
Imran Riaz Khan Fan
@ImranRiaz__Fan • 117,553 subscribers
Unofficial Fan account of Imran Riaz Khan. Created purely to appreciate his work and insights. Not affiliated with @ImranRiazKhan or his official account.
Shorts
Videos

بیرسٹر شہزاد اکبر🚨🚨 میں عینی شاہد ہوں میرے پاس مزید گواہ ہیں انکے نام نہیں بتاؤں گا ورنہ وہ مارے جائیں گے میں 2021 سے باجوہ کی جاسوسی کر رہا تھا میری یہ ذمہ داری لگائی گئی تھی حفیظ شیخ کو اسلام آباد کی سینٹ کی سیٹ ہروانے کے تمام کردار ایک ایک چیز عمران خان کو بتا دی تھی میں عینی شاہد ہوں کہ ابھی روس نے یوکرائن پر حملہ نہیں کیا تھا تو مشاورت ہوئی تب باجوہ نے کہا وزیراعظم عمران خان آپ کو روس ضرور جانا چاہیے اور عمران خان روس گئے تو امریکہ میں اسی باجوہ نے جا کر عمران خان کو اینٹی امریکہ بیچنا شروع کر دیا ۔
Imran Riaz Khan Fan80,793 次观看 • 3 天前