
imran khokhar
@immipti1 • 4,732 subscribers
ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین ! (اےاللہ)ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور(صرف) تجھ ہی سے مانگتے ہیں!!
Shorts
Videos

1971 میں بنگلہ دیش ہار گئے 1984 میں سیاچین ہار گئے 1999 میں کارگل ہار گئے 75 سالوں سے اپنے عوام کو مار رہی ہیں پاکستان میں چاہے کسی بھی پارٹی کی حکومت ہوگا وہ حکومت صرف نام کی ہوتی ہے حکومت گرانا حکومت چلانا کسی کو پاور میں لے کے آنا کسی کو کرسی سے ہٹانا یہ سب ان کا کام ہے. ہماری فوج دنیا کی نمبر ون فوج ہے جسے ہر دو ہفتے بعد اپنے بہادر ہونے کا یقین دلانا پڑتا ہے 🤔 جس نے ہر بار اپنا ہی ملک فتح کیا ہے ، کبھی وزیرستان، کبھی خیبر پختون خواہ، کبھی بلوچستان تو کبھی کراچی تو کبھی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور بہت سی خوبصورت جگہوں پر قبضے ، جبکہ دشمنوں کے خلاف ہمیشہ نغمے گا کر عوام کو مطمئن رکھا ہمیں دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے. #ImranKhan804
imran khokhar46,513 次观看 • 2 年前

یہ وہی ڈرٹی ہیری ہےجو آج کل چھ ججز کے ساتھ کر رہا ہے یہ وہی ڈرٹی ہیری جس نے عمران خان انکی اہلیہ بشری بی بی اس کے ساتھیوں اور عام کارکنان کے ساتھ بھی کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ایک ٹویٹ اور پوسٹ پر لوگوں کو اٹھایا گیا تشدد کیا گیا ڈرایا اور دھمکایا گیا ارشد شریف اور ظل شاہ کو تو شہید ہی کردیا. ان ظالموں نے یہ انسان نہیں. #جیئں_گے_عمران_کیساتھ #مداخلت_ہوتی_ہے #도경수_성장
imran khokhar19,477 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载