
AMJAD KHAN
@iAmjadKhann • 56,064 subscribers
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا
Shorts
Videos

فیصل آباد کے ایک لیفٹیننٹ جنرل تھے جو سابق کورکمانڈر کوئٹہ تھے ان کے 30 کروڑ روپے ایک بنک مینیجر لے کر فرار ہو گیا تھا انہوں نے فناس کمیٹی سے مدد کی اپیل کی تھی تو بعد میں بنک نے ان کے پیسے واپس کر دیےتھے کیونکہ وہ لیفٹیننٹ جنرل تھے ! رؤف کلاسرا ۔ کور کمانڈر کوئٹہ کے پاس اتنا پیسہ آیا کہاں سے تھا ؟
AMJAD KHAN86,760 Aufrufe • vor 2 Tagen

سپریم کورٹ کی ججز کی تنخواہ 27 لاکھ سے 40 لاکھ ہونے جا رہی ہے پی ٹی آئی سے بلا چھیننے والی مسرت ہلالی اگست میں ریٹائر ہو رہی ہے اگر تنخوائیں بڑھ گئیں تو آخری وصول شدہ تنخواہ ہی پینشن ہو گی ، ججز اسلام آباد کے ریسٹ ہاؤس میں رہ رہے ہیں جہاں صابن تولیہ بھی سرکار کا ہے ! حسنات ملک ۔۔
AMJAD KHAN54,141 Aufrufe • vor 1 Tag

بی L اے نے پاکستان کوسٹ گارڈ پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی ۔۔
AMJAD KHAN3,889,235 Aufrufe • vor 3 Monaten

بلوچستان میں رات چھوڑیں دن میں بھی آپ ٹریول نہیں کر سکتے ہماری 6 شاہراہیں ہیں جن میں سے 4 بلوچ علاقوں سے گزرتی ہیں ان 4 شاہراہوں پر بی L اے کی عملداری ہے وہ جب چاہیں ان شاہراہوں کو بند کر دیتے ہیں جو قانون نافذ کرنیوالے ادارے ہیں وہ مؤثر کردار ادا نہیں کر رہے ! ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
AMJAD KHAN32,966 Aufrufe • vor 1 Tag

جسمانی ریمانڈ ختم ہونے کے بعد ڈار گینگ کو آج عدالت میں پیش کیا گیا ۔۔
AMJAD KHAN38,738 Aufrufe • vor 1 Tag

انتہائی مستند ذرائع سے یہ خبر آئی ہے کہ انڈیا اپنی سب میرینز پہ نیوکلیئر وارہیڈز کی تنصیب کا کام کر رہا ہے جن کی تعداد 12 کے قریب ہے اور یہ خبر SIPRI سے آئی ہے یہ پاکستان کے لیے بہت بڑا تھریٹ ہے ! ملیحہ لودھی ۔۔۔ انڈیا جنگ کی تیاری کر رہا ہے جبکہ ہم آزاد کشمیر میں الیکشن چرانے کی تیاری کر رہے ہیں
AMJAD KHAN85,081 Aufrufe • vor 5 Tagen

پچھلے سال سیلاب کے دوران مریم صفدر جہاز میں نماز پڑھ رہی تھی سلام پھیرتے ہی بی بی پاکدامن نے چیف سیکرٹری سے پوچھا کہ ہمارے پاس کتنی سرکاری زمینیں ہیں چیف سیکرٹری نے کہا بہت ساری ہیں تو بی بی پاکدامن نے کہا کہ وہ لوگوں کو کیوں نئیں دیتے کہ لوگ وہ زمینیں آباد کریں ! عظمی بخاری ۔۔
AMJAD KHAN94,675 Aufrufe • vor 6 Tagen

محمد مالک نے اپنے پروگرام میں سورہ ال عمران کی آیت 140 کی تلاوت سنائی آیت کا آخری حصہ یہ ہے ، وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الظَّالِمِينَ ، اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا ، بے شک اللہ ان ظالموں کو پسند نہیں کرتا جو عوامی رائے پر ڈاکہ ڈالتے ہیں جو اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہیں جو نہتے لوگوں پر گولیاں چلاتے ہیں جو لوگوں کو گھروں سے اٹھاتے ہیں اور واپس ان کی لاشیں بھی نہیں ملتیں
AMJAD KHAN52,088 Aufrufe • vor 3 Tagen