Sadiq Afridi صدیق آفریدی's banner
Sadiq Afridi صدیق آفریدی's profile picture

Sadiq Afridi صدیق آفریدی

@iamSadiqAfridi35,234 subscribers

Proud Pakistani

Shorts

تُم ایک ٹویٹ پر قائم نہ رہ سکے، وہ چار سال سے سائفر پر ڈٹا ہوا ہے,

تُم ایک ٹویٹ پر قائم نہ رہ سکے، وہ چار سال سے سائفر پر ڈٹا ہوا ہے,

93,513 Aufrufe

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ سنیٹر خرام ذیشان کا وہ بہادر سکیورٹی اہلکار جس نے کل نامعلوم افراد کو بگھایا تھا

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ سنیٹر خرام ذیشان کا وہ بہادر سکیورٹی اہلکار جس نے کل نامعلوم افراد کو بگھایا تھا

131,574 Aufrufe

گولی چلانے والوں سوال ہوگا جواب ہوگا وزیراعلی سہیل آفریدی کو شہریار آفریدی سنیٹر خرم ذیشان کے گھر میں لگے گولیوں کے نشانات دیکھا رہا ہے

گولی چلانے والوں سوال ہوگا جواب ہوگا وزیراعلی سہیل آفریدی کو شہریار آفریدی سنیٹر خرم ذیشان کے گھر میں لگے گولیوں کے نشانات دیکھا رہا ہے

130,940 Aufrufe

یہ اسمبلی کسی کے باپ کی نہیں یہ ہم پاکستانیوں کی اسمبلی ہے، ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی نے بھی آج بہادی دکھائی

یہ اسمبلی کسی کے باپ کی نہیں یہ ہم پاکستانیوں کی اسمبلی ہے، ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی نے بھی آج بہادی دکھائی

101,748 Aufrufe

سہیل آفریدی میں خان صاحب کی جھلک !! اسلام آباد ہائی کورٹ کے گیٹ پر کارکنوں کو روکا گیا تو وزیراعلیٰ سے رہا نا گیا

سہیل آفریدی میں خان صاحب کی جھلک !! اسلام آباد ہائی کورٹ کے گیٹ پر کارکنوں کو روکا گیا تو وزیراعلیٰ سے رہا نا گیا

109,769 Aufrufe

یہی جوان اس نظام کو گرائیں گے. ان شاءاللّہ

یہی جوان اس نظام کو گرائیں گے. ان شاءاللّہ

78,289 Aufrufe

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اپنے آبائی گھر سے نکلتے ہوئے...!!

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اپنے آبائی گھر سے نکلتے ہوئے...!!

61,569 Aufrufe

مینا خان آفریدی اور سہیل آفریدی کی اڈیالہ جیل کے باہر کی ویڈیو!! واہ میرے مرشد واہ کیا فیصلے کرتے ہو آپ زمین سے اٹھا کر ایک عام سے سپاہی کو وزیراعلی کی کرسی پر بیٹھا دیا

مینا خان آفریدی اور سہیل آفریدی کی اڈیالہ جیل کے باہر کی ویڈیو!! واہ میرے مرشد واہ کیا فیصلے کرتے ہو آپ زمین سے اٹھا کر ایک عام سے سپاہی کو وزیراعلی کی کرسی پر بیٹھا دیا

79,396 Aufrufe

سینیٹر مشتاق احمد بھی صوابی دھرنے میں پہنچ گئے

سینیٹر مشتاق احمد بھی صوابی دھرنے میں پہنچ گئے

52,203 Aufrufe

بیشک عزت اور ذلت اللّہ کے ہاتھ میں ہے سوات میں ایک جنونی ورکر نے عوامی وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھڑی بطور تخفہ پیش کیا

بیشک عزت اور ذلت اللّہ کے ہاتھ میں ہے سوات میں ایک جنونی ورکر نے عوامی وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھڑی بطور تخفہ پیش کیا

54,977 Aufrufe

وزیراعلی سہیل آفریدی شہید پولیس اہلکاروں کی فاتح کے لیے ٹانک روانہ

وزیراعلی سہیل آفریدی شہید پولیس اہلکاروں کی فاتح کے لیے ٹانک روانہ

45,923 Aufrufe

صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے محکمہ بلدیات، الیکشن و دیہی ترقی ڈیپارٹمنٹ کا باقاعدہ طور پر چارج سنبھال لیا

صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے محکمہ بلدیات، الیکشن و دیہی ترقی ڈیپارٹمنٹ کا باقاعدہ طور پر چارج سنبھال لیا

49,325 Aufrufe

علی زمان ایڈووکیٹ تو رہا ہوگئے لیکن ظالم جابر ریاست نے تشدد کرکے کوئی کثر نہیں چھوڑی کب تک یہ ظلم جاری رہے گا یہ ایک سیاسی ورکر پر تشدد نہیں ہے بلکہ ہر پاکستانی کے لیے ایک آواز ہے کہ یہ ظلم ہر کسی پر بھی ہو سکتا ہے

35,134 Aufrufe

سائیں سہیل آفریدی نے سندھ میں بھی مکا لہرا دیا

سائیں سہیل آفریدی نے سندھ میں بھی مکا لہرا دیا

35,786 Aufrufe

ضلع ہری پور خان پور کے ناقابل یقین مناظر عوام نے عمران خان کے امیدوار عمر ایوب کی اہلیہ کے جیت کا اعلان کردیا

ضلع ہری پور خان پور کے ناقابل یقین مناظر عوام نے عمران خان کے امیدوار عمر ایوب کی اہلیہ کے جیت کا اعلان کردیا

38,874 Aufrufe

کرک جلسے میں ماں جی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر شفقت کا ہاتھ رکھا اور اپنے پیار و محبت کا اظہار کیا تو وزیرِ اعلیٰ بھی اُن کے احترام میں کھڑے ہو گئے ❤️

کرک جلسے میں ماں جی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر شفقت کا ہاتھ رکھا اور اپنے پیار و محبت کا اظہار کیا تو وزیرِ اعلیٰ بھی اُن کے احترام میں کھڑے ہو گئے ❤️

40,927 Aufrufe

یہ ہوتا ھے پبلک انٹرسٹ...!!

یہ ہوتا ھے پبلک انٹرسٹ...!!

31,646 Aufrufe

ایک بچے کا وزیراعلی سہیل آفریدی سے محبت کا اظہار ❤️

ایک بچے کا وزیراعلی سہیل آفریدی سے محبت کا اظہار ❤️

28,349 Aufrufe

وزیراعلی سہیل آفریدی کا قبائلی مشر ملک نصیر کوکی خیل سے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ملاقات، ملک نصیر کوکی خیل نے وزیراعلی سہیل آفریدی کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

وزیراعلی سہیل آفریدی کا قبائلی مشر ملک نصیر کوکی خیل سے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ملاقات، ملک نصیر کوکی خیل نے وزیراعلی سہیل آفریدی کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

32,248 Aufrufe

وزیراعلٰی سہیل آفریدی نے پیر زکوڑی پل کے مقام پر لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پشاور بیوٹیفکیشن کا افتتاح کر دیا

وزیراعلٰی سہیل آفریدی نے پیر زکوڑی پل کے مقام پر لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پشاور بیوٹیفکیشن کا افتتاح کر دیا

30,226 Aufrufe

Videos

iamSadiqAfridi's profile picture

صوبائی وزیر بلدیات و اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کی زیرصدارت خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا 13واں سینیٹ اجلاس منعقد ہوا، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت منعقدہ اس اجلاس میں مالی سال 25-2024 کے اصل بجٹ، مالی سال 26-2025 کے ترمیم شدہ/اصل بجٹ اور 27-2026 کے تخمینہ بجٹ کی منظوری اور دیگر ایجنڈا آئٹمز پر تفصیلی گفتگو کی گئی، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر خلیلی نے گزشتہ دہائی کے دوران یونیورسٹی کی پیشرفت کا جامع جائزہ پیش کیا۔ انہوں نے یونیورسٹی کو طویل المیعاد مالیاتی استحکام فراہم کرنے کی غرض سے سیر ت نبی چیئر کا قیام ,سائیکالوجی لیب کے قیام، جنرل اینڈومنٹ اور پینشن اینڈومنٹ فنڈز کے اجراء سمیت اہم مالیاتی و تعلیمی پیشرفتوں کو اجاگر کیا۔ ٹریژرر حافظ اسماعیل خان نے مالی سال 25-2024 کا اصل بجٹ، 26-2025 کا ترمیم شدہ/اصل بجٹ اور 27-2026 کے بجٹ کے تخمینے پیش کیے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یونیورسٹی نے مالیاتی شفافیت اور درستگی کو یقینی بنانے کے لیے تھرڈ پارٹی آڈٹ اور ایکچوریل اسٹڈی (ایکچوئل مطالعہ) کروائی ہے۔ سینیٹ کے اراکین نے تفصیلی غور و خوض کے بعد بجٹ کی منظوری دی اور اسے سراہا۔ صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے مالیاتی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے یونیورسٹی انتظامیہ کی کاوشوں کی تعریف کی اور تحقیقی ثقافت کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وائس چانسلر نے صوبے کی جامعات کو درپیش چیلنجز کے حل کے لیے پرو چانسلر کی کوششوں کا اعتراف کیا۔ اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر منصور خٹک، جسٹس (ریٹائرڈ) عبد العزیز کنڈی، رجسٹرار عبد البصیر، ڈائریکٹر QEC جناب شریف اللہ، ڈائریکٹر ORIC ڈاکٹر فسیح الرحمٰن، جناب عبد السلام، ڈاکٹر غنی الرحمٰن، لیکچرار عمیر الدین، جناب صاحبزادہ، اور وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی و رکن اسمبلی خورشید خٹک سمیت سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری اعلیٰ تعلیم کے نمائندگان اور ایچ ای سی (HEC) کے نامزد کردہ اراکین نے شرکت کی۔ وائس چانسلر نے یونیورسٹی سے متعلق مسائل کے حل اور ادارے کی ترقی کو یقینی بنانے میں صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کے فعال کردار کی تعریف کی۔ اجلاس کا انعقاد خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کی انتظامی ٹیم کی معاونت سے ممکن ہوا، جن میں ڈپٹی رجسٹرار اسٹیبلشمنٹ عظمیٰ منظور، بجٹ آفیسر طاہر گل، اکاؤنٹس آفیسر محمد اظہار اور محمد جان راجڑ شامل تھے

Sadiq Afridi صدیق آفریدی

18,255 Aufrufe • vor 1 Monat