
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ
@IMonisJavaid • 2,191 subscribers
Mohajir | Poetry Lover | Reader | Karachi is love | I do what i want.| You only live once, but if you do it right, once is enough. | RT’s are not endorsement ..
Shorts
Videos
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دو دن پہلے #کراچی بھینس کالونی روڈ نمبر 08 الحبیب بینک کے سامنے ڈکیتی میں بائیک چھینی گئی جبکہ بائیک میں ٹریکر لگا ہوا تھا ٹریکر کی مدد سے بائیک کی معلومات کی گئی تو یوسف گوٹھ میں بائیک موجود تھی جب موجودہ مقام پر پہنچے تو گھر میں گھسنے نہیں دیا گیا ۔ سکھن پولیس سے مدد طلب کی اور پھر اسکے بعد بائیک کی لوکیشن تبدیل ہوگئی بائیک بھینس کالونی موڑ پی ایس او کے پمپ پر پہنچ گئی ۔CCTV کیمرہ کی مدد سے معلوم ہوا کہ بائیک دو پولیس اہلکار پیٹرول پمپ پر چھوڑ کر گئے ہیں پولیس اہلکاروں کا تعلق تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن سے بتاجارہا ہے۔ شہر بھر میں جگہ جگہ قائم یہ کچی آبادیاں ، گوٹھ جرائم کی آماجگاہ بنتے جارہے ہیں ۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پولیس ان جرائم کو کنٹرول کرنے کے بجائے ہر طرح کے جرائم کی سرپرست بنی ہوئی ہے یا پھر پولیس اہلکار خود براہ راست ان جرائم میں ملوث ہیں ۔ پولیس کے کردار پر اہل ِکراچی و سرمایہ داروں کو اعتماد نہیں، اس لئے کراچی مسلسل مسائل کا گڑھ بنتا چلاجارہا ہے ۔
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ83,211 views • 2 years ago

مفتی عبدالرحمن کا جمعہ کی نماز میں عبرت انگیز بیان! پانی بیچنا یہود و نصاریٰ کا کام ہے ۔ یہود پر تنقید سے پہلے کراچی کی ٹینکر مافیا، واٹر بورڈ، اور ان کے سیاسی سرپرستوں کو کافر قرار دینا چاہیئے جو غریب عوام کی پیاس سے کاروبار چلا رہے ہیں جن کے لیئے کراچی میں پانی دینا حرام ہے۔
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ43,010 views • 11 months ago

نارتھ #کراچی بلال کالونی کی حدود سیکٹر 5E اوصاف ہاسپٹل کے سامنے خواتین سے موبائل چھیننے کی کوشش دونوں ڈکیٹ پکڑے گئے عوام نے برا حال کر دیا۔عوام نے ڈاکوؤں کو پکڑ کر زووکوب کے بعد جلانے کی کوشش کی۔ Zia ul Hassan Lanjar وزیر داخلہ سندھ اور پولیس کی نااہلی کی وجہ سے عوام نے سڑکوں پر عدالتیں لگالی ہیں ۔ یہ صرف شروعات ہے یہاں تو پولیس ان لٹیروں کو بچاکر لے گئی مگر وہ وقت بھی دور نہیں جب رہزنی ،لوٹ مار ، سے تنگ آئی ہوئی عوام جگہ جگہ ان لٹیروں کو زندہ جلارہی ہوگی ۔ خدارا ہوش کے ناخن لیں پورے سندھ میں لٹیروں ڈاکوؤں نے لوٹ مار قتل و غارت مچا رکھی ہے آپ کی پولیس خود لوٹ مار میں شامل ہے ۔ عوام پر رحم کریں اور جان چھوڑیں ۔ پولیس میں سیاسی بھرتی شدہ جرائم پیشہ عناصر کو معطل کریں مقامی لوگوں کو پولیس میں بھرتی کریں ۔ زیرِ حراست ڈاکوؤں کی شناخت عبداللہ ولد محمد الیاس اور شاہزیب ولد حنیف کے ناموں سے ہوئی ملزمان کے قبضے سے 2 عدد TT پسٹل 30 بور لوڈ میگزین اور موٹر سائیکل بھی برآمد ہوا۔موٹر سائیکل سرجانی ٹاؤن کی حدود سے چھینی ہوئی ہے جسکا مقدم بھی درج ہے ۔ ملزم شاہزیب کا کریمنل ریکارڈ بھی حاصل کر لیا گیا ہے جو اس سے قبل اقبال مارکیٹ تھانے سے گرفتار ہوچکا ہے۔
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ60,030 views • 2 years ago

سندھ کلچر ڈے کے نام پر پیپلز پارٹی کی بی ٹیم—جیے سندھ —شہر پر چڑھ دوڑے: اسلحہ کی نمائش ، شہریوں سے ہاتھاپائی اور “پاکستان نہ کھپے” کے نعرے! سوال سیدھا ہے ریاست کو یہاں کیوں سانپ سونگھ جاتا ہے ؟ قانون نافذ کرنے والے ادارے کس کے اشارے پر ان غنڈوں کو کھلی چھٹی دے رہے ہیں؟
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ19,756 views • 6 months ago

نوشہروفیروز کی خاتون نے صدر اصف علی زرداری کی سالگرہ کس طرح منائی.. سندھ کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے والی پیپلزپارٹی سے منسلک کرپٹ سسٹم نے شہریوں کو بیزار کردیا! بیزاری کی ایک مثال یہ ویڈیو ملاحظہ کرلیں جوکے خاتون کچرے کے ڈھیر میں کھڑی سالگرہ مناتے ہوئے دیکھائی دے رہی ہیں۔
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ19,399 views • 11 months ago

تاریخ : 2024-07-25 واقع : سچل گوٹھ #کراچی سچل گوٹھ میں پیٹرول پمپ پر فائرنگ سے بائیک رائیڈر جاں بحق ہوگیا۔ پیٹرول ڈلوانے کے دوران موٹر سائیکل سوار افراد کی پمپ ملازم سے تکرار ہوئی جس پر وہاں موجود شہریوں نے ملازم اور موٹر سائیکل سوار افراد میں صلح کرائی۔لیکن موٹر سائیکل سوار افراد نے پیٹرول پمپ سے نکلتے ہی فائرنگ کردی جس سے پمپ پر کھڑا بائیک رائیڈر ذیشان کمر میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔فائرنگ سے پیٹرول پمپ ملازم عمیر زخمی ہوا۔ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت واقعہ ہے۔ اس واقعے نے ایک بار پھر شہر میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت اور اسلحہ برداروں کی آزادی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ہماری قانونی اور انتظامی نظام کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ22,633 views • 1 year ago

یہ ہے پیپلزپارٹی کے بھرتی کیئے ہوئے حرام خور۔ کراچی والوں کا خون نچوڑنے والی فورس،جو صرف طاقتور کے آگے جھکتی ہے، کمزور کو کچلتی ہے۔ ہرطرف ناکے،ہر موڑ پر لوٹ مار، ہر گلی میں دھونس — کراچی میں “پولیس” نہیں، ریاستی غنڈے راج کر رہے ہیں۔ محافظ کے نام پر غنڈے حرام خور بھرتی کیئے ہیں۔
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ13,638 views • 11 months ago
No more content to load