
Chaudhry Ikram Jutt
@ikramch786 • 4,578 subscribers
Shorts
Videos

حکومت اب عملی طور پر فارغ ہو گی ہے، 3 وفاقی وزیر وزیراعظم کو کہ رہے ہیں تمھاری اوقات حیثیت ہی نہیں ہےـ تیر کمان سے نکل گیا ہے، اب واپس نہیں آ سکتاـ جس دن عدم اعتماد کی تحریک ہو رہی تھی ہم تو اس دن بھی کہ رہے تھے اگلے دس سال ہم ہی حکومت کریں گےـ فواد چودھری Ch Fawad Hussain
Chaudhry Ikram Jutt103,575 次观看 • 14 天前

عمران خان نے انقلاب لانا ہے تو ان کو یہ ذمہ داری اپنے بیٹوں یا بہنوں کو دینی پڑے گی میرے سمیت بہت سے لوگوں کا خیال ہو گا ہم سے اچھی پی ٹی آئی کون چلا سکتا ہے لیکن ہم matter نہیں کرتے matter وہ کرتا ہے جس کے ساتھ لوگ جڑیں لوگ عمران خان اور خاندان کے ساتھ جڑتے ہیں Ch Fawad Hussain
Chaudhry Ikram Jutt83,256 次观看 • 10 个月前

اسٹبلشمنٹ کو اپنا ماڈل تبدیل کرناپڑے گا میں سیاستدان ہوں میں بندوق اٹھاکر پہاڑوں پر نہیں چڑ سکتا لیکن جب آپ مجھے replace کریں گے پھر میری جگہ بندوق والا لے گا بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں آپ نے بندوق سے مسئلے حل کرنے کی کوشش کی آگے سے آپ کو بندوق والے مل رہے ہیں Ch Fawad Hussain
Chaudhry Ikram Jutt53,153 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载