
AMJAD KHAN
@iAmjadKhann • 59,379 subscribers
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا
Shorts
Videos

یہ آئی جی صاحب بیٹھے ہیں میں نے انہیں کہا کہ میں آپ کو آئی جی لگانا چاہتی ہوں تو انہوں نے مجھے کہا میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ مجھے کوئی آئی جی لگائے گا ! مریم صفدر ۔۔ کیا باقی صوبوں کے وزرائے اعلی کو یہ سہولت حاصل ہے کہ وہ جسے آئی جی لگانا چاہیں وہ لگ جائے ؟ قانون کے مطابق تو وفاقی حکومت تین نام تجویز کرتی ہے اور ان میں سے کسی ایک کا صوبائی حکومت انتخاب کرتی ہے مگر لاڈو رانی کے لیے کوئی قانونی قدغن نہیں 👏
AMJAD KHAN210,006 次观看 • 3 天前

مولانا اور ایمل ولی کو مال نہ ملنے کا دکھ ہے ۔۔ مولانا اور ایمل ولی PDM میں آپ کے اتحادی تھے ! شہزاد ۔ PDM کی حکومت بننے کے بعد اسٹیبلشمنٹ نے ایک میٹنگ ( کس قانون کے تحت ) بلائی جس میں یہ سارے شامل تھے جس میں فوری الیکشن کا فیصلہ ہوا لیکن ایمل ولی اور مولانا اس حق میں نہیں تھے وہ کہتے تھے ہم نے سال میٹر چلانے ہیں انہوں نے میٹر چلائے اور اس ایک سال میں پوری سیاست کی کایا پلٹ گئی اس وقت بھی ان کی نظریں مال پہ تھیں آج بھی جو درد ہے وہ اقتدار کا ہے ! خواجہ آصف ۔۔
AMJAD KHAN118,617 次观看 • 4 天前

مولانا معدنیات کی بات کرتے ہیں معدنیات نکالنے کے لیے ہوتی ہیں آپ کہتے ہیں کہ معدنیات نہ نکالیں وہ اس لیے کہتے ہیں کہ معدنیات نکلیں گی تو لوگ خوشحال ہوں گے اور " انپڑھ ملاؤں " کو ووٹ نہیں دیں گے جو خود محلوں میں بیٹھے ہیں اور غریب کے بچے کو کہتے ہیں جہاد کرو ! فیصل کریم کنڈی ۔۔
AMJAD KHAN79,468 次观看 • 3 天前

کچھ عرصہ پہلے تاجکستان ازبکستان کی دو خواتین لاہور میں اغوا ہوئیں ان کی عصمت دری ہوئی اور جو کرن ڈار کا سر نیم ہے ڈار اسی طرح کسی ڈار کا نام آیا تھا پھر وہیں سے ایک اور لڑکی آئی اس کے ساتھ زیادتی ہوئی اور پھر اسے ڈیپورٹ کر دیا گیا تو یہ ٹوورازم کی کیسی پروجیکشن ہے ! قادر پٹیل ۔۔
AMJAD KHAN50,419 次观看 • 4 天前

شاہد خٹک صاحب سادہ سے سوال پر پھنس گئے ، منصور نے پوچھا اگر پنڈی صوبے بنانے کا کہے تو آپ کیا کریں گے اس پر انقلابی رہنما پھنس گئے یہ اتنی بات نہیں کر سکتے اور ہم ان سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں کہ یہ عمران خان کو آزاد کروائیں گے سلام ہے پیپلزپارٹی والوں کو انہوں نے اسٹیبلشمنت کو نانی یاد کروا دی ، شیم آن یو 🖐
AMJAD KHAN396,975 次观看 • 1 个月前

مذاکرات کے دوران بھی یہ بات تسلیم کی گئی ہمارا وزیراعلی مردار ہونے والے فوجیوں کے جنازے میں نہیں جاتا ! طلال چوہدری ۔۔ یہ بات کس نے کہی ؟ شہزاد اقبال ۔۔ طلال کی آئیں بائیں شائیں یہی بات کچھ دن پہلے آپ نے کی تھی تو حامد میر نے باقاعدہ فوٹیج دکھائی تھی کہ وہ جنازے میں شریک تھے ! شہزاد اقبال ۔۔
AMJAD KHAN78,794 次观看 • 9 天前