
Haider Naqvi
@IamHaiderSN • 25,953 subscribers
Tamgha-e-Imtiaz (2023) . Member Authority at @reportpemra . CEO @oceannewsuk ( Click here to Watch Live : https://t.co/XQQXKnTE1D ) Sharing insights and stories.
Shorts
Videos

انڈیا نے پاکستان کے جوابی حملہ نہ کرنے کی شرط پر ایک مشترکہ دوست ملک کے حکمرانوں کے ذریعے پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ کی بحالی کا وعدہ کیا ہے۔ پاکستان نے آرٹیکل 370 کی بحالی کی بھی شرط رکھی ہے اور اگر انڈیا نہ مانا تو پاکستان اگلے چند گھنٹوں میں انڈیا کو دھول چٹادے گا۔
Haider Naqvi335,334 görüntüleme • 1 yıl önce

دی گریٹ جتیندر جو اپنی فلموں میں فلائنگ کک سے ایک وقت میں دس دس لوگ گرادیتے تھے ۔۔۔۔ وقت بڑی ظالم چیز ہے ۔
Haider Naqvi181,328 görüntüleme • 6 ay önce

The Australian PM Anthony Albanese and the Intelligence Chief have clearly stated that nothing can be said yet regarding the origins of the two terrorists. All Indian accounts propagating against Pakistan should definitely watch this press conference. #bondibeach #Sydney #IndianMediaABunchOfLiars Ocean News #OceanNewsUK
Haider Naqvi105,680 görüntüleme • 5 ay önce

اس بے غیرت شہباز گل میں تھوڑی سی بھی شرم باقی ہوگی اگر یا تو یہ اس پروپیگنڈے پر معافی مانگ لے گا یا پھر کہیں ڈوب کر مرجاۓ گا۔ اگر دونوں میں سے کچھ نہیں کیا تو پھر سب سے بڑا بے غیرت۔ آنکھیں کھول اور دیکھ چینل بھی اصلی ہے لوگ بھی اصلی خبر بھی اصلی۔۔۔ ایک دو دن کی نہیں تین سال کی محنت ہے جس کو شہباز گل جیسے بے غیرت اپنی ذہنی عیاشی کے لیے صرف جھوٹ بول کر تباہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں #oceannewsuk OceanNewsUK
Haider Naqvi131,256 görüntüleme • 7 ay önce

عمران ریاض پکڑا گیا۔۔۔ جنرل عاصم منیر کے بدترین مخالف عمران ریاض کا عاصم منیر کے متعلق بہت بڑااعتراف کے عاصم منیر قابل فروخت نہیں تھا اس لیے امریکہ کے سامنے ڈٹ گیا مگر ڈی جی آئ ایس آئ کے عہدے کی قربانی دے دی۔ ساتھ ہی یہ بھی اعتراف کہ وزیراعظم عمران خان امریکیوں کے آگے لیٹ گیا اور امریکیوں کی شکایت پر عاصم منیر کو عہدے سے ہٹادیا۔۔ لہو پکارے گا آستین والی بات تو سُنی ہوگی آپ نے ، بس اسی طرح ان بے غیرت جھوٹوں کی رسوائ سامنے آتی ہے اور یہ ایسے اعترافات کرلیتے ہیں کہ جس سے ان کا ہر جھوٹ ذلیل و رسوا ہوجاتا ہے۔۔۔ بس ان جھوٹوں کو سُن کر ان کے جھوٹ کو پکڑنے کی عقل ہونا چاہیے۔۔۔
Haider Naqvi165,305 görüntüleme • 11 ay önce

دل چاہتا ہے کہ روز فجر کی نماز کے بعد یہ اپنا یہ کلپ ٹوئٹر پر پوسٹ کیا کروں تاکہ میرے تحریک انصاف کے محترم دوست ہمیں اپنا آئینہ سمجھ کر تھوڑا ساتو سچ مان لیں ۔ یہ گفتگو صرف اور صرف احساس دلانے کے لیے تھی کہ ہم آدمی ہیں تمھارے جیسے جو تم نے کیا وہ ہی ہم کررہے ہیں
Haider Naqvi297,130 görüntüleme • 2 yıl önce

اگر ہسپتال کے باہر پی ٹی آئ سپورٹرزنے کوئ ڈرامے بازی نہ کی تو عمران خان لمبے عرصے کے لیے ہسپتال میں قیام کرسکتے اور اگر ہسپتال کے باہر غیر ضروری رش لگایا گیا راستوں کو بلاک کیا گیا تو عمران خان دو تین کے اندر ضروری ٹیسٹ کے بعد واپس اڈیالہ بھیج دیے جائیں گے اور اڈیالہ میں ہی علاج کی ضروری سہولتیں دے دی جائینگی۔ پی ٹی آئ والے یہ نہ بھولیں اس ہسپتال میں دیگر مریض بھی ہونگے جن کے خاندانوں کا آنا جانا ہوگا لہذا غیرضروری پریشانیاں نہ کھڑی کریں ۔ خان سے کوئ ڈیل نہیں ہوئ اور جو لوگ کہہ رہے ہیں ڈیل ہوگئ وہ یہ سُن لیں ۔
Haider Naqvi52,836 görüntüleme • 3 ay önce

اگر چار پانچ لوگ مقبوضہ کشمیر کی حفاظت پر معمور آٹھ لاکھ فوجیوں کو اندھا کرکے چار سو کلومیٹر کا سفر طے کرکے پہلگام پہنچ گۓ وہ بھی جدید اسلحہ کے ساتھ تو پھر ان آٹھ لاکھ فوجیوں سمیت نریندر مودی کو بھی چوڑیاں پہنادو ساتھ گھنگرو بھی باندھ دو۔ سزا پھر ان آٹھ لاکھ کو دو پاکستان پر کیوں چیخ رہے ہو پاگل کتوں کی طرح ۔۔ #IndiaFalseFlagKing
Haider Naqvi134,836 görüntüleme • 1 yıl önce

آج امیر عباس نامی صحافی نے اوشین نیوز کو اسٹیبلشمنٹ کا چینل کہا ہے اُن کی معلومات کے لیے گزشتہ دنوں چلنے والی یہ خبریں جس میں کھل کر عمران خان کی حمایت ہے ، اور مزید معلومات کے لیے کہ اوشین نیوز گزشتہ دو سال سے یورپ اور لندن سے چل رہا ہے اس کا پاکستان سے کوئ تعلق نہیں اور اگر یہ صحافی تحقیق کرنے کی تھوڑی زحمت کرتا تو اسے ٹوئٹر سے ہی پتہ چل جاتا کہ یہ چینل دو سال پرانا ہے۔مگر یہ لوگ تحقیق نہیں کرتے نفرت کرتے ہیں ہر اچھی بات اور اچھے کام سے اور یہ ہی ان کا طریقہ واردات ہے۔ #OceanNewsUK ہیش ٹیگ چیک کرو دو دو سال پرانی خبریں ان ہی نیوز کاسٹرز کے ساتھ موجود ہیں ۔
Haider Naqvi91,638 görüntüleme • 9 ay önce

Thank you Sir Khawaja M. Asif you have been great at SCO. #SCOSummit #Oceannewsuk
Haider Naqvi94,815 görüntüleme • 11 ay önce