
Daily Intekhab
@Intekhabhd • 26,044 subscribers
This is the official page of Daily Intekhab. Stay connected for trustworthy news from insight Balochistan.
Videos

پاکستان کی یہ سیاست ہے کہ جو بکتا ہے وہ وفادار اور جو نہیں بکتا تو وہ غدار، پاکستان کو چلانا ہے بچانا ہے تو جن ججز اور وکلاءنے مارشل لاءکی حمایت کی ان کا محاسبہ ہونا چاہیے، اسٹیبلشمنٹ آئین سے کھلواڑ کرتی ہے،جو ہمارے آئین سے کھلواڑ کرتا ہے اسے مردہ باد، انہیں سیاست سے توبہ کرنا ہوگی، ورنہ ہم عوام کی طاقت سے ان کو نوچ دیں گے، محمود خان اچکزئی Mehmood Khan Achakzai
Daily Intekhab546,439 次观看 • 2 年前

ماہ رنگ بلوچ تخریب کار کی بیٹی ہے، اسلام آباد لانگ مارچ میں شریک کسی خاتون پر تشدد نہیں کیا گیا، لانگ مارچ کا مقصد میڈیا میں تماشہ لگانا تھا، لاپتہ افراد بھارت کے ٹرینگ کیمپوں میں تربیت حاصل کر رہے ہیں، جان اچکزئی #Balochistan #Quetta #BalochLongMarch2Islamabad Hamid Mir حامد میر
Daily Intekhab174,395 次观看 • 2 年前

لاپتہ افراد کا مسئلہ کئی دہائیوں سے چلا آ رہا ہے، لواحقین کو الیکشن کے دوران ہی یہ مسئلہ کیوں یاد آیا؟، لواحقین کو اسلام آباد آکر سکیورٹی فورسز پر الزام تراشی کی بجائے حکومتی نمائندوں و سرداروں کے پاس جانا چائیے،سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری #SupremeCourt #BalochMissingPersons
Daily Intekhab140,982 次观看 • 2 年前