
عمران شاہین
@imshee67 • 64,747 subscribers
What though the field be lost? All is not lost; the unconquerable will, And study of revenge, immortal hate, And courage never to submit or yield, Leo ♌
Shorts
Videos

نیتن یاہو اور اسرائیل کو مبارک ہو، آخرکار اس کے گھناؤنے مقاصد پورے ہو رہے ہیں، شکریہ پاسداران انقلاب، اسرائیل ایران جنگ کا رخ اب عرب ایران جنگ کی طرف موڑ کر پورے مشرق وسطیٰ کو جنگ کی آگ میں جھونکا جا رہا ہے. آج ایران نے حوثی باغیوں کے علاقے میں جہاں سعودی عرب نے فضائی حدود بی کر رکھی ہیں اپنا طیارہ اتار کر اشتعال انگیز کاروائی کی، سعودی عرب کی حمایت یافتہ یمنی حکومت نے بمباری کرکے ثناء ائیر پورٹ تباہ کر دیا.
عمران شاہین108,432 views • 2 months ago

یہ ہے ان خارجی جہنمی کتوں (کلاب النار) کی اصل اوقات. بدخشاں میں طالبان خوارج TTA کے خلاف افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے جنگجوؤں جی جھڑپوں میں 11 خوارج جہنم واصل جبکہ 3 زندہ گرفتار کر لئے گئے، ایک زندہ گرفتار خوارج گرفتاری کے دوران روتے بلکتے ہوئےموت سے خوفزدہ زندگی کی بھیک مانگ رہا ہے.
عمران شاہین36,391 views • 1 month ago

بریکنگ نیوز بھارت میں اسرائیلی سفیر بھڑک اٹھا، ہمیں اخلاقیات اور انسانی حقوق کیوں سکھاتے ہو؟ تب کہاں تھے جب ایران احتجاج کرنے والوں پر ظلم ڈھا رہا تھا؟ پاکستان کی اخلاقیات تب کہاں تھی جب عمران خان کے پیروکاروں پر ظلم ہو رہا تھا؟ عمران خان آج بھی جیل میں بیگناہی کی سزا بھگت رہا ہے. ہائے یہودیوں کی اپنے جوائی کیلئے چیخیں...
عمران شاہین119,024 views • 5 months ago

پاکستان پورے خطے کا چوہدری بنا بیٹھا ہے! اسے چوہدری کس نے بنایا؟؟ آپ جو مرضی کلیم کریں کہ آپریشن سندور میں ہم کامیاب ہوئے، مگر دنیا جانتی ہے حقیقت کیا ہے! امریکی کانگریس رپورٹ ہے نومبر 2025 کی اس میں بتایا گیا ہے کہ 4 دن کی جنگ میں پاکستان نے کیا کیا کامیابیاں سمیٹیں تعریف وہ جو دشمن کرے
عمران شاہین18,043 views • 21 days ago
0:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بریکنگ نیوز مغربی بنگال میں BJP کی تاریخ میں پہلی بار جیت کی خبروں کے ساتھ ہی ہندوتوا کے غنڈے بازاروں میں نکل آئے، مسلمانوں کی دکانوں، جائیدادوں اور مساجد پر حملے شروع، ہندو بلوائی لاٹھیوں، کلہاڑیوں سے مسلح مسلمانوں کی دکانیں لوٹ رہے ہیں اور انہیں نذر آتش کر رہے ہیں.
عمران شاہین82,239 views • 4 months ago

بریکنگ نیوز امریکی میڈیا چینل CNN سے نک روبرٹسن Nic Robertson نے رپورٹ دی ہے کہ فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کے دباؤ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان میں دس روزہ جنگ بندی کروا دی ہے، حافظ صاحب اس جنگ کو ایران امریکہ معاہدے میں بڑی رکاوٹ سمجھتے تھے، صدر ٹرمپ نے اسرائیل پر پورا دباؤ ڈالا اور جنگ بندی کروائی.
عمران شاہین81,998 views • 5 months ago

امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ مارکو روبیو، کلکتہ مغربی بنگال میں مدر ٹریسا کے چیرٹی ہاؤس وزٹ کر کے نکل رہے ہیں، مارکو روبیو صاحب ہمت کرکے کلکتہ اور مغربی بنگال کے ان کلیساؤں کا دورہ بھی کر لیں جن کو BJP کی جیت کی خوشی میں نذر آتش کر دیا گیا یا ان کے پادریوں کو ہلاک کر دیا گیا.
عمران شاہین51,115 views • 3 months ago

کون سی ائیر فورس وار زون میں جاتی ہے جہاں دشمن کی ائیر فورس مکمل کنٹرول (Dominance) والی پوزیشن میں ہو؟؟ دنیا میں کوئی مثال ہے کہ ائیر فورس جائے اور مذاکرات کرنے والی ایک پارٹی کو اپنی حفاظت میں اپنے ملک میں لے کر آئے؟؟ جی ایسا صرف ہم سب کا فخر PAF پاکستان ائیر فورس ہی کر سکتی ہے.
عمران شاہین63,002 views • 5 months ago

بریکنگ نیوز راولاکوٹ سے گرفتار کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ایک Activist بلال کے وٹس ایپ سے مبینہ بھارتی کرنل کمار سے کی گئی چیٹ برآمد. کرنل کمار نے فی پولیس والے کی شہادت کے بدلے 5لاکھ انعام کا وعدہ کیا. بھارت سے تخریب کاری اور قتل و غارت کی ہدایات بھی دی جا رہی تھیں.
عمران شاہین42,233 views • 3 months ago

سنسنی خیز آپریشن بگرام پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسی کی خفیہ معلومات، پاکستان کے ریڈار سسٹم، اور الیکٹرانک ڈیٹا سرویلنس نے بگرام ائیربیسس پر 100 سے زائد اسرائیلی ساختہ جدید ڈرونز کی موجودگی کا پتا لگایا جو پاکستان کی عسکری تنصیبات پر حملے کیلئے تیار تھے، پھر بجلی کی سی تیزی سے بگرام ائیربیسس پر حملے کا منصوبہ ترتیب دیا گیا اور 28 فروری کی شب فضائی حملے میں دشمن کے ڈرونز، ان کے آپریٹیو سسٹم اور دشمن کے مکروہ ارادے خاکستر کر دئے گئے. پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 #آپریشن_غضب_للحق
عمران شاہین68,865 views • 6 months ago

بریکنگ نیوز ایران نے اپنے ایٹمی ری ایکٹر بشیر پر چوتھے حملے کے بعد خبردار کیا ہے کہ اگر اس ایٹمی ری ایکٹر کو مزید نقصان پہنچا اور تابکاری پھیلی تو صرف ایران ہی نہیں گلف کے باقی ممالک بھی اس سے متاثر ہوں گے، یہ تابکاری سمندر میں پھیلی تو گلف ممالک پینے کے پانی سے بھی محروم ہو جائیں گے.
عمران شاہین52,247 views • 5 months ago
0:57
Sensitive content
This media may contain sensitive content.