Islamabad Police's banner
Islamabad Police's profile picture

Islamabad Police

@ICT_Police629,522 subscribers

Stay Informed, Keep Informed. The official Twitter account of Islamabad Police | Call 15 for emergencies | 1915 for Traffic Updates | 1715 for Complaints

Shorts

لین کی پابندی ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، موٹر سائیکل سوار ہمیشہ اپنی لین میں رہیں تاکہ خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کے لیے بھی سفر کو محفوظ بنائیں۔ #WeRIslamabadPolice

19,931 Aufrufe

لین کی پابندی صرف ٹریفک قانون نہیں، بہتر ڈرائیونگ کی پہچان ہے۔ اپنی لین میں سفر کریں، غیر ضروری لین تبدیلی سے گریز کریں اور ٹریفک کے نظم کو برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ #RoadSafety

20,471 Aufrufe

پولیس کی ایک اور گاڑی کو مظاہرین نے جلادیا۔

588,236 Aufrufe

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی حارث روف کو اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا خیر سگالی سفیر بنادیا گیا۔ حارث روف کو اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے ڈی ایس پی کے اعزازی رینک لگائے گئے،آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے حارث روف کو اعزازی رینک لگائے۔ #ICTP #IGP

369,318 Aufrufe

اسلام آباد پولیس نے اسلام آباد کو بہت بڑی تباہی سے بچا لیا ۔ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران علاقہ تھانہ سنگجانی سے ہینڈ گرنیڈ ، ڈیٹونیٹر اور خودکش جیکٹ کا سامان برآمد۔ محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے پیش نظر روزانہ کی بنیاد پر اسلام آباد میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے جارہے ہیں۔ علاقہ تھانہ سنگجانی میں ایک آپریشن کے دوران کچھ ملزمان پولیس ٹیم کو دیکھ کے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔پولیس نے علاقہ کو گھیر میں لیکر مزید نفری کی مدد سے تلاش شروع کردی۔ جائے وقوعہ سے کلاشنکوف، ہینڈ گرنیڈ ، ڈیٹونیٹر، تار اور خودکش جیکٹ کا سامان پولیس نے اپنی تحویل میں لیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرکے بارودی مواد کو ناکارہ کردیا گیا ہے۔ ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیا جارہا ہے۔ ملزمان کی تلاش کےلیے ٹیمیں تشکیل دے کر آپریشن جاری ہے۔ مزید تفتیش عمل میں لائی جارہی ہے۔ #IslamabadPolice

113,570 Aufrufe

Pakistan is not merely a piece of land but a living spirit of resilience, unity, and pride, safeguarded by the courage of its Armed Forces and strengthened by the dedication of its Police, who stand vigilant to protect its people and uphold its honor. Pakistan Hamesha Zindabad Rahe. #WeRIslamabadPolice #Islamabad #Pakistan

23,093 Aufrufe

اسلام آباد پولیس کے افسران شدید آندھی اور بارش کے باعث گرنے والے درخت کو ہٹا کر سڑک کو کلئیر کر رہے ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پکار 15 پر کال کریں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP

13,137 Aufrufe

اس ویڈیو کو دیکھیں اور بتائیں کہ کون غلطی پر ہے؟ جلد بازی اور سرخ اشارے کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث بنتی ہے۔لہذا روڈ پر کبھی بھی جلد بازی نہ کریں اور ٹریفک قوانین کا احترام کریں۔ #IslamabadPolice #SCI #ITP

46,826 Aufrufe

پیدل چلنے والے افراد ہمیشہ زیبرا کراسنگ کا استعمال کریں۔ ڈرائیور حضرات ٹریفک قوانین پر عمل کرتے ہوئے اپنی گاڑی کو سٹاپ لائن سے پہلے روکیں۔ #ICTP #SCI #Islamabad

38,294 Aufrufe

کیا آپ جانتے ہیں؟ کسی بھی گاڑی کے فرنٹ ڈیش بورڈ پر ایل سی ڈی/ٹی وی سکرین/ ویڈیو ڈیوائس نصب کرنا ممنوع ہے۔ اس خلاف ورزی پر 1000 روپے کا چالان ٹکٹ جاری کیا جاتا ہے۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #IslamabadPolice

23,805 Aufrufe

Videos