
Independent Urdu
@indyurdu • 375,584 subscribers
انڈپینڈنٹ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ جو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔ ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں: https://t.co/bxQVcXEasK
Videos
2:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

زرداری اور نواز ایسے فیصلے کریں کہ آئندہ میرے اور مریم کے لیے سیاست آسان ہو: بلاول بھٹو
Independent Urdu1,154,528 просмотров • 3 лет назад

اسلام آباد میں دستاویزات نہ ہونے پر گرفتار ہونے والی افغان گلوکارہ اسما وصال کی بہن نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ افغانستان بھیجنے سے ان کی بہن کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے، جس کا اظہار اسما وصال خود دو سال قبل انڈپینڈنٹ اردو کو دیے انٹرویو میں کر چکی ہیں۔
Independent Urdu343,953 просмотров • 10 месяцев назад

پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ خود خریدتا ہوں اور ہوٹل کا بل خود بھرتا ہوں: بلاول بھٹو
Independent Urdu1,230,493 просмотров • 3 лет назад

خیبرپختونخوا کے نثار محمد جن کی قبر کی مٹی 90 سال بعد ماسکو سے تاجکستان لائی گئی #IndependentUrdu #History #Tajikistan
Independent Urdu101,977 просмотров • 3 месяцев назад

کراچی میں بینک صارفین کی ’ریکی‘ کرنے والے 55 سالہ ملزم کیسے گرفتار ہوئے؟ #karachi #robbery #arrest #IndependentUrdu
Independent Urdu57,979 просмотров • 2 месяцев назад

اسرائیلی قانون ساز نے فوج کی نگرانی میں فلسطینی یادگار توڑ دی #Palestine #islamicbuildings #IndependentUrdu
Independent Urdu20,566 просмотров • 19 дней назад

انڈیا اور امریکہ کے 10 سالہ دفاعی فریم ورک پر دستخط مزید تفصیلات:
Independent Urdu194,772 просмотров • 10 месяцев назад

لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوران جرمن سفیر سے مباحثے میں ایک طالب علم نے پاکستان میں معذور بچوں کے علاج سے متعلق ان کے بیان کی اخلاقیات پر سوال اٹھایا اور ساتھ ہی غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی حمایت کا الزام بھی جرمنی پر لگایا۔ بعد میں طالب علم نعرے لگاتے ہوئے ہال سے نکل گئے۔
Independent Urdu130,816 просмотров • 7 месяцев назад

جنگ میں شمولیت اور اپنے اڈوں کے استعمال سے انکار پر امریکہ کے 15 طیاروں کو سپین سے پیر کے دن منتقل ہونا پڑا جس کے بعد صدر ٹرمپ نے سپین سے تجارتی معاہدے ختم کرنے کا کہا۔ آج سپینش وزیر اعظم نے کہا کہ بدلے کے خوف سے کسی ایسی چیز میں شریکِ جرم نہیں بنیں گے جو دنیا کے لیے نقصان دہ ہو۔
Independent Urdu105,552 просмотров • 6 месяцев назад

’روس میں قرآن کی بے حرمتی جرم ہے‘: صدر پوتن نے داغستان میں مسجد کے دورے کے دوران قرآن مجید کو سینے سے لگا لیا
Independent Urdu470,278 просмотров • 3 лет назад

لاہور کے نوجوان کی ’شی ڈرائیوز‘ ایپ پر ڈرائیور اور مسافر دونوں خواتین #Independenturdu #SheDrives #Women
Independent Urdu22,786 просмотров • 1 месяц назад

بغیر فون نمبر کے وٹس ایپ استعمال کرنے کا نیا فیچر #WhatsApp #newfeature #IndependentUrdu
Independent Urdu42,913 просмотров • 2 месяцев назад

پاکستانی انجینیئر کا ٹکراؤ سے نہ ٹوٹنے والا ڈرون متعارف کروانے کا دعویٰ مزید تفصیلات:
Independent Urdu189,453 просмотров • 1 год назад

’اس کی کوئی قیمت نہیں‘: بنوں کے شموس اور کونج کی انوکھی دوستی #Independenturdu #Crane #Bannu
Independent Urdu41,009 просмотров • 2 месяцев назад











