
Daily Intekhab
@Intekhabhd • 26,351 subscribers
This is the official page of Daily Intekhab. Stay connected for trustworthy news from insight Balochistan.
Shorts
Videos

ضیاء لانگو اشرافیہ خاندان سے تعلق رکھنے والا بلوچ ہے، سرفراز بگٹی #Balochistan #Quetta
Daily Intekhab39,000 просмотров • 13 дней назад

میں ایک ریٹائرڈ شخص ہوں، نہ میرا سیاست سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی فوج سے، جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ #Balochistan
Daily Intekhab108,227 просмотров • 2 месяцев назад

جب مقامی سندھی انگریزوں کیخلاف آزادی کی جنگ لڑ رہے تھے، تب بلوچ انگریزوں کے سپاہی بن کر سندھ میں حملہ آور ہوئے، محمد بن قاسم اپنے ہمراہ 6000 بلوچ سپاہی لایا تھا، ان بلوچ حملہ آوروں کو یہاں جاگیریں بھی ملیں، یہ اسمبلی ان جاگیروں کی مذمت کیوں نہیں کرتی، رانا شوکت علی
Daily Intekhab18,974 просмотров • 16 дней назад

پاکستان کی یہ سیاست ہے کہ جو بکتا ہے وہ وفادار اور جو نہیں بکتا تو وہ غدار، پاکستان کو چلانا ہے بچانا ہے تو جن ججز اور وکلاءنے مارشل لاءکی حمایت کی ان کا محاسبہ ہونا چاہیے، اسٹیبلشمنٹ آئین سے کھلواڑ کرتی ہے،جو ہمارے آئین سے کھلواڑ کرتا ہے اسے مردہ باد، انہیں سیاست سے توبہ کرنا ہوگی، ورنہ ہم عوام کی طاقت سے ان کو نوچ دیں گے، محمود خان اچکزئی Mehmood Khan Achakzai
Daily Intekhab546,509 просмотров • 2 лет назад

وزارت آنے جانے والی چیز ہے، اس وقت میں یورپ کے ٹور پر ہوں، دو مہینے کیلئے پاکستان کی سیاست پاکستان میں چھوڑ کر آیا ہوں، یہ وزارت میری کمزوری نہیں، نہ میری روزی کا ذریعہ ہے، میں لارڈ ہوں اور لارڈ رہوں گا، سردار عبدالرحمن کھیتران کی صحافی سے ٹیلیفونک گفتگو #Balochistan
Daily Intekhab57,786 просмотров • 2 месяцев назад

صرف 39 یونٹ بجلی استعمال ہونے پر 6000 روپے بل آ رہا ہے، پہلے بجلی استعمال کرنے پر بل آتا تھا، اب تو میٹر لگنے پر بل آ رہا ہے، اگر عوام لوڈشیڈنگ سے تنگ آ کر سولر کی طرف جاتی ہے تو آئے دن ایک نئی خبر آ جاتی ہے کہ سولر پر 18 فیصد ٹیکس لگایا جا رہا ہے، ناز بلوچ
Daily Intekhab30,323 просмотров • 3 месяцев назад

ماہ رنگ بلوچ تخریب کار کی بیٹی ہے، اسلام آباد لانگ مارچ میں شریک کسی خاتون پر تشدد نہیں کیا گیا، لانگ مارچ کا مقصد میڈیا میں تماشہ لگانا تھا، لاپتہ افراد بھارت کے ٹرینگ کیمپوں میں تربیت حاصل کر رہے ہیں، جان اچکزئی #Balochistan #Quetta #BalochLongMarch2Islamabad Hamid Mir حامد میر
Daily Intekhab174,395 просмотров • 2 лет назад