
زہـــرہ لیــاقت
@IG_Zahra • 120,601 subscribers
Every New Day Is Chance To Learn And Change Your Life #ImranKhan Is My Leader !
Shorts
Videos

بریکنگ نیوز 🚨 دھمکا خیر ویڈیو لیک۔ حریم شاہ کا خوفناک انکشافات۔ ہر طرف ہل چل گئی، پنڈورا باکس کھل گیا۔ خان کی ذات پر بھونکنے والا فیاض الحسن چوہان کا گند سامنے آگیا 🔥🔥 ٹاؤٹ پالشے فیاض الحسن چوہان کی اصلیت اسکی گرل فرینڈ حریم شاہ نے سب کو بتادی۔ اپنی دو بیویوں کے باوجود بھی حریم کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کیے رکھے۔ اپنے منہ پر کالک ملتا رہا۔ میں تمہاری اصلیت اب تمہاری بیویوں کو بھی بتاؤں گی۔ تُم ایک غلیظ انسان ہو۔ تُم نے کئی مرتبہ مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ حریم نے سب کچھ بول دیا۔
زہـــرہ لیــاقت183,291 views • 1 day ago

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف۔ ہر طرف ہل چل مچا دی 🔥🔥 یہ میں آج کے سسٹم کے جو بیوروکریٹ ہیں، جتنے بھی لوگ کاروائیاں ڈال رہے ہیں یہ میرا کلپ ان کیلئے ہے۔ دیکھ لیں بار بار تاکہ آپ کو یاد رہے مجھے پتہ لگا ہے پاکستان میں بہت سارے ایسے ریٹائرڈ فوجی افسران ہیں جو آپ سب کا ڈیٹا مرتب کر رہے ہیں۔ جو یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ایک دن رولز آف لاء آئے، جمہوریت آئے اور آج جو کچھ یہ کررہے ہیں فوج افسران، سویلین بیوروکریسی کے جو افسران ہیں، سیاستدان، پولیس والے۔ یہ سب ملکر جو آئین شکنی کررہے ہیں۔ میں ذاتی حیثیت میں جانتا ہوں کہ کئی فوجی افسران اسکا ڈیٹا اکھٹا کررہے ہیں۔ لسٹیں بن رہی ہیں اور جب دن اچھے آئے وہ لسٹیں آپ کے سامنے آئیں گی۔
زہـــرہ لیــاقت335,889 views • 8 days ago

بریکنگ نیوز 🚨مولانا فضل الرحمان کا فوج کے خلاف آگ لگا دینے والا خطاب۔ ہر طرف ہل چل مچ گئی۔ ٹاؤٹ چھوڑ دیے گئے، مولانا سے معافی کا مطالبہ۔ اس سارے معاملے کی اصل حقیقت کیا ہے؟ آخر ملانا نے یہ بیان اس موقع پر کیوں دیا؟ شہزاد اکبر صاحب نے حقیقت بیان کر کے اس ٹوپی ڈرامے کو واڑ کر رکھ دیا 🔥🔥
زہـــرہ لیــاقت85,053 views • 3 days ago

بریکنگ نیوز 🚨 فضل الرحمان کا فوج کے خلاف بیان، اسکے پیچھے چھپی اصل حقیقت کیا ہے؟ شہباز گل نے بڑی سٹوری بریک کرڈالی 🔥🔥 فضل الرحمان کوئی انقلابی نہیں بنا۔ فوج بلوچستان، کشمیر اور کے پی کے میں بری طرح سے پھنس گئی ہے۔ فضل الرحمان موقع کا فائدہ اٹھا کر فوج کو بلیک میل کرکے اقتدار میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔ اس وقت روزی روٹی کے اسکے پاس کوئی ذرائع نہیں ہیں۔ ساتھ میں اس نے پیغام بجھوا دیا ہے مجھے اپنا حصہ دو پھر میں بھرپور آپ لوگوں کی حمایت کروں گا ورنہ میں مدارس کے بچے اکھٹے کر کے اسلام آباد آجاؤں گا۔
زہـــرہ لیــاقت121,539 views • 5 days ago

بریکنگ نیوز 🚨حفیظ اللّٰه نیازی کا عمران خان پر دبنگ تجزیہ۔ پالتو منیب فاروق کا چہرہ بگڑ گیا۔ بار بار بات کاٹنے کی کوشش کرتا رہا لیکن کام نہ بنا۔ پھر زہر کا گھونٹ پی کر مکمل گفتگو سنی 🔥🔥 پاکستانی عوام عمران خان کیساتھ جڑی ہوئی ہے۔ اگر پاکستان میں کوئی مضبوط شخصیت ہے تو وہ عمران خان ہی ہے۔ کوئی اگر اپنی آنکھیں بند کرے تو کر لے لیکن حقیقت یہی ہے۔ پچھلے 3 سالوں میں میرے کان ترس گئے ہیں کوئی نواز شریف کا نام بھی لے لیکن ہر طرف عمران خان عمران خان عمران خان ہے۔
زہـــرہ لیــاقت71,818 views • 3 days ago

بریکنگ نیوز 🚨عمران ریاض کا بڑا انکشاف۔ محسن نقوی امریکا میں ذلیل ہوگیا 🔥🔥 نیویارک کے مئیر ممدانی سے ملاقات کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا، اثرورسوخ استعمال کیا لیکن بات نہ بنی۔ ممدانی نے یہ کہے کر ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے کہ تم فاشسٹ ہو، ظالم ہو۔ پاکستان میں سینکڑوں لوگوں کے قتل میں ملوث ہو۔ تمہارے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔
زہـــرہ لیــاقت126,912 views • 7 days ago

بریکنگ نیوز 🚨لانگ مارچ نہیں کرنے دیں گے رانا ثناء اللّٰه اس بیان پر کشمیری رہنما خواجہ مہران کا جواب۔ رانا ثناء کو دھو ڈالا 🔥🔥 بڑی مچھوں والے بندر تمہارے باپ کا ملک ہے تم کہتے ہو میں لانگ مارچ نہیں کرنے دوں گا۔ ہم تمہارا ایسا حشر کریں گے کہ تم زندگی بھر یاد کرو گے۔ مونچھوں سے پکڑ کر تمہیں لتر ماریں گے۔ آؤ جرات ہے تو ہمیں روک کے دیکھاؤ۔
زہـــرہ لیــاقت94,358 views • 6 days ago

بریکنگ نیوز 🚨گنڈا پور کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ شہباز گل نے سہیل آفریدی کو بے نقاب کردیا۔ قوم کے سامنے چھپے ہوئے جرنیلوں کے خفیہ اثاثے کی اصلیت کھول کر سامنے رکھ دی 🔥🔥 ایک مرتبہ پھر عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا گیا، سہیل آفریدی ایک کرنل کی مار نکلا۔ جسے خان نے اپنی رہائی کیلئے لایا تھا وہ اب جرنیلوں کے بیانیے کو پرموٹ کرنے والے 70 صحافیوں کو کے پی کے میں پانچ دن کیلئے مختلف ریسٹورنٹ میں عیاشیاں کروائے گا۔ کروڑوں روپے غریب عوام کے ٹیکس کے ضائع ہونگے۔ عدت کیس میں خان کی عزت کی دھجیاں بکھیرنے والے شاہزیب خانزادہ بھی انجوائے کرے گا۔
زہـــرہ لیــاقت40,322 views • 3 days ago

بریکنگ نیوز 🚨اطہر کاظمی کے تہلکہ خیز انکشافات۔ کے پی کے حکومت نے عمران خان کے نظرئیے کی دھجیاں اُڑا دیں 🔥🔥 سو صحافیوں کو مدعو کیا ہے اور اس کی مکمل تفصیلات بھی بتائی ہے کہ کون کون سے ہوٹل میں رکیں گے پھر وہاں سے وہاں لے جایا جائے گا اس پر لاکھوں خرچ ہونگے۔ ان میں کچھ ایسے صحافی بھی شامل ہیں جنہوں نے خاور مونیکا کو سامنے بیٹھا کر عدت جیسے گھٹیا کیس پر عمران خان کی ذاتی زندگی پر حملے کیے۔ بندہ پوچھے تمہارے باپ کا پیسہ ہے کہ غریب عوام پر خرچ کرنے کی بجائے صحافیوں پر لگا رہے ہو۔
زہـــرہ لیــاقت41,157 views • 4 days ago

بریکنگ نیوز 🚨وقار ملک کا بڑا انکشاف۔ غدار، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ فواد چودھری کی بڑی گیم ایکسپوز کردی 🔥🔥 فواد چودھری جرنیلوں کے ایک گروپ کے ساتھ کوٹ لکھپت جیل گیا تھا جہاں اُس نے شاہ محمود قریشی کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ باہر آکر بتایا ہے کہ شاہ محمود قریشی عاصم منیر کی بڑی تعریفیں کررہا ہے۔ فیلڈ مارشل زبردست ملک کو لے جارہے ہیں۔ دراصل یہ گھناؤنا کھیل کھیلا جارہا ہے۔ جیسے ایم کیو ایم بنی تھی ویسے ہی ایک اور پی ٹی آئی بنانے کی فوج تیاری کررہی ہے۔ اس میں وہ لوگ جن کی کمپرومائز ویڈیوز ہونگی، فائلیں ہونگی، جن پر کیس بنے ہوئے ہونگے۔ ان کو اکھٹا کر کے ایسی جماعت بنادی جائے گی جو یا تو عمران خان کی مخالفت میں کھڑی نظر آئے گی یا کہے گی ہم ہی ایسے نظرئیے والے ہیں باقی لوگ تو چھان پورا ہیں اور اس طرح ایک جماعت کے اندر سے ایک اور جماعت نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے اور پھر اُس جماعت کو قومی حکومت کا حصہ بناکے یہ چورن بیچا جائے گا کہ ساری جماعتیں قومی حکومت کا حصہ ہیں۔
زہـــرہ لیــاقت70,325 views • 7 days ago

بریکنگ نیوز 🚨پی ٹی آئی سوشل میڈیا کی پاور نے اپنا کام کر دیکھایا، خان کا نظریہ جیت گیا 🔥🔥 سہیل آفریدی اور خیبرپختونخوا کے ممبرانِ اسمبلی نے گھٹنے ٹیک دیے۔ مراعات ایکٹ کی تمام متنازعہ شقیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تمام متنازعہ شقوں کو 1988 کے ایکٹ کے مطابق بحال اور درست کیا جائے گا۔
زہـــرہ لیــاقت68,535 views • 8 days ago

بریکنگ نیوز 🚨وجاہت سعید خان کے بڑے تہلکہ خیز انکشافات۔ اہم ترین تفصیلات شئیر کردی 🔥🔥 بلوچستان میں تباہی ہوگئی، 42 سیکورٹی اہلکار شہید، معاملات ہاتھوں سے نکل گئے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی 12 دنوں سے ملک سے غائب۔ سعودی عرب سمیت امریکا اور دیگر ممالک کے دورے جاری۔ بلاول بھٹو کھڈے لائن لگ گیا، شہبازشریف کی بھی چھٹی ہونے کے قریب۔ اسٹبلیشمنٹ نے محسن نقوی کو پاکستان کا نیا وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
زہـــرہ لیــاقت65,418 views • 9 days ago

بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥 بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
زہـــرہ لیــاقت116,608 views • 17 days ago

بریکنگ نیوز 🚨محمد زبیر کے تہکہ خیرانکشاف۔ مریم باجوہ کی عمران خان کے خلاف کی گئی سازش کو کھل کر ایکسپوز کردیا 🔥🔥 باجوہ سے ملنے کے لیے مجھے مریم نواز نے کہا۔ انکی باہر تقریریں اور بیانات پر مت جاؤ۔ عمران خان لبرلز اور conservatives میں یکساں مقبول ہے۔ شہروں کے پڑھے لکھے اور دیہات کے لوگوں میں بھی بہت مقبول ہے۔ پنجاب سندھ مہاجروں بلوچوں سرائیکی بیلٹ میں اتنا مقبول شخص پاکستان کی تاریخ میں نہیں آیا ۔9 مئی سے 8 فروری تک ایک پارٹی کے لئے سب سے خوفناک دور تھا۔ انکا لیڈر نہیں پارٹی نہیں پھر بھی 8 فروری کو عوام قطار اندر قطار نکلی اور ایک خاموش انقلاب تھا۔ جرنیل سمجھے تھے کہ بندوبست کردیا گیا یے لیکن عوام نے انکا بندوبست اڑا کر رکھ دیا اور عوام نے 9 مئی کے بیانیے کو بھی مسترد کردیا۔
زہـــرہ لیــاقت35,407 views • 5 days ago