
Maulana Salah Ud Din Ayubi
@IMsalahuddin10 • 63,524 subscribers
Member Of @NAofpakistan .
Videos

اقتدار ہمیشہ باقی نہیں رہتا۔ کل جو لوگ طاقت اور اختیار کے نشے میں دوسروں کو دبانے کی کوشش کرتے تھے، آج خود مشکلات اور آزمائشوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہی دنیا کا نظام ہے کہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ آج جو تخت پر بیٹھا ہے، کل وہی احتساب کے کٹہرے میں بھی کھڑا ہو سکتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ظلم اور تکبر زیادہ دیر قائم نہیں رہتے۔ طاقت کے نشے میں مست حکمران سمجھتے ہیں کہ ان کی حکومت ہمیشہ رہے گی، مگر وقت کا پہیہ جب پلٹتا ہے تو وہی لوگ رسوائی اور ناکامی کی مثال بن جاتے ہیں۔ اس لیے عقل مند وہی ہے جو اقتدار ملنے پر بھی انصاف، عاجزی اور انسانیت کو اپنا شعار بنائے، کیونکہ اقتدار عارضی ہے مگر اعمال کا حساب ہمیشہ باقی رہتا ہے۔
Maulana Salah Ud Din Ayubi78,611 Aufrufe • vor 5 Monaten

قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا سابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا اور جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری الحاج اکرم خان درانی صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف آوری۔ اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری حضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب، مرکزی فنانس سیکرٹری حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب، مرکزی کوآرڈینیٹر جناب انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی صاحب، انجینئر ملک احسان خان اور دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔
Maulana Salah Ud Din Ayubi13,369 Aufrufe • vor 1 Monat
Keine weiteren Inhalte verfügbar