
Aleema khan
@ikhan_17 • 62,781 subscribers
"This is an unofficial fan/informational account. Not managed by or affiliated with Aleema Khan. All posts/tweets are my own responsibility
Shorts
Videos

"شاید میں آپ سے دوبارہ مخاطب نہ ہو سکوں... یہ جنگ آپ کے بچوں کے مستقبل کی ہے، سڑکوں پر نکلیں!" — عمران خان
Aleema khan137,143 просмотров • 2 дней назад

سندھ نے عمران خان سے وفا کر دی سارے ریکارڈ توڑ دیئے، شکریہ سندھ 🔥🔥
Aleema khan39,074 просмотров • 7 дней назад

قاسم اور سلیمان کی انٹرویو کو اُردو ترجمے کے ساتھ جتنا ہو سکے شیئر،کریں۔۔
Aleema khan67,638 просмотров • 13 дней назад

علی امین گنڈاپور کا میدان میں اتر کر یکجہتی کا پیغام دینا انتہائی خوش آئند اور قابلِ تحسین ہے۔ انہوں نے بالکل سچ کہا: "خدا کے لیے متحد ہو جاؤ! تم مضبوط ہو گے تو تمہارا دشمن کمزور ہو جائے گا، اور اگر آپس میں الجھتے رہے تو دشمن طاقتور ہوگا۔" عمران خان کے نظریے اور اس جدوجہد کو کامیابی تک پہنچانے کے لیے تمام ساتھیوں کا ایک پیج پر ہونا لازمی ہے۔ آئیے آپسی تحفظات بھول کر ایک ہو جائیں! ✌️🚩
Aleema khan125,731 просмотров • 1 месяц назад

تقریباً تیاری مکمل ۔۔ الشفاء کے اطراف ناکہ لگا کر راستہ بند کردیا گیا ، عوام کو متبادل راستہ اختیار کرنے ہی ہدایت۔۔
Aleema khan41,160 просмотров • 21 дней назад

جیل کے اندر سے جو اطلاعات ہم تک پہنچ رہی ہیں، وہ انتہائی تشویشناک ہیں:عظمیٰ خان 🚨 صحت کی ابتر صورتحال: خان صاحب سے ملنے والے افراد کے مطابق ان کی طبیعت ناساز ہے، انہیں شدید متلی اور پیٹ کی خرابی کی شکایت ہے۔ طبی معائنے پر پابندی: ان سنگین حالات میں خان صاحب کو ان کے ذاتی ڈاکٹروں سے علاج اور معائنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ بیرونی یا سرکاری میڈیکل بورڈز پر ان حالات میں کیسے بھروسہ کیا جائے جہاں ان کی زندگی کو خطرہ ہو؟ کھانے میں گڑبڑ کا اندیشہ: جب قیدِ تنہائی میں رکھ کر ملاقاتیں بند کر دی جائیں، تو شک یقین میں بدل جاتا ہے کہ کھانے پینے میں کچھ بھی دیا جا سکتا ہے، کیونکہ ان مقتدر حلقوں کی ماضی میں ایسی ہی تاریخ رہی ہے۔
Aleema khan75,595 просмотров • 1 месяц назад

"اللہ اپنی امان میں رکھے میرے مرشد! قید کے یہ تین کٹھن برس بیتنے کو ہیں، مگر صبر کا دامن اب بھی ہاتھ میں ہے 💔"
Aleema khan45,970 просмотров • 1 месяц назад

تم امریکن فورسز کو بلاؤ یا اسرائیلی فورسز کو بلاؤ کشمیری تیار ہیں، کشمیری کسی سے ڈرتے نہیں ہیں، سردار امان..
Aleema khan53,167 просмотров • 2 месяцев назад

آگر آپ اس ویڈیو کو ریٹویٹ نہیں کرو گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کیلے نکلے ہیں۔۔
Aleema khan235,625 просмотров • 1 год назад

حقِ ملاقات پر پابندی کیوں؟ عمران خان نے اپنی بہنوں کو جلد سے جلد ملاقات کے لیے بلایا ہے، لیکن ایک بار پھر فیملی کو ملنے سے روکا جا رہا ہے۔ یہ کیسا قانون ہے جہاں ایک بھائی کو اپنی بہنوں سے ملنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی؟ کسی بھی قیدی کو اس کے بنیادی حقوق سے محروم کرنا سراسر ناانصافی ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کی فیملی اور وکلاء کو فوری طور پر ان سے ملنے دیا جائے اور اس بلاجواز مہم کو روکا جائے۔ تمام ہمدرد اس آواز کو آگے بڑھائیں
Aleema khan35,098 просмотров • 2 месяцев назад