
Daily Intekhab
@Intekhabhd • 26,526 subscribers
This is the official page of Daily Intekhab. Stay connected for trustworthy news from insight Balochistan.
Shorts
Videos

شوہر نے میرے بھائی کو تنظیم میں شامل کیا، بعد میں مجھے بھی ورغلایا میں نے ان کے لئے کام کیا، خدیجہ پیر جان میرے کزن نے مجھے بی ایل اے میں شامل کرایا، تنظیم کے کمانڈر نے مجھے نیا موبائل دلوایا اور مجھے خودکش حملے کے لیے گاڑی چلانا بھی سکھایا گیا، صفیہ #Balochistan #Quetta
Daily Intekhab76,634 views • 1 month ago

پاکستان کی یہ سیاست ہے کہ جو بکتا ہے وہ وفادار اور جو نہیں بکتا تو وہ غدار، پاکستان کو چلانا ہے بچانا ہے تو جن ججز اور وکلاءنے مارشل لاءکی حمایت کی ان کا محاسبہ ہونا چاہیے، اسٹیبلشمنٹ آئین سے کھلواڑ کرتی ہے،جو ہمارے آئین سے کھلواڑ کرتا ہے اسے مردہ باد، انہیں سیاست سے توبہ کرنا ہوگی، ورنہ ہم عوام کی طاقت سے ان کو نوچ دیں گے، محمود خان اچکزئی Mehmood Khan Achakzai
Daily Intekhab546,603 views • 2 years ago

ضیاء لانگو اشرافیہ خاندان سے تعلق رکھنے والا بلوچ ہے، سرفراز بگٹی #Balochistan #Quetta
Daily Intekhab39,000 views • 2 months ago

وزارت آنے جانے والی چیز ہے، اس وقت میں یورپ کے ٹور پر ہوں، دو مہینے کیلئے پاکستان کی سیاست پاکستان میں چھوڑ کر آیا ہوں، یہ وزارت میری کمزوری نہیں، نہ میری روزی کا ذریعہ ہے، میں لارڈ ہوں اور لارڈ رہوں گا، سردار عبدالرحمن کھیتران کی صحافی سے ٹیلیفونک گفتگو #Balochistan
Daily Intekhab57,786 views • 4 months ago

جب مقامی سندھی انگریزوں کیخلاف آزادی کی جنگ لڑ رہے تھے، تب بلوچ انگریزوں کے سپاہی بن کر سندھ میں حملہ آور ہوئے، محمد بن قاسم اپنے ہمراہ 6000 بلوچ سپاہی لایا تھا، ان بلوچ حملہ آوروں کو یہاں جاگیریں بھی ملیں، یہ اسمبلی ان جاگیروں کی مذمت کیوں نہیں کرتی، رانا شوکت علی
Daily Intekhab19,323 views • 2 months ago

ماہ رنگ بلوچ تخریب کار کی بیٹی ہے، اسلام آباد لانگ مارچ میں شریک کسی خاتون پر تشدد نہیں کیا گیا، لانگ مارچ کا مقصد میڈیا میں تماشہ لگانا تھا، لاپتہ افراد بھارت کے ٹرینگ کیمپوں میں تربیت حاصل کر رہے ہیں، جان اچکزئی #Balochistan #Quetta #BalochLongMarch2Islamabad Hamid Mir حامد میر
Daily Intekhab174,447 views • 2 years ago

دفعہ 144 کے تحت کوئٹہ میں کوئی جلسہ نہیں ہو سکتا، جان اچکزئی #Balochistan #Quetta
Daily Intekhab152,814 views • 2 years ago

لاپتہ افراد کا مسئلہ کئی دہائیوں سے چلا آ رہا ہے، لواحقین کو الیکشن کے دوران ہی یہ مسئلہ کیوں یاد آیا؟، لواحقین کو اسلام آباد آکر سکیورٹی فورسز پر الزام تراشی کی بجائے حکومتی نمائندوں و سرداروں کے پاس جانا چائیے،سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری #SupremeCourt #BalochMissingPersons
Daily Intekhab141,002 views • 2 years ago