
IDF Khyber Pakhtunkhwa
@IDFKPOfficial • 3,578 subscribers
Official 𝕏 Account of Insaf Doctors Forum Khyber Pakhtunkhwa | Manage by @IDFKPMediaCell | #IDFKhyberPakhtunkhwa | #IDFKPUpdates
Shorts
Videos

پاکستانی میڈیکل کے طلباء جو کہ اس وقت بشکیک ، کرغزستان میں مقیم ہے اُن پر لوکل شدت پسند جتھو کیجانب سے شدید تشدد کیا جارہے ہیں۔ طلباء میں رات کے اس پہر شدید خوف و ہراس پھیل چکا ہے۔ Pakistan Embassy Kyrgyzstan Ministry of Foreign Affairs - Pakistan #Bishkek #Kyrgyzstan #MedicalStudents
IDF Khyber Pakhtunkhwa296,059 просмотров • 2 лет назад

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کی ممبرشپ مہم کے آغاز پر خصوصی پیغام عظیم قائد جناب چیئرمین، سابق وزیراعظم عمران خان نے 29 سال جدوجہد کی۔ اس جدوجہد میں دو چیزیں ہمیشہ سرفہرست رہیں ایک تعلیم اور دوسری صحت۔ ان کا ایمان ہے کہ “جس نے ایک انسان کی جان بچائی، گویا اُس نے پوری انسانیت کو بچایا” اور یہی اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان ہے۔ بیرسٹر گوہر علی خان صحت کے شعبے میں عمران خان کے ویژن کے مطابق ہماری حکومتوں نے جو اصلاحات اور عملی اقدامات کیے، وہ ایک روشن تاریخ رکھتے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ ڈاکٹرز پر زور دیا کہ وہ انسانیت کی خدمت کو اپنا مشن بنائیں اور عوام کو علاج و معالجے کی معیاری سہولیات فراہم کریں۔ بیرسٹر گوہر علی خان 15 مئی 2025 سے انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کی ممبرشپ مہم کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ میں پاکستان بھر کے تمام ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئر پروفیشنلز، خصوصاً خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ اس عظیم مقصد میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ بیرسٹر گوہر علی خان انصاف ڈاکٹرز فورم کا حصہ بنیں اور عمران خان کے ویژن و مشن کو آگے بڑھائیں تاکہ صحت کے شعبے میں ایک مضبوط انفراسٹرکچر قائم کیا جا سکے، عوام کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات اور ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کو اُنکے باعزت مقام دلایا جا سکے۔ بیرسٹر گوہر علی خان ممبرشپ حاصل کرنے کا طریقہ: • آن لائن ممبرشپ کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں، فارم مکمل کریں اور اپنی رکنیت حاصل کریں: ممبرشپ فارم لنک: • یا خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں موجود ہماری نوٹیفائیڈ کابینہ کے ممبران سے رابطہ کر کے پرنٹڈ فارم کے ذریعے بھی ممبرشپ حاصل کی جا سکتی ہے۔ #InsafDoctorsForumKPMembership #IDFKPUpdates #InsafDoctorsForum
IDF Khyber Pakhtunkhwa15,665 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки