
Islamabad Police
@ICT_Police • 630,970 subscribers
Stay Informed, Keep Informed. The official Twitter account of Islamabad Police | Call 15 for emergencies | 1915 for Traffic Updates | 1715 for Complaints
Shorts
Videos

اسلام آباد پولیس کے شہید اے ایس آئی مقصود علی خان کی نمازِ جنازہ میں آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اور پولیس افسران و ملازمین کی بڑی تعداد میں شرکت۔ اسلام آباد پولیس شہید کے لواحقین کا ہر ممکن خیال رکھے گی اور ادارے کی جانب سے ہر ممکن تعاون کو یقینی بنایا جائے گا۔ #PoliceMartyrs #WeRIslamabadPolice
Islamabad Police54,124 просмотров • 16 дней назад

وفاقی وزیرِ داخلہ کی جانب سے اسلام آباد پولیس کو جدید وسائل کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ امن و عامہ کی صورتحال سے نمٹنے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کو جدید NET LAUNCHER فراہم کیا گیا ہے، جو ہنگامی صورتحال میں پولیس کی کارروائیوں میں معاون ہوگا۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad
Islamabad Police16,867 просмотров • 6 дней назад

اسلام آباد پولیس تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں بچے کو گاڑی کی ٹکر مار کر فرار ہونے والا ملزم قلیل وقت میں گرفتار۔ ایس پی سواں زون محمد خرم اشرف کی زیر نگرانی لوہی بھیر پولیس ٹیم نے جدید تکنیکی اور موثر انسانی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے واقعے میں ملوث ملزم جنید جمشید کو فوری طور پر ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد پولیس شہریوں بالخصوص بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے متحرک ہے۔ قانون شکن عناصر کے خلاف بلاامتیاز اور فوری کارروائیاں جاری رہیں گی۔ #WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #ICTP
Islamabad Police33,443 просмотров • 1 месяц назад

SSP Operations Islamabad Qazi Ali Raza visited various churches across Islamabad and reviewed the security arrangements in detail. He met with the officers deployed on security duties and directed them to remain vigilant, closely monitor any suspicious activity, and ensure a safe and peaceful environment for citizens . #WeRIslamabadPolice
Islamabad Police30,896 просмотров • 1 месяц назад

ایس ایس پی کیپٹن ر حمزہ ہمایوں کا چیف ٹریفک آفیسر کا چارج چھوڑنے پر اسلام آباد ٹریفک پولیس فیملی کے لئے الوداعی پیغام۔ شہریوں کے ساتھ اپنا رویہ مثالی رکھتے ہوئے اپنی پبلک کے گارڈین اور خدمتگار بن کے فرائض سرانجام دیں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP
Islamabad Police101,087 просмотров • 6 месяцев назад