IndyUrdu
@indyurdu • 581,700 subscribers
Videos
’چشمہ فائیو پاکستان اور چین کی شراکت داری کی طاقت کا مظہر ہے‘: شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی کا تحفظ ملکی معیشت اور عوام کی ضروریات کے لیے انتہائی اہم ہے، جبکہ توانائی کے شعبے میں ترقی اور خود انحصاری پاکستان کے معاشی مستقبل کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ میانوالی میں چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کی ری ایکٹر بلڈنگ پر گنبد کی تنصیب کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس منصوبے کو پاکستان کی جوہری توانائی کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ #independenturdu #Pakistan #China #Chashma5 #NuclearEnergy
IndyUrdu677,000 次观看 • 1 天前
کوہاٹ میں غیر قانونی سونے کی کان کنی کے خلاف آپریشن کے بعد پولیس پر حملہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں مسلح افراد کے پولیس قافلے پر حملے میں 10 اہلکار جان سے گئے۔ حکام کے مطابق پولیس اہلکار سونے کی غیر قانونی کان کنی کے خلاف آپریشن کے بعد واپس جا رہے تھے جب انہیں نشانہ بنایا گیا۔ #independenturdu #Kohat #KhyberPakhtunkhwa #Pakistan
IndyUrdu33,900 次观看 • 6 小时前

لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوران جرمن سفیر سے مباحثے میں ایک طالب علم نے پاکستان میں معذور بچوں کے علاج سے متعلق ان کے بیان کی اخلاقیات پر سوال اٹھایا اور ساتھ ہی غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی حمایت کا الزام بھی جرمنی پر لگایا۔ بعد میں طالب علم نعرے لگاتے ہوئے ہال سے نکل گئے۔
Independent Urdu130,816 次观看 • 9 个月前

جنگ میں شمولیت اور اپنے اڈوں کے استعمال سے انکار پر امریکہ کے 15 طیاروں کو سپین سے پیر کے دن منتقل ہونا پڑا جس کے بعد صدر ٹرمپ نے سپین سے تجارتی معاہدے ختم کرنے کا کہا۔ آج سپینش وزیر اعظم نے کہا کہ بدلے کے خوف سے کسی ایسی چیز میں شریکِ جرم نہیں بنیں گے جو دنیا کے لیے نقصان دہ ہو۔
Independent Urdu105,576 次观看 • 8 个月前












