
Ajab Gul Wazir
@iamAGwazir • 2,666 subscribers
philonthrophist, optimistic, Sociable and Love 😍 Nature!! Member of provincial Assembly from PK 110 District Lower Waziristan
Shorts
Videos

کل جب ہمارے ہاتھ پنجاب پولیس کے 12 اہلکار گرفتار ہوئے تو ان کو پی ٹی آئی کا مفلر پہنا دیا۔ تاکہ کارکنان پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو کوئی نقصان نہ پہنچا سکے۔ اور پریس کانفرنسزکرکے پی ٹی آئی کو جوائن کیا.الحمدللہ ہم نے گرفتار پولیس والوں کو محفوظ طریقے سے ریسکیو کیا۔ PTI
Ajab Gul Wazir230,478 views • 1 year ago

آج کا جرگہ ایک عظیم آغاز ہے۔ اس جرگے کے بعد تمام قبائل اضلاع اور بالخصوص وزیرستان میں جرگہ کیا جائیگا جس میں ٹھوس فصیلے لئے جائینگے۔ افغانستان کے ساتھ تجارت امن اور بھائی چارے کو مضبوط کریں گے اب مزید کوئی ڈرامہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اور سب سے اہم ہمارے قائد عمران خان کی رہائی ناگزیر ہے جو ہر مظلوم طبقے کی آواز ہیں۔ ایم پی اے عجب گل وزیر کا خیبر جرگے سے خطاب۔
Ajab Gul Wazir19,952 views • 8 months ago

ایم پی اے عجب گل وزیر سابق وزیراعلیٰ Ali Amin Khan Gandapur اور وزیراعلیٰ Sohail Afridi کی خصوصی کاوشوں سے شکئی لوئر وزیرستان میں ڈیم کی تعمیر کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ یہ ڈیم لوئر وزیرستان اور خاص کر شکئی کے لیے بہت بڑا منصوبہ ہے۔ اس سے علاقے کی بہت سی مشکلات ختم ہوں گی۔ اس موقع پر لوئر وزیرستان کے مشران اور نوجوانان نے صوبائی حکومت کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ انشاءاللہ اس ڈیم کی تعمیر سے وزیرستان میں ایک زرعی انقلاب ائیگا۔
Ajab Gul Wazir17,677 views • 8 months ago
No more content to load