
🇵🇰 Hamid Khattak 🇵🇸
@IHamidPak • 7,185 subscribers
We Are All Pasenger On This Planet Don't Forget this 👍
Shorts
Videos

شام کے جیلوں سے مسلمان بہنیں بچوں کے ساتھ باہر آئی ہے اور کہتی ہے یہ بچے بشارالکلب خنظیر کے فوجیوں کے ریپ سے پیدہ ہوۓ ہیں۔۔ کہاں ہے وہ عورت مارچ والی حرام زادی جو عورتوں کے حقوق مانگ رہی تھی ؟ کیا عاصمہ شیرازی Asma Shirazi جس کو بشارالکلب کی بہت فکر ہے اس نے ان مسلمان عورتوں کے بارے میں کوئی پوسٹ کی ہے ؟ پاکستان میں موجود یہ خنظیر صحافت کے نام پہ دلالی کرنے والے حرام خوروں کو یہ سب کچھ نظر کیوں نہیں آتا ؟ کدھر ہے حامد میر Hamid Mir حامد میر جو لبنان پہنچا تھا کیا اس کو آج شام نہیں جانا چاہئے تھا ؟ کیا یہ سب پاکستان میں موجود دجالی میڈیا دکھا رہا ہے ؟ کیا اس دجالی میڈیا کا ہم مسلمانوں کو بائیکاٹ نہیں کرنا چاہئے ؟ ہے کسی کے پاس میرے ان سوالوں کے جواب ؟ اللہ کی قسم زہن اتنا منتشر ہوا ہے کے کچھ بھی کرنے کو دل نہیں کرتا یہ سب دیکھ کر 😥
🇵🇰 Hamid Khattak 🇵🇸56,030 views • 1 year ago

مسلمانوں بہن بھائیوں سے درخواست ہے کے ہم اپنے شامی مجاہدین بھائیوں کے لیے اور تو کچھ بھی نہیں کر سکھے ۔۔ کم ازکم سوشل میڈیا پر ان مظلوموں کی آواز ہی بن جائیں آج بشار الاسد کے لیے ایران اور اسرائیل دونوں ایک پیج پر ہے۔۔ تو ہم اپنے پیاروں کے لیے کیوں نہیں ہمارے کچھ بہنیں اور کچھ بھائی یہ کام کر رہے ہیں پر اکثر اب بھی خاموش ہے۔۔ آخیر کیوں ؟ یہ خاموشی ہمارے لیے غذاب بن جائیگی یاد رکھنا اگر آج تم کسی کے لیے آواز نہیں اٹھاؤگے تو تمہارے لیے کوئی نہیں ہوگا۔۔
🇵🇰 Hamid Khattak 🇵🇸13,319 views • 1 year ago
No more content to load