
Chaudhry Ikram Jutt
@ikramch786 • 4,578 subscribers
Shorts
Videos

حکومت اب عملی طور پر فارغ ہو گی ہے، 3 وفاقی وزیر وزیراعظم کو کہ رہے ہیں تمھاری اوقات حیثیت ہی نہیں ہےـ تیر کمان سے نکل گیا ہے، اب واپس نہیں آ سکتاـ جس دن عدم اعتماد کی تحریک ہو رہی تھی ہم تو اس دن بھی کہ رہے تھے اگلے دس سال ہم ہی حکومت کریں گےـ فواد چودھری Ch Fawad Hussain
Chaudhry Ikram Jutt103,575 görüntüleme • 14 gün önce

عمران خان نے انقلاب لانا ہے تو ان کو یہ ذمہ داری اپنے بیٹوں یا بہنوں کو دینی پڑے گی میرے سمیت بہت سے لوگوں کا خیال ہو گا ہم سے اچھی پی ٹی آئی کون چلا سکتا ہے لیکن ہم matter نہیں کرتے matter وہ کرتا ہے جس کے ساتھ لوگ جڑیں لوگ عمران خان اور خاندان کے ساتھ جڑتے ہیں Ch Fawad Hussain
Chaudhry Ikram Jutt83,256 görüntüleme • 10 ay önce

اسٹبلشمنٹ کو اپنا ماڈل تبدیل کرناپڑے گا میں سیاستدان ہوں میں بندوق اٹھاکر پہاڑوں پر نہیں چڑ سکتا لیکن جب آپ مجھے replace کریں گے پھر میری جگہ بندوق والا لے گا بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں آپ نے بندوق سے مسئلے حل کرنے کی کوشش کی آگے سے آپ کو بندوق والے مل رہے ہیں Ch Fawad Hussain
Chaudhry Ikram Jutt53,153 görüntüleme • 1 yıl önce

شیر افضل مروت کی سہیل آفریدی کے خلاف درخواست کی نہ کوئی آئینی حیثیت ہے نہ ہی کوئی منطق ہے، شیر افضل مروت کی سہیل آفریدی کے خلاف درخواست ان کے ذاتی غصے کا اظہار ہے، اس سے ان کی اپنی ذات کے علاؤہ کسی کو کوئی نقصان نہیں ہو گاـ فواد چودھری Ch Fawad Hussain
Chaudhry Ikram Jutt11,906 görüntüleme • 2 ay önce
Daha fazla içerik yok.