
Syed Zeeshan Aziz
@iemziishan • 90,296 subscribers
GM and Journalist @DailyUrduPoint - Pro Pakistan 🇵🇰 - Tweets are Purely Personal - RTs, Hash Tags & Clippings ≠ Endorsements
Shorts
Videos

میرے ذرائع بتا رہے ہیں کہ یہ بل مبینہ طور پر اپریل میں پاس کر لیا گیا مگر سیکرٹ رکھا گیا - یہ بل سُنتا جا اور شرماتا جا - یعنی عوام ٹیکس کے پیسوں پر KPK اسمبلی کے شہزادے موجیں کرنے چاہتا ہیں اور ساتھ ہی حکومتی جہاز ، پروٹوکول اور مراعات پر تنقید کا بھی حق رکھتے ہیں.
Syed Zeeshan Aziz121,359 次观看 • 15 天前

جواد بھائی: آپ نہایت ہی جھوٹے انسان ہیں جو سرعام جھوٹ بول رہے ہیں کہ میں بھاگ گیا ہوں - آپ میں اتنی جرات/ہمت نہیں کہ آپ اپنا سچ میرے منہ سے برداشت کر سکیں ؛ میں نے کہا تھا کہ LIVE کروں گا اور ڈالر بھی نہیں کماؤں گا ؛ لیکن آپ تو بے شرمی سے جھوٹ بول رہے ہیں: اب تو میری بھی شرط ہے کہ میرے ساتھ پوڈکاسٹ سے پہلے آپکی طرف مجھے سپیشلسٹ ڈاکٹر کا سرٹیفیکیٹ چاہئے کہ آپ کا ذہنی توازن ٹھیک ہے.
Syed Zeeshan Aziz291,764 次观看 • 9 个月前
