
Dr Irfan Ashraf
@irfanashraf36 • 8,022 subscribers
Dr Irfan Ashraf || Former Spokesperson @PMAJK || Columnist @DailySabah || Host/Analyst @SamaaTv Current Affairs || Ex DG KCA, Producer #DhaiChaalMovie
Videos

پی ٹی آئی نے ۸ فروری کے الیکشن کے حوالے سے انتہائی خطرناک منصوبہ بنا لیا ہے ، چند اہم شخصیات کے گھروں پر حملے کا منصوبہ بنا لیا گیا ہے جن میں معزز ججز ، سول آفیسرز ، اور افواج پاکستان و حساس اداروں کے افسروں کے گھروں کو ٹارگٹ کرنے کا منصوبہ ہے ۔ ساتھ ہی ساتھ سوشل میڈیا پر اپنا بیانیہ بنانے اور عوام کو مشتعل کرنے کے لیے ویڈیوز کا بہت بڑا زخیرہ جمع کر دیا گیا ہے ، سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو اتنا اشتعال دیا جائے گا کہ لوگ مرنے مارنے کو تیار ہو جائیں ۔ ڈاکٹر عرفان کا نیوز ون ٹی وی پر بڑا انکشاف ۔ DG ISPR Kamran Khan #PTIOfficial #PTI_Follwers #QaziFaizIsa #SupremeCourtofpakistan #PakistanIran #Election2024
Dr Irfan Ashraf45,300 次观看 • 2 年前

بلوچستان میں آج پھر دہشتگردوں کی فائرنگ سے کہیں معصوم مسافر شہید ہو گئے اور وزیر اعلی بلوچستان Sarfraz Bugti لندن میں اپنی موج میں ہیں - بلوچستان کو جس طرح موجودہ حکومت کی بے حسی نے تباہ کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی ۔ انوار الحق کاکڑ کی سرپرستی میں سرفراز بگٹی بلوچستان کو تباہی کے دہانے پر لے آئے ہیں ۔ #Balochistan
Dr Irfan Ashraf13,899 次观看 • 1 年前

عمران خان کے دور حکومت میں جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب کے خلاف انتہائی خطرناک مہم شروع کرنے کے لیے اس وقت کے صوبائی وزیر اطلاعات خیبر پختونخواہ Ajmal Khan Wazir کو کہا گیا جنہوں نے ماننے سے انکار کر دیا ۔ انتہائی اہم انکشاف سامنے آ گیا ۔ #QaziFaezEssa #QaziTheLegend #QaziFaezIsa
Dr Irfan Ashraf15,020 次观看 • 2 年前

افغانستان میں داعش اور بلوچ دہشتگرد تنظیموں کے مشترکہ کیمپس ہیں جن کو افغان عبوری حکومت کی مکمل سرپرستی حاصل ہے ۔ ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے ایک ہی سکے کے 2 رخ ہیں ۔ بلوچ دہشتگرد تنظیموں کی جنگ صرف مفادات کی جنگ ہے ، سابق عسکری کمانڈر سرفراز بنگلزئی نے مزید کہا کہ #CPEC کے خلاف دہشتگردی کی کاروائیاں دشمن کا ایجنڈا یے ۔ کالعدم بلوچ تنظیمیں #ISIS اور #TTP کے ساتھ ملکر عالمی امن کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں ۔ سرفراز بنگلزئی کے ان انکشافات کے بعد واضع ہو گیا یے کہ افغانستان ایک بار پھر دہشتگردوں کی آماجگاہ بن چکا ہے ۔ Suhail Shaheen. محمد سهیل شاهین افغان طالبان اور عبوری حکومت کو افغانستان سے بلوچ دہشتگرد تنظیموں، ٹی ٹی پی اور داعش جیسے امن دشمن عناصر کے خاتمے کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے ۔ وقت آ گیا یے کہ اقوام متحدہ United Nationsبھارت اور افغانستان کی عبوری حکومت کی سرپرستی میں افغان سرزمین پر پنپنے والی بلوچ دہشتگرد تنظیموں، داعش اور القاعدہ کی سرگرمیوں کو ختم کروانے کے لیے PMO India اور افغان عبوری حکومت پر دباؤ ڈالے۔ بیرون ملک بیٹھی بلوچ دہشتگرد تنظیموں کی قیادت بھی عالمی امن کے لیے خطرہ بن سکتی ہے ۔ Brahumdagh Bugti Mehran Marri #Balochistan #Afghanistan #India #TTP #ISKP
Dr Irfan Ashraf10,285 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载