
Iram Zahra
@IramZahraPTI • 13,042 subscribers
Offical Account,PAKISTAN and IK Supporter, Seeker of Freedom, Want to do for my country PAKISTAN🇵🇰❤ #PTI
Videos

انقلاب وہی کامیاب، جس میں بغیر کال عوام اپنے آپ نکلے۔ کل سب لوگ GPO لاہور پہنچیں۔
Iram Zahra64,977 Aufrufe • vor 3 Monaten

شہزاد اکبر نے اربوں ڈالر کے لیبیا، پاکستان معاہدے کو بےنقاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ عمر فاروق ظہور کو اس اہم ملاقات میں کیوں شامل کیا گیا۔ وہی عمر فاروق، جس نے توشہ خانہ گھڑی کیس میں عمران خان صاحب کے خلاف گواہی دی تھی۔ شہزاد اکبر کے مطابق پاکستان کے اسٹیبلشمنٹ حلقوں نے لیبیا کے ساتھ معاہدے پر دستخط کروانے کے لیے عمر فاروق ظہور کو استعمال کیا، جس سے شفافیت اور جوابدہی پر سنگین سوالات جنم لے رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں اس معاہدے کی اندرونی کہانی، واقعے سے پہلے شہزاد اکبر کے انکشافات اور پاکستان کی سیاست پر اس کے ممکنہ اثرات کی تفصیل سے واضح ہے۔
Iram Zahra74,762 Aufrufe • vor 5 Monaten

آج میں اور میرا 12 سالہ بھانجا Shayan Ali عمران خان کی #FinalCall پر اسلام پورہ مارکیٹ میں اسٹیکر ایکٹیوٹی کر رہے تھے، جس پر 2 پولیس والوں نے شایان کو گرفتار کر لیا اور جو لوگ نے اس ظلم و فسطائیت پر آواز بلند کی، ان کو بھی اٹھا کر لے گئے، جس میں ایک اور 13 سال کا بچہ ہے۔
Iram Zahra201,033 Aufrufe • vor 1 Jahr

الحمداللہ مزاحمت کے بادشاہ، مہر عبدالستار صاحب کا رہا ہونے کے بعد پنجاب ٹیم کے لئے پیغام۔۔
Iram Zahra33,599 Aufrufe • vor 3 Monaten

منافقو! میرا لیڈر جوانی سے ہی اہلِ بیتؑ اور مولا علیؑ کا ملنگ ہے اور تم اس پر فتوے لگاتے ہو۔
Iram Zahra16,265 Aufrufe • vor 5 Monaten

یوم پاکستان کے دن لاہور نے ایک دفعہ پھر ثابت کر دیا کہ لاہور کپتان کا ہے۔۔۔
Iram Zahra22,799 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar