
AMJAD KHAN
@iAmjadKhann • 59,379 subscribers
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا
Shorts
Videos

چونکہ ہم نے کسی سے ووٹ نہیں لینے ہمارا کوئی حلقہ نہیں اس لیے ہم ڈیلیور کر جائیں گے ! محمود جان بابر 👏
AMJAD KHAN114,579 görüntüleme • 1 gün önce

یہ آئی جی صاحب بیٹھے ہیں میں نے انہیں کہا کہ میں آپ کو آئی جی لگانا چاہتی ہوں تو انہوں نے مجھے کہا میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ مجھے کوئی آئی جی لگائے گا ! مریم صفدر ۔۔ کیا باقی صوبوں کے وزرائے اعلی کو یہ سہولت حاصل ہے کہ وہ جسے آئی جی لگانا چاہیں وہ لگ جائے ؟ قانون کے مطابق تو وفاقی حکومت تین نام تجویز کرتی ہے اور ان میں سے کسی ایک کا صوبائی حکومت انتخاب کرتی ہے مگر لاڈو رانی کے لیے کوئی قانونی قدغن نہیں 👏
AMJAD KHAN210,006 görüntüleme • 3 gün önce

مولانا اور ایمل ولی کو مال نہ ملنے کا دکھ ہے ۔۔ مولانا اور ایمل ولی PDM میں آپ کے اتحادی تھے ! شہزاد ۔ PDM کی حکومت بننے کے بعد اسٹیبلشمنٹ نے ایک میٹنگ ( کس قانون کے تحت ) بلائی جس میں یہ سارے شامل تھے جس میں فوری الیکشن کا فیصلہ ہوا لیکن ایمل ولی اور مولانا اس حق میں نہیں تھے وہ کہتے تھے ہم نے سال میٹر چلانے ہیں انہوں نے میٹر چلائے اور اس ایک سال میں پوری سیاست کی کایا پلٹ گئی اس وقت بھی ان کی نظریں مال پہ تھیں آج بھی جو درد ہے وہ اقتدار کا ہے ! خواجہ آصف ۔۔
AMJAD KHAN118,617 görüntüleme • 4 gün önce

مولانا معدنیات کی بات کرتے ہیں معدنیات نکالنے کے لیے ہوتی ہیں آپ کہتے ہیں کہ معدنیات نہ نکالیں وہ اس لیے کہتے ہیں کہ معدنیات نکلیں گی تو لوگ خوشحال ہوں گے اور " انپڑھ ملاؤں " کو ووٹ نہیں دیں گے جو خود محلوں میں بیٹھے ہیں اور غریب کے بچے کو کہتے ہیں جہاد کرو ! فیصل کریم کنڈی ۔۔
AMJAD KHAN79,468 görüntüleme • 3 gün önce

بی L اے نے پاکستان کوسٹ گارڈ پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی ۔۔
AMJAD KHAN3,893,379 görüntüleme • 6 ay önce

نواز شریف کو مانسہرہ سے ندیم انجم نے ہرایا ! کیپٹن صفدر ۔۔ لاہور سے جتا بھی تو دیا نا ! مطیع اللہ جان ۔۔
AMJAD KHAN324,865 görüntüleme • 25 gün önce

شفقت عباس آج محسن نقوی کو بھی اڑم ہو گئے تھے لیکن اسپیکر نے چپ کروا دیا ۔۔
AMJAD KHAN66,469 görüntüleme • 5 gün önce

کچھ عرصہ پہلے تاجکستان ازبکستان کی دو خواتین لاہور میں اغوا ہوئیں ان کی عصمت دری ہوئی اور جو کرن ڈار کا سر نیم ہے ڈار اسی طرح کسی ڈار کا نام آیا تھا پھر وہیں سے ایک اور لڑکی آئی اس کے ساتھ زیادتی ہوئی اور پھر اسے ڈیپورٹ کر دیا گیا تو یہ ٹوورازم کی کیسی پروجیکشن ہے ! قادر پٹیل ۔۔
AMJAD KHAN50,419 görüntüleme • 4 gün önce

شاہد خٹک صاحب سادہ سے سوال پر پھنس گئے ، منصور نے پوچھا اگر پنڈی صوبے بنانے کا کہے تو آپ کیا کریں گے اس پر انقلابی رہنما پھنس گئے یہ اتنی بات نہیں کر سکتے اور ہم ان سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں کہ یہ عمران خان کو آزاد کروائیں گے سلام ہے پیپلزپارٹی والوں کو انہوں نے اسٹیبلشمنت کو نانی یاد کروا دی ، شیم آن یو 🖐
AMJAD KHAN396,975 görüntüleme • 1 ay önce

سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا پورے وزیر اعلی ہاؤس پر ان کا قبضہ ہے ۔واٹس اپ میسج ۔۔۔
AMJAD KHAN87,333 görüntüleme • 9 gün önce

مذاکرات کے دوران بھی یہ بات تسلیم کی گئی ہمارا وزیراعلی مردار ہونے والے فوجیوں کے جنازے میں نہیں جاتا ! طلال چوہدری ۔۔ یہ بات کس نے کہی ؟ شہزاد اقبال ۔۔ طلال کی آئیں بائیں شائیں یہی بات کچھ دن پہلے آپ نے کی تھی تو حامد میر نے باقاعدہ فوٹیج دکھائی تھی کہ وہ جنازے میں شریک تھے ! شہزاد اقبال ۔۔
AMJAD KHAN78,794 görüntüleme • 9 gün önce