
AMJAD KHAN
@iAmjadKhann • 59,971 subscribers
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا
Shorts
Videos

ثمر پھنس گئی ، سہیل آفریدی کب منظر عام پر آئے گا ! عاصمہ ۔ تحقیقات کر کے ایک لسٹ بنے گی کہ ان پہ کوئی چارج شیٹ ہے یا نہیں ہے تب انہیں منظر عام پہ لایا جائے گا ! ثمر ۔۔ یعنی ابھی آپ کو پتہ ہی نہیں ہے ایک آدمی بند ہے اور اس کے چارجز ابھی ڈیفائن نہیں ہوئے ! مظہر عباس ۔ روز چارجز میں اضافہ ہو رہا ہے ! ثمر ایسے کہاں ہوتا ہے کہ آپ پہلے بند کر کے پھر تلاش کر رہے ہیں کہ کیسز کیا ہیں ! مظہر عباس ۔۔
AMJAD KHAN55,682 次观看 • 10 小时前

مزید راز کھلنا شروع ۔۔ طلال صاحب 26 ویں ترمیم کے وقت آپ سینیٹ ہال میں میرے پاس ایک آفر لے کر آئے تھے میں نے منع کر دیا تھا آپ کہیں گے تو میں ڈس کلوز کر دوں گا ! کامران مرتضی ۔۔ طلال کی آئیں بائیں شائیں پر خانزادہ نے کہا آفر بتائیں کیا تھی یا کامران صاحب بتا دیں اس پر طلال نے کہا نہیں نہیں ہر بات بتانے کی نہیں ہوتی بہت سی چیزیں آف دی رکارڈ ہوتی ہیں 🤣🤣
AMJAD KHAN172,843 次观看 • 7 天前

سب سے بہترین سوال سید فخر کا تھا سید فخر نے میڈیا کی پستی کا ذکر کیا اور کہا کہ آپ قومی اثاثے فیصل واوڈا کو بلا لیتے ہیں جبکہ جس جماعت پہ وہ سارا پروگرام ہوتا ہے اس جماعت کے نمائندے کو نہیں بلاتے جو بنیادی اصولوں کے خلاف ہے ، اس سوال کے جواب میں حامد میر نے روائتی منافقت کا سہارا لیتے ہوئے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی کا نمائندہ بلایا تھا مگر وہ آئے نہیں اور ساتھ انہوں نے تین سال سے زائد عرصہ زندان میں گزارنے والے عمران خان کو بھی واوڈا کے ساتھ ملا کر اثاثہ قرار دیا ۔۔
AMJAD KHAN248,539 次观看 • 12 天前

اسٹیبلشمنٹ کو اپنا نمک تبدیل کر لینا چاہیے کیونکہ جو بھی ان کا نمک کھاتا ہے وہ ان کے خلاف ہو جاتا ہے سرفراز بگٹی اس منصب کے قریب بھی نہ پہنچتے اگر ادارے کا ہاتھ ان کے سر پہ نہ ہوتا ، سرفراز بگٹی دبئی کتنی مرتبہ جاتے ہیں اور ان کے ویک اینڈ کیسے گزرتے ہیں اب اس قسم کی خبریں بھی آئیں گی ! طلعت ۔
AMJAD KHAN140,665 次观看 • 8 天前

بیرسٹر سیف آپ کے بہت امپورٹنٹ آدمی ہیں ! محمد مالک ۔۔ کوئی امپورٹنٹ نہیں ہے بالکل نہیں ہے عمران خان بار بار کہہ چکے ہیں کہ یہ ان کا بندہ ہے اس کے رابطے ہیں اس کے ذریعے کپڑے پھل وغیرہ پہنچ جاتے ہیں اس کا یہی کام ہے اس کے علاوہ نہ اس کی کوئی سیاسی بصیرت ہے نہ کوئی عقل شعور ہے ! سلمان اکرم راجہ ۔
AMJAD KHAN44,503 次观看 • 3 天前

ایمرجنسی وزارت داخلہ کے ماتحت ہے جبکہ جہاں گورنر راج ہے وہاں ایک کونسل بنائی گئی جو براہ راست وزیراعظم کو جواب دہ ہے اس میں گورنر کہاں ہے ؟ گورنر تھری پیس سوٹ میں ہے 🤣 مجھے کہتا ہے افغانستان چلے جاؤ تم اپنا نصب نامہ بتاؤ تمہارے اباؤاجداد انگریزوں کے وفادار تھے تمہاری تعلییم و تربیت انگریزوں والی ہے تم برطانیہ چلے جاؤ ! مولانا فضل الرحمان ۔۔
AMJAD KHAN44,780 次观看 • 3 天前

یہ آئی جی صاحب بیٹھے ہیں میں نے انہیں کہا کہ میں آپ کو آئی جی لگانا چاہتی ہوں تو انہوں نے مجھے کہا میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ مجھے کوئی آئی جی لگائے گا ! مریم صفدر ۔۔ کیا باقی صوبوں کے وزرائے اعلی کو یہ سہولت حاصل ہے کہ وہ جسے آئی جی لگانا چاہیں وہ لگ جائے ؟ قانون کے مطابق تو وفاقی حکومت تین نام تجویز کرتی ہے اور ان میں سے کسی ایک کا صوبائی حکومت انتخاب کرتی ہے مگر لاڈو رانی کے لیے کوئی قانونی قدغن نہیں 👏
AMJAD KHAN212,746 次观看 • 19 天前

آپ نے شہباز شریف کے بارے میں کہا کہ ان کا آئی کیو نیوٹن کے برابر ہے کیا اس پر بھی کوئی نوٹس بنتا ہے ؟ منصور ۔۔ مجھے میرے ٹیچر کہا کرتے تھے کہ اس کا آئی کیو 150 سے اوپر ہے یہ ذہانت میں نیوٹن کے قریب قریب ہے آپ بھی میرے بارے میں یہی رائے رکھتے ہوں گے ! حذیفہ رحمان میرے لیے باعث فخر ہے کہ ایک نیوٹن کا آئی کیو رکھنے والا میرا مہمان ہے ! منصور 🤣
AMJAD KHAN26,868 次观看 • 2 天前