Dr Irfan Ashraf's banner
Dr Irfan Ashraf's profile picture

Dr Irfan Ashraf

@irfanashraf368,022 subscribers

Dr Irfan Ashraf || Former Spokesperson @PMAJK || Columnist @DailySabah || Host/Analyst @SamaaTv Current Affairs || Ex DG KCA, Producer #DhaiChaalMovie

Videos

irfanashraf36's profile picture

افغانستان میں داعش اور بلوچ دہشتگرد تنظیموں کے مشترکہ کیمپس ہیں جن کو افغان عبوری حکومت کی مکمل سرپرستی حاصل ہے ۔ ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے ایک ہی سکے کے 2 رخ ہیں ۔ بلوچ دہشتگرد تنظیموں کی جنگ صرف مفادات کی جنگ ہے ، سابق عسکری کمانڈر سرفراز بنگلزئی نے مزید کہا کہ #CPEC کے خلاف دہشتگردی کی کاروائیاں دشمن کا ایجنڈا یے ۔ کالعدم بلوچ تنظیمیں #ISIS اور #TTP کے ساتھ ملکر عالمی امن کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں ۔ سرفراز بنگلزئی کے ان انکشافات کے بعد واضع ہو گیا یے کہ افغانستان ایک بار پھر دہشتگردوں کی آماجگاہ بن چکا ہے ۔ Suhail Shaheen. محمد سهیل شاهین افغان طالبان اور عبوری حکومت کو افغانستان سے بلوچ دہشتگرد تنظیموں، ٹی ٹی پی اور داعش جیسے امن دشمن عناصر کے خاتمے کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے ۔ وقت آ گیا یے کہ اقوام متحدہ United Nationsبھارت اور افغانستان کی عبوری حکومت کی سرپرستی میں افغان سرزمین پر پنپنے والی بلوچ دہشتگرد تنظیموں، داعش اور القاعدہ کی سرگرمیوں کو ختم کروانے کے لیے PMO India اور افغان عبوری حکومت پر دباؤ ڈالے۔ بیرون ملک بیٹھی بلوچ دہشتگرد تنظیموں کی قیادت بھی عالمی امن کے لیے خطرہ بن سکتی ہے ۔ Brahumdagh Bugti Mehran Marri #Balochistan #Afghanistan #India #TTP #ISKP

Dr Irfan Ashraf

10,285 просмотров • 2 лет назад

Больше нет контента для загрузки