین راشد سے جیتا تھا ؟ جہاں سے میں ایم پی اے ہوں وہاں سے جیتا تھا ! بلال یاسین ۔۔ باقیوں کی بھی گارنٹی دیں نا آئیں بائیں شائیں 🤣 نواز شریف کے جیتنے کی گارنٹی اس کے اپنے لوگ نہیں دیتے
AMJAD KHAN72,889 görüntüleme • 6 gün önce

علی احمد کرد کی تقریر کے دوران کسی وکیل نے فیلڈ مارشل کے بارے میں کچھ کہا تو علی احمد کرد نے کہا ایسے فیلڈ مارشل میں نے بہت دیکھ رکھے ہیں ایک اور وکیل نے کہا یہ فیلڈ مارشل پستول دکھاتا ہی نہیں گولی بھی مارتا ہے جواباً علی احمد کرد نے کہا یہ بات مت کرو وکیلوں کو کسی کا باپ بھی نہیں مار سکتا ایک خاتون وکیل نے کہا کتنوں کو مارے گا ۔۔
AMJAD KHAN169,552 görüntüleme • 14 gün önce
0:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ضروری نہیں کہ آپ کے ہاتھ میں بڑی گن ہو تو آپ اپنے مخالف پر قابو پا لیں گے آپ خود بھی شکار ہو سکتے ہیں ۔۔
AMJAD KHAN1,095,491 görüntüleme • 3 ay önce

سب کچھ ہونے کے باوجود آپ نے مرحلہ وار الیکشن کروانے کا کڑوا گھونٹ اگر پی لیا تھا تو کم از کم اس بات کو تو یقینی بناتے کہ الیکشن شفاف ہوں اگر ٹرن آؤٹ 15 فیصد تھا تو پوری ڈھٹائی سے کہتے کہ ہم جھوٹ نہیں کہہ سکتے بد قسمتی ہے کہ 15 فیصد لوگ آئے ہیں ٹھپے لگانے کی کیا ضرورت تھی ! نصرت جاوید ۔۔
AMJAD KHAN18,784 görüntüleme • 2 gün önce

میں نے ایک اسٹوری کی تھی کہ کراچی جیل میں ایک ایسا قیدی ہے جسے 27 سالوں میں صرف ایک بار کورٹ میں پیش کیا گیا تھا جب پیش کار کو میں نے بتایا تو وہ حیران ہوا اور پھر اس نے پرانی فائل نکالی تو پتہ چلا کہ پنجاب کے کسی وڈیرے نے اسے پکڑوایا اور پھر کراچی جیل بھجوا دیا تھا ! مظہر عباس
AMJAD KHAN68,244 görüntüleme • 10 gün önce