
Idrees Abbasi
@idrees_abbaxi • 12,310 subscribers
Journalist,Court Reporter || Ordinary Man, Believes in Supremacy of law and Human Rights || Retweets are not endorsement
Shorts
Videos

آپ امیدوار ہیں ؟ پولیس جی میں امیدوار ہوں؟، امیدوار شکیل عباسی ن لیگ کے ہیں؟، پولیس اہلکار نہیں میں آزاد ہوں،امیدوار شکیل عباسی ن لیگ کا امیدوار نہ ہونے پر پولیس نے پی ٹی آئی کے حلقہ پی پی 6 کے امیدوار شکیل خالقداد عباسی اور تجویز کنندہ مفتی ارشد کو گرفتار کر لیا
Idrees Abbasi942,074 görüntüleme • 2 yıl önce

مولانا فضل الرحمان صاحب کی پیلے رنگ کی آرمی سرینا چیک پوسٹ کا گیٹ توڑ کر سپریم کورٹ کی طرف روانہ ہو گئی،حکومت بھی اپنی سب اپنا لیکن گیٹ توڑ کر جانے کا مقصد سمجھ نہیں آیا،حکومت کا دہرا معیار دیکھیں پی ٹی آئی کے لئیے دفعہ 144 اور مولانا صاحب نے اسکے 144 ٹکرے کر دئیے #مولانا_آرہا_ہے
Idrees Abbasi98,155 görüntüleme • 3 yıl önce

یہ واقع راولپنڈی ٹیکسلا کچہری کے باہر پیش آیا ہے جہاں ملزم بصیر خان کی گرفتاری کے دوران پولیس اہلکار نے اسکی ماں پر تشدد کیا، مآں اپنے بیٹے کی گرفتاری روکنے ائیں جس پر یہ پولیس اہلکار بدتہذیبی کی روایات قائم کرتے ہوئے مآں جی کو تھپڑ مارنا شروع ہوگئے اور ملزم کو گھسٹ کر لے گئے
Idrees Abbasi42,524 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.