‏زہـــرہ لیــاقت's banner
‏زہـــرہ لیــاقت's profile picture

‏زہـــرہ لیــاقت

@IG_Zahra124,290 subscribers

Every New Day Is Chance To Learn And Change Your Life #ImranKhan Is My Leader !

Shorts

اس وجہ سے سٹیڈیم میں شائقین پر پابندی لگائی جاتی ہے 🔥🔥🔥

اس وجہ سے سٹیڈیم میں شائقین پر پابندی لگائی جاتی ہے 🔥🔥🔥

286,024 次观看

بریکنگ نیوز 🚨صحافی مبشر لقمان کا بڑا دعویٰ 🔥🔥 ٹاؤٹ نصر اللّٰه ملک : ملاقات تو یہ کرنے نہیں دیتے کھانا اور سوٹ کیسے لے جانے دیں گے؟ مبشر لقمان : چھوڑیں ناں یار ملاقات کرنے کے سو طریقے ہوتے ہیں۔ مجھے کہیں میں ابھی ملاقات کروا دیتا ہوں۔

83,142 次观看

بریکنگ نیوز🚨:عدالت نےخان کے وفادار ساتھی شاہ محمود قریشی کو نو مئی کے مقدمے سے بری کردیا🔥

بریکنگ نیوز🚨:عدالت نےخان کے وفادار ساتھی شاہ محمود قریشی کو نو مئی کے مقدمے سے بری کردیا🔥

128,888 次观看

بریکنگ نیوز 🚨فیاض راجہ کا بڑا انکشاف 🔥🔥 فضل الرحمان کو نوازشریف نے ٹاسک دیا ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر اٹیک کرنے کیلئے۔ نوازشریف سمجھتے ہیں انہیں گلگت بلتستان الیکشن میں دھوکہ دیا گیا ہے۔ ن لیگ سے چھین کر پی پی کو وزارت اعلی دی گئی ہے۔ ہمیں حق نہیں ملا۔ مولانا اپنے دوست سے وفا نبھا رہا ہے۔

56,175 次观看

بریکنگ نیوز 🚨انتظار کی گھڑیاں ختم۔ وزیر اطلاعات شفیع جان نے بڑا اعلان کردیا، نوجوان تیاری پکڑو 🔥🔥 پانچ اگست سے ہم بڑی تحریک کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ یہ تحریک ایک دن کی نہیں یہ تحریک عمران خان کی رہائی پر ختم ہوگی۔ مزاحمت کریں گے لیڈر واپس لائیں گے۔

44,043 次观看

بریکنگ نیوز 🚨 الجزیرہ نیوز کھل کر حق بول اُٹھا پاکستان اس وقت کیا کر رہا ہے پاکستان playing funny game ایک طرف کھڑے کیوں نہیں ہوتے اس لیے الجزائرہ پر پابندی عائد ہے بتاؤ دنیا کو ایران کے ساتھ کھڑے ہو یا انسانیت کے قاتل امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ 🔥

132,400 次观看

بریکنگ نیوز 🚨نجم سیٹھی نے خان کی شخصیت کی کھل کر تعریف کردی 🔥🔥 عمران خان ایک سادہ اور ایماندار آدمی ہے۔ وہ اپنے اصولوں پر کمپرومائز نہیں کرتا۔ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کے وہ اگر باہر ہوتے تو ایسا کوئی بِل سامنے بھی آتا۔ باہر آتے ہی انکو سیدھا کریں گے۔

37,864 次观看

بہادر خاتون صحافی علینہ شگری نے ساری گیم چند ایکسپوز کر دی 🔥🔥🔥 پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کی حکومت کے بدلے 28ویں ترمیم پاس کروانے پر اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی ہے۔

بہادر خاتون صحافی علینہ شگری نے ساری گیم چند ایکسپوز کر دی 🔥🔥🔥 پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کی حکومت کے بدلے 28ویں ترمیم پاس کروانے پر اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی ہے۔

57,810 次观看

بریکنگ نیوز 🚨: عمران ریاض کا بڑا انکشاف 🔥 مجھے ایک ملٹری اسٹبلشمنٹ کے سینیئر آفیسر نے بتایا کہ ہمیں کرپشن کرنے والے سیاستدان سوٹ کرتے ہیں ان سے کام نکلوانا ہمارے لیے آسان ہوتا ہے جو بندے ایماندار ہوتے ہیں وہ ہمارے کام نہیں آتے خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

206,159 次观看

بریکنگ نیوز 🚨کوئٹہ سے انقلابی مناظر 🔥🔥 کوئٹہ میں ہزاروں لوگوں دھرنا دے کر ڈٹ گئے۔ یہ مناظر آپ کو کنٹرولڈ میڈیا کبھی نہیں دیکھائے گا کیونکہ انکو حکمنامہ ملا ہے خبردار تُم نے اس دھرنے کو کوریج نہیں دینی۔

33,680 次观看

بریکنگ نیوز 🚨بہادر غیرت مند کشمیری ڈٹ گئے 🔥🔥 ایک طرف سیکورٹی فورسز نے گولیوں کبارش کر رکھی ہے، 20 کشمیرشہید ہوگئے ہیں، سینکڑوں زخمی ہیں، تو دوسری طرف ہزاروں کی تعداد میں کارکن ایک جگہ جمع ہوگئے ہیں۔ پیچھے نہیں ہٹے، حوصلے بلند ہیں، مقصد ایک ہی ہے اپنا حق لے کر جائیں گے، تمہارا باپ بھی دے گا حق ہمارا، نعرے بلند ہوگئے۔

22,643 次观看

آیا آیا قیدی آیا! 🔥 گلگت بلتستان کی یہ ویڈیو نہیں، مخالفین کے لیے وارننگ ہے۔ اسے کہتے ہیں نیکسٹ لیول کمپین! 🚀

آیا آیا قیدی آیا! 🔥 گلگت بلتستان کی یہ ویڈیو نہیں، مخالفین کے لیے وارننگ ہے۔ اسے کہتے ہیں نیکسٹ لیول کمپین! 🚀

49,805 次观看

بریکنگ نیوز 🚨جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ کا بڑا بیان 🔥🔥 عام طور پر روایت یہ ہے کہ ایک جج کو قدرے الگ تھلگ رہنا ہوتا ہے، جج زیادہ سماجی نہیں ہو سکتے لیکن میں باہر بھی جاتا ہوں۔ دوستوں اور خاندان والوں سے بھی ملتا ہوں۔ آخرکار میں بھی ایک انسان ہی ہوں

61,988 次观看

بریکنگ نیوز 🚨محمد مالک نے صحافت کا حق ادا کردیا۔ پوری قوم کے دل کی بات کہے ڈالی۔ چھا گیا 🔥🔥 ن لیگ کے رانا ثناءاللّٰه اور پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان کے سامنے حق اور سچ بیان کردیا۔ نبی کریمﷺ کی منافق کے متعلق جو احادیث مبارکہ ہے وہ اس وقت تُم دونوں پارٹیوں پر فٹ بیٹھتی ہے۔

16,522 次观看

بریکنگ نیوز 🚨خوفناک Situation. غداروں کی اب خیر نہیں، سب کو مارا جائے گا۔ غیرت مند عراقی قوم کا خون کھول اُٹھا۔ عراق میں کویتی ایمبیسی پر عوام نے قبضہ کرلیا۔ آج کویت کی سرزمین سے ایران پر اسرائیل اور امریکا نے حملہ کیا تھا 🔥

57,102 次观看

گلگت الیکشن پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چوری کر کے پی پی کو دیا گیا-- مولانا فضل الرحمن

گلگت الیکشن پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چوری کر کے پی پی کو دیا گیا-- مولانا فضل الرحمن

34,967 次观看

بریکنگ نیوز 🚨خالد خورشید خان کا بڑا اعلان اب ہوگا دما دم مست قلندر 🔥🔥 گلگت بلتستان میں نتائج کو جو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ہم یہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے اگر تم باز نا آئے تو پھر گلگت بلتستان میں وہ حال ہو گا جو تم یاد کرو گے۔

34,887 次观看

بریکنگ نیوز 🚨ایران چھا گیا شیخوں کے چکلے دوبئی کو میزائلوں سے تُن ڈالا چمڑے کی کمائی سے پلنے والے شیخ اپنی اس ناپاک سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال کر رہے ہیں یہاں سے امریکا اور اسرائیل ایرانی قوم کو نشانہ بنا رہا ہے سویلین شہید ہو رہے ہیں غدار شیخ 🔥

54,571 次观看

بریکنگ نیوز 🚨اقبال آفریدی کھل کر بول اُٹھا، حقیقت بیان کردی 🔥🔥 اگر عمران خان کو نکالنا ہے تو پارٹی کے اختیارات عمران خان کے بہنوں کو دی جائے پاکستان کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں ہمیشہ فیملی ہی وفادار ثابت ہوئیں ہے۔

24,545 次观看

Videos

IG_Zahra's profile picture

بریکنگ نیوز 🚨 اسکائی اسپورٹس پر دیا گیا گئے انٹرویو نے ابھی تک نقوی اور اسکے آقاؤں کا پیچھا نہیں چھوڑا تھا کہ، رمیض راجہ نے بی بی سی اسپورٹس کی طرح سے کمنٹری کرتے ہوئے تذکرہ چھیڑ کر، تیل اوپر چھڑک کر دوبارہ آگ لگا دی، زخم تازہ کردیے، دھوم مچا دی۔ عمران خان کی تاریخی اسٹوری سنا دی 🔥🔥 پہلی بات تو یہ کہ ہم اُن کی شخصیت سے سخت خوفزدہ رہتے تھے، کیونکہ وہ بالکل فضول باتیں برداشت نہ کرنے والے انسان تھے۔ تو آپ جانتے ہیں، وہ ایک 10 سال کے بچے کی طرح تھے جو ہر وقت کھیل کے بارے میں باتیں کرتا رہتا تھا۔ اس لیے وہ بے چین رہتے تھے۔ جب ہم بطور اوپنرز بیٹنگ کے لیے جا رہے ہوتے، تو وہ 7ویں نمبر پر پہلے ہی پیڈز پہن کر تیار بیٹھے ہوتے تھے۔ اور پھر ہم اُن سے پوچھتے، آپ کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟ یعنی، یا تو آپ کو ہماری صلاحتیوں پر بھروسہ نہیں ہے یا پھر آپ گھبراہٹ یا نروسنس کا شکار ہیں۔ وہ کہتے، نہیں، تو وہ کیا کرتے تھے کہ ٹینس بال کے ساتھ پُل شاٹ کی پریکٹس شروع کر دیتے اور ایک بچے کی طرح ہو جاتے تھے۔ اور وہ ہر وقت کھیل کے بارے میں بات کرتے رہتے تھے، جو کہ حیران کن تھا، اور ہمیں کہانیوں، تکنیک اور مخالف ٹیم کا سامنا کیسے کرنا ہے، ان چیزوں سے آگاہ کیا جاتا تھا۔ مجھے یاد ہے ایک بار ہم نیوزی لینڈ میں کھیل رہے تھے اور وہ تین دن کا میچ تھا۔ میں نے اس کا ذکر کہیں اور بھی کیا ہے، اور رچرڈ ہیڈلی اس وقت بھی کافی تیز باؤلنگ کر رہے تھے اور میں نے اوپننگ کی تھی۔ تو وہ مجھے ایک طرف لے گئے اور بولے، 'تم جانتے ہو، اسے باؤنڈریز کھانا پسند نہیں ہے اور وہ زیادہ باؤنسرز نہیں پھینکتا۔ اس لیے اگر وہ تمہیں باؤنسر کروائے، تو اسے پُل کرو، وہ تمہیں دوبارہ باؤنسر نہیں پھینکے گا۔ میں نے 70 سے کچھ اوپر رنز بنائے، اس نے مجھے ایک باؤنسر کروایا، میں نے چار رنز کے لیے پُل شاٹ کھیلا، اور اس کے بعد اس کی طرف سے مجھے کبھی کوئی شارٹ پچ ڈیلیوری نہیں ملی۔ تو اس طرح کی تربیت اور مخالف ٹیم کی حکمتِ عملی کو سمجھنا اُن کی خاصیت تھی۔

‏زہـــرہ لیــاقت

71,863 次观看 • 3 天前

IG_Zahra's profile picture

بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا دعویٰ 🔥🔥 آئی ایس آئی کی دو دن پہلے ہونے والی میٹنگ میں میرے ایک نہیں دو Sources موجود تھے۔ اور میں چیلنج کرتا ہوں ڈی جی آئی ایس پی آر، ڈی آئی ایس آئی کو، آرمی چیف کو، ڈی جی ملٹری انٹیلیجنس کو، اگر بات جھوٹی کر رہا ہوں تو مجھے بتا دو۔ 7 گھنٹے سے بھی زیادہ ہیڈ کوارٹر آئی ایس آئی میں میٹنگ ہوئی ہے۔ جس میں تمام آئی ایس آئی important آفیشلز، تمام ڈاریکٹریٹ، جنرلز کےڈی جیز، اور تمام سیکٹرز کمانڈرز سب کسب بیٹھے ہوئے تھے۔ اور وہاں پر Discussion وہ ہوئی ہے جو بات محسن نقوی نے باہر آکر بتائی ہے۔ یہ سسٹم اب نہیں چل سکتا۔ جے ایچ کیو کے اندر پلان بنایا گیا ہے کہ Sweeping پولٹیکل Overall کیا جائے گا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو صدر بنا دیا جائے گا اور اسکے چیتے محسن نقوی کو وزیراعظم بنایا جائے گا۔ محسن نقوی اسی سلسلے میں کراچی جاکر صدر زرداری سے مل آئے۔ میری اطلاعات کے مطابق صدر زرداری نے کہا میں اگر مان بھی لوں لیکن میرا بیٹا نہیں مانتا۔ محسن نقوی نے کہا دیکھیں میں بھی تو آپ کا بیٹا بنا ہوا ہوں لیکن اوپر سے یہ Order آگیا ہے کہ بیٹے کو Sideline کریں، بیٹے کے پر کاٹیں اور یہ ہمارے Agreement کے اوپر آجائیں۔ آپکسیف Exit مل جائے گا، دوبئی جاکر رہنا ہے، اسکے علاوہ امریکہ میں رہنا ہے جدھر بھی رہنا ہے وہ آپ کو سیف Exit ملے گا۔ نہیں تو آپ کو سیف Exit نہیں ملے گا۔ میٹنگ میں سب کو بتادیا گیا ہے یہ سٹم Collapse کرگیا ہے، اب ہم نیا سسٹم لا رہے ہیں۔ 28 ویں اور 29 ویں ترمیم ڈنڈے کے زور سے پاس کروا کے۔

‏زہـــرہ لیــاقت

591,774 次观看 • 1 个月前

IG_Zahra's profile picture

بریکنگ نیوز 🚨معید پیرزادہ کا شاندار، زبردست تجزیہ۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی بڑی گیم ایکسپوز کردی۔ سپریم کورٹ کی طرف سے خان کی ہسپتال منتقلی دو دنوں میں کرنے کے پیچھے چھپی اصل سٹوری بریک کر ڈالی 🔥🔥 سپریم کورٹ نے دو دن کیوں دیے؟ کیونکہ اگر یہ فیصلہ سپریم کورٹ کر رہی ہے پیشِ نظر عمران خان کی صحت اور ان کی کریٹیکل کنڈیشن اور میڈیکل سچوئیشن پہ۔ پھر سپریم کورٹ یہ کیوں کہتی ہے کہ ان کو دو دن کے اندر اندر آپ اڈیالہ جیل سے شفا ہسپتال میں منتقل کریں؟ سپریم کورٹ کو تو فیصلہ یہ کرنا چاہیے تھا کہ فوری طور پہ فارمر پرائم منسٹر آف پاکستان، in view of his Health Conditions اور جو ہم نے صورتحال دیکھی ہے، انکی زندگی کو خطرہ ہے۔ فوری طور پہ ہر قسم کے ٹیسٹ کرنے کے لیے میڈیکل بورڈ بنایا جائے اور فوری طور پہ عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا ہسپتال کے اندر منتقل کیا جائے۔ اور یہ دو دن دینے جو ہیں، اب مجھے یہ سمجھ آتی ہے کہ دو دن دینا جو ہے وہ بہت سسپیشس (مشکوک) تھے، جیسا کہ میں بارہا کہہ چکا ہوں اور ہر دفعہ بہت سے لوگوں کو غصہ آتا ہوگا جب میں کہتا ہوں کہ پاکستان میں عدالت نام کی کوئی چیز نہیں ہے، یہ فیصلے سارے کے سارے ملٹری آفیسرز کرتے ہیں، جنرل عاصم منیر صاحب یہ فیصلے کر رہے ہیں۔ تو اس کا مطلب ہے کہ اس فیصلے کے اندر ہی ایک لوجک اور ایک سپیس رکھی گئی کھیلنے کے لیے۔ یہ وقت یہاں دیا گیا دو دن کا تاکہ ن لیگ (PML-N) اور پیپلز پارٹی (PPP) کے ساتھ اگر کوئی معاملے پھنسے ہوئے ہیں، کیونکہ اس وقت ایک پارلیمنٹ کا سیشن شروع ہے، خبر ہے نئے پروونسز (صوبوں) کے بننے کی بات ہونی ہے، 28 ویں ترمیم کی بات ہونی ہے، تو ایک خبر ان کو نکالی گئی سپریم کورٹ آف پاکستان سے۔ یہ دو دن کا وقت دینا جو ہے نا اس کی کوئی سینس نہیں بنتی تھی سپریم کورٹ کی طرف سے۔ دو دن کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے وقت دیا ن لیگ کو، پیپلز پارٹی کو سوچنے کے لیے، اگر ان کی کوئی ریزرویشنز (تحفظات) تھیں اس اسٹیج پہ جنرل عاصم منیر کے ساتھ، ان کی اس حوالے سے ہو سکتا ہے وہاں پہ کوئی ان کی بات چیت ہو گئی ہو، کوئی انہوں نے سرنڈر کر دیا ہو۔ کیونکہ ن لیگ والے بڑے سیانے ہیں، یہ جو ریویو انہوں نے فائل کیا ہے سپریم کورٹ آف پاکستان میں، اس کے پیچھے پوری ایک گیم ہے۔ یہ کبھی بھی اتنے کچے کھلاڑی نہیں ہیں کہ یہ ہوا میں ایک تیر ماریں گے۔ اس کا مطلب ہے کہ ان کی پہلے کوئی بات ہو گئی ہے اور اب انہوں نے ایک ریویو فائل کر دیا ہے۔

‏زہـــرہ لیــاقت

148,748 次观看 • 12 天前

IG_Zahra's profile picture

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کے اپنے ذرائع کے ذریعے سے بہت بڑے تہلکہ خیز انکشافات۔ ہر جگہ ہل چل مچا دی۔ سہیل آفریدی کا فیصلہ مشکوک ہوگیا 🔥🔥 4 اگست دوپہر بارہ بجے سے دو بجے کے درمیان سہیل آفریدی کی ملاقات ہوتی ہے دو اہم شخصیات کے ساتھ۔ ایک شخصیت وردی میں اور ایک وردی کے بغیر۔ جو شخص وردی میں ہے انکے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ کورکمانڈر پشاور ہیں۔ اور وردی کے بغیر والی شخصیت جو اشارہ ہے وہ محسن نقوی کی طرف ہے۔ کہا جارہا ہے وہ بھی اس ملاقات میں شامل تھے۔ یہ ہمیں چیف منسٹر کے اپنے آفس سے جو ذرائع ہیں وہ یہ Claim کر رہے ہیں۔ اب دیکھتے ہیں اگلے چوبیس گھنٹے میں چیف منسٹر کا آفس اس ملاقات کو Deny کرتا ہے، تردید جاری کرتا ہے یا نہیں۔ اگر وہ تردید جاری کریں گے تو ہمارے ذرائع یہ Claim کرتے ہیں کہ وہ پھر ہمیں مزید انفارمیشن دیں گے جو اس ملاقات سے Related ہے۔ ہمارے جو ذرائع ہیں انکا اندازہ ہے کہ یہ جو لوگ مارچ کی کال دی گئی ہے اسکو Discuss کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ دوسری جو اہم چیز ہے وہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر سے جو سنئیر ترین لیڈر شپ میں سے ایک دو لوگوں سے ہماری بات چیت ہوئی انہوں نے کورکمیٹی کی ایک میٹنگ ہوئی، اُس کے اندر Discuss نہیں کیا گیا اس سارے معاملے کو کہ 27 تاریخ کی کال ہوگی۔ اسی طریقے سے ذرائع یہ بھی Claim کرتے ہیں کہ جو پولیٹیکل کمیٹی ہے اُس کے اندر بھی 27 تاریخ کو Discuss نہیں کیا گیا۔ سنئیر ترین لیڈر شپ میں جن سے میری بات ہوئی وہ یہ سمجھتے ہیں کہ انکا گمان یہ تھا کہ یہ کال 13، 14 اگست کے اردگرد کی ہوگی لیکن وہ کہتے ہیں سہیل خان آفریدی نے 27 ستمبر کی Date دی تو سب ہی حیران ہوئے کیونکہ یہ ڈیٹ انہوں نے اپنے پاس سے دی۔ یہ پولٹیکل کمیٹی کورکمیٹی کی Endorse ڈیٹ نہیں تھی، یہ ڈیٹ وہاں پر Decide نہیں ہوئی تھی۔

‏زہـــرہ لیــاقت

278,541 次观看 • 25 天前

IG_Zahra's profile picture

بریکنگ نیوز 🚨خُوف کا بت ٹوٹ گیا، ڈی جی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو شاہزیب خانزادہ نے منہ توڑ جواب دے دیا۔ جیو نیوز پر بیٹھ کر اپنے پروگرام میں بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی اسٹبلیشمنٹ کے متعلق تاریخی گفتگو پڑھ کر سنا دی اور قائد نے ایک جونیئر فوجی آفسر کو کیسے شٹ اپ کال دی؟ سارا احوال بتا دیا 🔥🔥 قائد اعظم نے ایک پیغام اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے بھی دیا، 14 جون 1948 میں کوئٹہ کمانڈ کالج کی تقریبِ حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے قائد اعظم نے کہا میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو آئین کا مطالعہ کریں، جس میں لکھا ہے کہ ایگزیکٹو اتھارٹی پاکستانی حکومت کے سربراہ سے شروع ہوتی ہے جو اس وقت گورنر جنرل ہے۔ اس لیے آپ کے پاس جو بھی احکامات آتے ہیں، وہ بنا ایگزیکٹو اتھارٹی کی منظوری کے نہیں آ سکتے ہیں اور یہی قانونی طریقہ کار ہے۔ اس سے پہلے اگست 1947 میں قائد اعظم محمد علی جناح سے جب فوج کے ایک جونیئر افسر نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا کہ فوج کے اعلیٰ عہدوں پر غیر ملکی تعینات ہیں، ان غیر ملکی افسران کے بجائے ہمیں موقع دیا جائے اور مقامی افسران کو اعلیٰ عہدوں پر فائز کیا جائے، تو اس پر قائد اعظم نے غصے میں جواب دیا کہ مت بھولیں، فوج عوام کی ملازم ہے۔ ملکی پالیسی آپ نہیں، ہم سویلینز بناتے ہیں، ہم چیزیں طے کرتے ہیں اور آپ کا کام ان پر عمل درآمد کرنا ہے۔ پاکستانی فوج عوام کی فوج ہے، فوج اتنا ایگزیکٹو کا حصہ نہیں جتنام عوام کا حصہ ہے۔ پاکستانی فوج بیرونی خطروں کا واحد دفاع ہے، اسے سیاسی کیوں بنائیں؟ پالیسی سویلینز بنائیں گے، فوج عمل کرے گی۔ آج سے 76 سال پہلے قائد اعظم نے واضح کر دیا تھا، مگر پھر کیا ہوا؟ قائد اعظم کی ان باتوں پر کسی نے عمل نہیں کیا۔ ملک میں چار مارشل لا آئے، جمہوری حکومتوں کے تختے الٹے گئے اور مارشل لا کے ذریعے اس ملک میں جمہوری حکمرانوں سے زیادہ آمروں نے حکمرانی کی اور 78 سال سے ملک میں سویلین اور عسکری قیادت میں تعلقات ابھی تک معمول پر نہیں آ سکے ہیں اور آج بھی جمہوریت اور جمہوری حکومتوں کی بے بسی کی بات ہوتی ہے۔

‏زہـــرہ لیــاقت

314,878 次观看 • 1 个月前

IG_Zahra's profile picture

بریکنگ نیوز 🚨شہزاد اکبر کا بڑا تہلکہ خیز انکشاف۔ عمران خان کی الشفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی رکوانے کیلئے نظرثانی اپیل کس نے دائر کروائی؟ کہاں پلان بنایا گیا؟ کون کون شامل تھا؟ مکمل سٹوری بریک کرڈالی 🔥🔥 جس وقت فیصلہ آتا ہے، اس وقت وزیرا عظم کے پاس لاء منسٹر موجود تھے، وہاں ان کو فون آتا ہے اپنے بڑے بھائی نواز شریف کا۔ ان کے پاس ان کی صاحب زادی مریم نواز بیٹھی ہوئی تھیں، اس بات سے اندازہ کر سکتے ہیں اس کے بعد ہونے والے واقعات کے پیچھے کس قسم کا ذہن کس قسم کا انتقام بدلہ اور چھوٹا پن شامل ہے۔ نواز شریف مبینہ طور پر اپنے چھوٹے بھائی پر بہت گرجتے برستے ہیں، انکی طرف سے حکم دیا گیا فوری اپنی ٹیم بھیج کر یہ فیصلہ رکواؤ۔ اس کے بعد شہباز شریف بتاتے ہیں اعظم نظیر تارڑ کو۔ اعظم نذیر تارڑ اور منصور اعوان کو حکم ہوتا ہے اور وہ ٹیم بنا کر جاتے ہیں۔ چیف جسٹس آفریدی صاحب کے پاس، وہاں بیٹھک میں پوری کوشش کی جاتی ہے اس فیصلے کو رکوایا جائے لیکن اس وقت یہ فیصلہ نہیں مانا گیا اور انکو کہا گیا اب آپکے پاس ایک ہی راستہ ہے۔ ریویو فائل کرنے کا اس کے بعد یہ ٹیم نکلتی ہے اور سیدھا جاتی ہے وزیراعظم کے پاس، وہاں مشاورت کی جاتی ہے پنڈی آبپارہ بھی فون کھڑکائے جاتے ہیں، اس کے بعد اعظم نذیر تارڑ چھوٹے تارڑ کی طرح پریس کانفرس کرتے ہیں۔

‏زہـــرہ لیــاقت

77,769 次观看 • 13 天前

IG_Zahra's profile picture

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل نے اپنی دی گئی خبر کی Correction کر دی، اور ساتھ ہی ایک اور بڑا انکشاف کردیا۔ تہلکہ مچا دیا 🔥🔥 میں ایک خبر کی correction کردوں کل ہم نے بتایا تھا آپ کو کہ سہیل آفریدی صاحب کی 4 تاریخ کو کورکمانڈر سے بارہ سے دو بجے کے درمیان ملاقات ہوئی۔ اس میں تھوڑی سی correction کر دوں وہ ملاقات چار بجے کے بعد ہوئی تھی۔ ہمارے ذرائع سے تھوڑی سی کوتاہی ہوئی، بارہ سے دو بجے کسی اور کے ساتھ ملاقات ہوئی تھی اور چار بجے کے بعد کورکمانڈر کے ساتھ ملاقات ہوئی تھی، کیونکہ کورکمانڈر جو تھے وہ چار بجے تک ایک پولیس کے اعلیٰ ترین افسران کے ساتھ خفیہ میٹنگ کررہے تھے۔ یہ ہم نے آپ کو اس لیے اس خفیہ میٹنگ کا بتانا نہیں تھا لیکن اس لیے بتا رہے ہیں کہ کورکمانڈر صاحب کو بھی پتہ ہو کہ ہمارے ذرائع کی اُن پر پوری نظر تھی وہ کہاں تھے؟ کس کمرے میں تھے؟ اُس میں کتنے ڈی آئی جیز تھے؟ پولیس لائن کا وہ کونسا کمرہ تھا؟ ہمیں سب معلوم ہے۔ تو چار بجے تک، ساڑھے چار بجے تک وہ وہاں تھے اور اُس کی کے بعد اُنکی ملاقات جو ہے وہ سہیل خان آفریدی کے ساتھ ہوئی۔

‏زہـــرہ لیــاقت

134,883 次观看 • 23 天前