
IK Today
@IKTodayPk • 204,314 subscribers
Official Twitter Account of IK Today Social Media Team. Follow this account for all latest updates of Chairman PTI Imran Khan
Shorts
Videos

فصل واوڈا نے یہ کہا کہ رضا ڈار اسحاق ڈار کے رشتہ دار ہیں اس بات پر اسحاق ڈار کو استعفی دینا چاہئے۔ ملزمان نے خواتین کو حراست میں رکھ کر ان کے خاندان سے ویڈیو کال پر بھتہ مانگا اور 70 ہزار ڈالر مالیت کی کریپٹو کرنسی رضا ڈار کے والٹ میں منتقل کروائی۔ شایان بشیر Shayan Bashir
IK Today64,240 görüntüleme • 13 gün önce

اپوزیشن لیڈر معین قریشی کی قیادت میں اجلاس کے دوران احتجاج عوام کو ریلیف کی ضرورت ہے،تقریبات کی نہیں، عوام مہنگائی اور بحرانوں میں پس رہے ہیں، مریم اورنگزیب صاحبہ اپنی تقریبات میں مصروف۔عوام کےٹیکس کے پیسوں کایہ ضیاع ناقابلِ قبول ہے۔ہم اس غیر ذمہ دارانہ رویےکی پرزور مذمت کرتےہیں
IK Today14,889 görüntüleme • 29 gün önce
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آنا للہ وانا الیہ راجعون مینڈیٹ چور فسطائیوں کی ایماء پر سرکاری مشینری کی گولیوں سے درجنوں نہتے بے گناہ کارکنوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا گیا جن میں سے 8 کے کوائف اب تک ہمارے پاس آ چکے ہیں - ترجمان پاکستان تحریک انصاف #IslamabadMassacre #اسلام_آباد_قتل_عام
IK Today132,058 görüntüleme • 1 yıl önce

مری میں مال روڈ کے ٹھگ بار بار گھڑی چور کی بات کرتے ہیں،،لیکن پی آئی اے انہوں نے بیچی۔۔قاضی اکبر
IK Today11,712 görüntüleme • 29 gün önce

سب خوشیاں اپنی جگہ مگر شاہ صاحب کی وفاداری نے ثابت کیا سائفر حقیقت تھا اور سازش کی گئی ۔ اپکو بھی بہت بہت مبارک ہو
IK Today142,748 görüntüleme • 2 yıl önce

ناحق قید کے 943 دن _ "چند لمحوں بعد یہ تاریکی اجالوں میں بدل جائے گی، انشاءاللہ #ReleaseSMQ
IK Today32,854 görüntüleme • 4 ay önce

دردناک ویڈیو ۔ کارکن آخر تک بہنوں کی حفاظت کے لیے موجوس تھے۔ پولیس نے زبردستی گرفتار کیا 💔😔
IK Today38,812 görüntüleme • 6 ay önce

شعیب شاہیں NA-47 اسلام آباد سے ویڈیو پیغام #وزیراعظم_عمران_خان
IK Today96,994 görüntüleme • 2 yıl önce

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو علاج معالجے کی سہولیات دینے کی قرارداد خیبر پختونخوا اسمبلی سے منظور
IK Today31,572 görüntüleme • 9 ay önce

عمران خان کی حفاظت کے لیے زمان پارک کے باہر فجر کی نماز کے بعد خصوصی دعائیں #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
IK Today81,158 görüntüleme • 3 yıl önce