Junaid Saleem's banner
Junaid Saleem's profile picture

Junaid Saleem

@ImJunaidSaleem99,214 subscribers

Journalist , President info / Digital/GNN Anchor , DaisBook Former Anchor @Hasb-e- Haal Editor Daily INSAF https://t.co/P8u3Q4w7TF

Shorts

بالی وڈ کے معروف فلم اور نغمہ نگار جاوید اختر اپنی زندگی کی روداد بتاتے ہوئے رو پڑے کہ زندگی میں غربت اتنی دیکھی ہے کہ ابھی تک فائیو سٹار ہوٹل کے کمرے میں جب میرا ناشتہ آتا ہے تو کتنی دیر تک یقین ہی نہیں آتا کہ یہ میرا ہے سہیل آفریدی نوجوان ہیں مضبوط اعصاب کے مالک ہیں اس لیے یہ حیرت برداشت کر گئے۔۔۔ ورنہ ایسی ہی حیرت پہ احمد فراز کہہ اٹھے تھے دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری دیکھو یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو

90,236 views

Videos

ImJunaidSaleem's profile picture

Pls spread it

Junaid Saleem

149,723 views • 1 year ago