بنگلہ دیش نیپال سری لنکا سب نے اپنی بات پوری کرلی اب بھاری ہے ہماری🔥
20,314 次观看
قبائلی نوجوان نے اپنی سیٹ تو قربان کر دی لیکن اپنی قوم کے لوگوں کا سودا نہیں کیا۔۔۔
15,754 次观看
عرب رہنما: "ہمیں ایران کو روکنا ہوگا" 🇮🇷 🇷🇺 روس: "ٹھیک ہے، اور کچھ؟" عرب رہنما: "نہیں... لیکن..." 🇷🇺 روس: "لیکن کیا؟ کیا آپ نے امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کی مذمت کی؟ کیا آپ نے 170 اسکول کی بچیوں کی ہلاکت پر آواز اٹھائی؟"
89,837 次观看
وردی تو حفاظت کا نشان ہوتی ہے اور جب وردی والے ہی اپنی عوام پر تشدد کرنے لگے تو پھر وردی کی عزت کہاں رہتی ہے
31,921 次观看
میں دکھ میں ہوں تکلیف میں ہوں کہ وہ دیوبندیوں کی مسجد وہ بریلویوں کی مسجد وہ سلفیوں کی مسجد وہ سنیوں کی مسجد وہ شیعوں کی مسجد اللہ کی کون سی ہے ہم نے اللہ کے ذکر کو اللہ کی عبادت کو بھی تقسیم کر دیا ہے۔۔
41,223 次观看
ایمان مزاری صاحبہ کیا کہیں گی؟ میں کہوں گی: یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے خاکی وردی ہے۔
38,291 次观看
افریدی صاحب گنڈاپور نہیں ہیں گنڈاپور تو دونوں سائیڈ پہ کھیل رہا تھا سہیل افریدی کو عمران خان نے اسی لیے سلیکٹ کیا ہے اب لڑائی کرنی ہے🔥 نجم سیٹھی
37,113 次观看
خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں اپ نے عمران خان کو ناجائز تو پر جیل میں رکھا ہے عمران خان کو اج اپ باہر نکالیں اپ کو کون کی منت کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی یہ قوم اپ سے پہلے واگا بارڈر پر جا کر لڑے گی۔🔥
30,697 次观看
جب تک رانا صاحب اپ لوگ موجود ہیں انشاءاللہ عمران خان زندہ رہے گا اور اپ سے اوپر رہے گا اپ وہ لوگ ہیں جن کو دیکھ کر یا تو ہنسی نکل اتی ہے یا رونا اجاتا ہے۔۔۔ ارشد بھٹی
22,033 次观看
🚨 بریکنگ 🇨🇳🇺🇸 چین کے جھنڈے والا خام تیل لے جانے والا سپر ٹینکر آبنائے ہرمز سے نکلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ کیا ٹرمپ، صدر شی جن پنگ کو سمٹ سے پہلے خوش رکھنے کے لیے اسے نظر انداز کر دے گا؟
14,134 次观看
شیر کو باہر نکالو اور لڑو اس سے تب پتہ چلے گا تم کتنے مرد کے بچے ہو🔥
15,848 次观看
ایران والے بھائیوں کو کہوں گا کسی اسلامی ملک سے مدد نہ مانگو یہ تو خود اپنی بیٹیوں کا حق کھانے والے ہیں یہ اپنے بہنوں کا حق کھانے والے ہیں یہ اپنے ملک کو لوٹنے والے ہیں یہ تمہاری کیا مدد کریں گے تم اپنے اللہ سے مدد مانگو۔۔
14,476 次观看
عمران خان اور نواز شریف دونوں کو اکٹھا نہیں کرنا چاہیے دونوں میں زمین اسمان کا فرق ہے ایک لاکھ نواز شریف پیدا ہو تو بھی عمران خان نہیں بن سکتا🔥
13,208 次观看
بھٹو جیل میں بیٹھا کہتا تھا یہ مجھے نہیں چھوڑیں گے۔ عمران خان جیل میں بیٹھا کہتا ہے میں انہیں نہیں چھوڑوں گا۔۔🔥