
Muhammad Ahsan
@Imranist8804 • 3,738 subscribers
@TTAP_OFFICIAL Media&Mainstream Head,Chartered Accountant ,Auditor Chelsea Cooperate LTD UK,Adamjee,MCB, ABL,Meezan,KPMG. Imran Khan Zindabad
Shorts
Videos
0:54
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بادشاہ سلامت کا حکم ایا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے اپوزیشن کی قیادت بھی لے لی جائے کیونکہ محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس صاحب کا نام اسٹیبلشمنٹ کو کسی طور بھی قبول نہیں ہے اس سلسلے میں بلاول بھٹو الماروف بلو نے فضل الرحمن صاحب سے ملاقات کی ہے اور ممکنہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی اپوزیشن میں جا رہی ہے خیر پاکستان میں ایک نئی سیاسی پستی پاکستانی عوام دیکھے گی خیر میرے لیڈر میرے قائد میرے مرشد عمران خان نے کہا تھا کہ یہ مزید ذلیل ہوں گے اور انشاءاللہ یہ مزید ذلیل ہوں گے اللہ تعالی پاکستان کا حامی و ناصر ہو اللہ تعالی پاکستانی عوام کا حامی و ناصر ہو ہم نفرت کرتے تھے ہم نفرت کرتے ہیں اور ہم ہمیشہ نفرت کریں گے پاکستان کی سب سے بڑی عسکری سیاسی جماعت سے جو 76 سالوں سے پاکستان میں سیاست کر رہی ہے اور بیان کرتی ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں🖐
Muhammad Ahsan194,401 次观看 • 8 个月前

CC Maryam Nawaz Sharif اپ کو دکانیں بند کرنے کا اختیار ہے چلیں ہم مان لیتے ہیں مگر گرفتاریاں کس لیے کر رہے ہیں غریب دیہاڑی دار مزدور جس نے روز کی کمانی ہے روز کی کھانی ہے اس کو کیوں گرفتار کر رہے ہیں اپ لوگ اس کی دکان کیوں سیل کر رہے ہیں اس کو ویسے ہی پیار سے بند کروا دیں یہ کون سی یزیدیت ہے؟ ؟ Punjab Police Official Please share the details of this officier will take this matter in National Assembly... What sort of brutality is this?????? we want an explanation. Shame on you Government of Pakistan
Muhammad Ahsan28,897 次观看 • 2 个月前

یہ ایران کی جنگ نہیں ہے یہ امت کی لڑائی ہے یہ ان 80 ہزار بچوں جوانوں اور بڑوں کی لڑائی ہے جن کو پیس دیا گیا اور ان پر نوحہ بھی پڑھنے نہیں دیا گیا. لوگ کہتے ہیں ایران کو کھنڈر بنا دیں گے تو حسین کو بھی تو کربلا میں قتل کر دیا گیا تھا مگر جھنڈا حسین کا قائم ہے یزید کا نہیں لوگ حسین کو یاد رکھتے ہیں یزید کو نہیں.
Muhammad Ahsan23,774 次观看 • 4 个月前

نماز اللہ کا خالص ذکر ہے جس میں کسی اور چیز کی ملاوٹ نہیں۔ اللہ کے حضور قیام (کھڑے ہونا)۔ اللہ کے سامنے رکوع کرنا۔ ربِ ذوالجلال کے سامنے سجدہ ریز ہونا۔ پروردگار کے سامنے دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا۔ نماز صرف جسمانی حرکات کا نام نہیں بلکہ یہ خالقِ کائنات کے سامنے اپنی بندگی اور عاجزی کے اظہار کا بہترین ذریعہ ہے۔
Muhammad Ahsan16,828 次观看 • 3 个月前
没有更多内容可加载