
Ihtesham Afghan
@IhteshamAfghan • 44,842 subscribers
HR Defender، Founder member #PashtunTahfoozMovment @NDM_Official Believes In Global Peace, RTs r Nt Endorsments.
Shorts
Videos

شمالی وزیرستان میں گوڈ طالبان کا کمانڈر فوج کی پراکسی قادرکہ کھلے عام دہشت گردی کر رہا ہے۔وہ مین روڈ پر عام شہریوں،خواتین اور بچوں کو زبردستی گاڑیوں سے اتار کر ان کی گاڑیاں چھین لیتا ہے۔ اسکے علاوہ وہ اسلحے کے زور پر بھتہ وصول کرتا ہے عوام سے نقد رقم،قیمتی سامان لوٹ لیتا ہے۔ 1/3
Ihtesham Afghan22,066 次观看 • 4 个月前

جو سپاہی ہم پر حملہ کررہے هیں اسکے بازو پر پاکستان کا جھنڈا لگا ہے،جو ٹینک اور جہاز ہم پر بمباریاں کر رہے ہیں اس پر پاکستان کا جھنڈا لگا ہے تو ہم اس جھنڈے سے نفرت نا کریں تو اور کیا کریں عبدالصمد خان کا پاکستان کے پرچم کے دفاع اور محبت کرنے والوں کو سادہ الفاظ میں کرارہ جواب
Ihtesham Afghan25,875 次观看 • 2 年前

بنوں میں دہشتگردی کے خلاف امن کے لیے احتجاج کرنے پر اے این پی رہنما اور ملگری وکیلان کے جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ مرید حیات پر پولیس نے تشدد کیا اور گرفتار کیا، جبکہ اُسی وقت عمران خان کی رہائی کے لیے نکالی گئی پی ٹی آئی ریلی کو فول پروف سیکیورٹی دی گئی۔ امن مانگنا جرمُ ہے
Ihtesham Afghan10,659 次观看 • 11 个月前

The central leader of National Democratic Movement , Afrasiab Khattak , has provided a deep and insightful analysis of national and global issues. He shed clear light on the changing regional and political situation. Every aware citizen must listen to this important discussion.
Ihtesham Afghan11,097 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载