
Aqeel Yousafzai
@iaqeelyousafzai • 25,275 subscribers
A KP based #journalist, #author and #analyst. Working on #Militancy, #FATA, #Afghanistan and #Pashtun #Nationalism. Director News & Current Affairs #SunoFMKP
Videos

کافی عرصہ بعد باچاخان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پشاور سے فلائٹ لینے کا موقع ملا ۔ یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ اس ایئرپورٹ کو رینیویشن کے بعد بہت خوبصورت بنایا گیا ہے جس کا کریڈٹ بلاشبہ اس وقت کے وفاقی وزیر سردار مہتاب احمد خان کو دیناچاہیے تاہم سیکیورٹی انتظامات کے باعث تکلیف ہوتی ہے۔
Aqeel Yousafzai64,534 views • 1 year ago

#کاٹلنگ_پروپیگنڈہ_بےنقاب مردان کے علاقے کاٹلنگ کی پہاڑیوں پر مقیم لوگ نہ تو چرواہے ہیں اور نہ ہی پرامن۔ مقامی آبادی کے مشران سے جرگہ کرتے ہوئے ان افراد کے ہاتھوں میں جدید اسلحہ اور کالعدم تنظیم کا جھنڈا واضح کر رہے ہیں کہ یہ لوگ چرواہے نہیں بلکہ تخریب کار اور شدت پسند ہیں
Aqeel Yousafzai17,075 views • 1 year ago
No more content to load