عمران شاہین's banner
عمران شاہین's profile picture

عمران شاہین

@imshee6764,747 subscribers

What though the field be lost? All is not lost; the unconquerable will, And study of revenge, immortal hate, And courage never to submit or yield, Leo ♌

Shorts

نیتن یاہو اور اسرائیل کو مبارک ہو، آخرکار اس کے گھناؤنے مقاصد پورے ہو رہے ہیں، شکریہ پاسداران انقلاب، اسرائیل ایران جنگ کا رخ اب عرب ایران جنگ کی طرف موڑ کر پورے مشرق وسطیٰ کو جنگ کی آگ میں جھونکا جا رہا ہے. آج ایران نے حوثی باغیوں کے علاقے میں جہاں سعودی عرب نے فضائی حدود بی کر رکھی ہیں اپنا طیارہ اتار کر اشتعال انگیز کاروائی کی، سعودی عرب کی حمایت یافتہ یمنی حکومت نے بمباری کرکے ثناء ائیر پورٹ تباہ کر دیا.

108,432 次观看

بریکنگ نیوز آپ نے یلدا حکیم کے منہ سے پاکستان کے خلاف ہمیشہ شعلے نکلتے ہی دیکھیں ہیں، آج پھول جھڑتے بھی دیکھ لیں.. یلدا پریشان ہے کہ پاکستان کو کیا ہو گیا ہے؟ ارمچی میں یہ طالبان سے اپنی شرائط پر مذاکرات کر رہے ہیں اور اسلام آباد میں یہ مشرق وسطیٰ میں لگی آگ بجھانے کے لئے ثالثی... مزہ نہ آئے تے پیسے واپس

133,143 次观看

یہ تازہ ترین visuals افغان بارڈر ایریا سے ہیں، افغانی شہری بارڈر ایریا سے ملحقہ علاقے خالی کرکے بھاگ رہے ہیں، افواج پاکستان کے جوابی حملوں میں طالبان خوارج کا شدید جانی ہو رہا ہے، خوارج ہلاکتوں کے خوف سے میدان جنگ چھوڑ کر فرار ہو رہے ہیں.

210,555 次观看

ایرانی بلاسٹک میزائل کے کانوائے جو لانچ کرنے کیلئے لے جائے جا رہے تھے پر اسرائیلی بمبار طیاروں نے حملہ کرکے تباہ کر دیا. اسرائیل کو لمحے لمحے کی رپورٹ اسرائیلی ایجنٹ پہنچا رہے ہیں، ایران کو اصل مار ملک کے اندر سے پڑ رہی ہے.

274,782 次观看

بریکنگ نیوز ہندوستان کے بڑے شہروں میں پبلک پرائیویٹ ٹرانسپورٹ بند، کئی شہروں میں کسی سو میٹر لمبی لائنیں، عوام آپس میں الجھنے لگے، لوگ 1 لیٹر پیٹرول کے لئے پیٹرول پمپ پر رات گزارنے پر مجبور.

116,372 次观看

بریکنگ نیوز پاک فضائیہ کے شاہینوں کا وار پاک فضائیہ کے شاہینوں نے JF-17 کی مدد سے بکا خیل اور نرمی خیل کے علاقے میں ایک کمپاؤنڈ پر بمباری کی جہاں 30 سے زائد فتنۃ الخوارج TTP کے دہشتگرد جمع تھے، بمباری کے نتیجے میں وہاں موجود تمام خارجی دہشتگرد جہنم واصل ہو گئے.

44,601 次观看

بڑی بریکنگ نیوز صدر مسعود پیزشکیان کا بڑا بیان، مجھے سپریم لیڈر مجتبٰی خامنائی نے فوری پاکستان جانے کا حکم دیا ہے کہ میں پاکستانی عوام، حکومت اور فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کروں اور انہیں بتاؤں کہ ایرانی عوام آپ کا احسان کبھی نہیں بھولے گی.

57,635 次观看

بریکنگ نیوز امریکہ کے ایران پر حملے کے بعد ایران نے متحدہ عرب امارات کے 2 ہوائی اڈوں پر مزائلوں سے حملہ کر دیا.

65,755 次观看

ننگرہار، بلوچستان پانچ ہزار سالہ تاریخ کے حامل غاروں کے یہ باشندے، امریکی فوج کی چھوڑی وردیاں پہنے، ان کی چھوڑی بندوقیں اٹھائے ٹیوٹا گاڑیوں پر سوار پاک فضائیہ کے شاہینوں سے مقابلہ کرنے کیلئے تیاری کر رہے ہیں. یہ پہاڑی چوہے عقابوں کا مقابلہ کیسے کریں گے؟؟؟

96,071 次观看

یہ ممبئی ہے جامع مسجد ممبئی، نماز جمعہ کے بعد پولیس کا مسلمانوں پر حملہ، لاٹھی چارج، فائرنگ، فائرنگ سے امام مسجد سمیت 3 مسلمان شہید، متعدد زخمی.

47,250 次观看

بریکنگ نیوز منی پور، ہندوستان بھارتی فوجیوں کی شہر میں کریک ڈاؤن کی کوشش، گھروں میں گھس کر تلاشی لینے کیلئے آئے بھارتی فوجیوں سے عوام کی جھڑپیں، مرد و خواتین نے فوجیوں کو دھکے دے کر علاقے سے باہر دھکیل دیا.

26,313 次观看

مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب، برادر عرب ممالک سے ترکی، جاپان کوریا سے لے کر کینیڈا امریکہ مشرقی یورپ سے لے کر سنٹرل ایشیا، ساری دنیا کی اہم علامتی عمارات سبز ہلالی پرچم کے رنگ سے رنگی گئیں. سبحان اللہ سبحان اللہ، میرے رب العزت نے پاکستان کو بڑی عزتوں سے نواز دیا..

23,931 次观看

Videos