
Irfan ul Haque
@IrfanHaqueS • 5,767 subscribers
Journalist working as special correspondent with @SamaaTV. A media man since 2003 @dailyummat @appcsocialmedia @naibaatofficial
Shorts
Videos

اگر ویڈیو بنانے والے شہری کا دعویٰ درست ہے اور اس طرح کی سڑکیں بنانی ہیں تو شہر کو اجڑا ہی رہنے دیں، اگر ہلکی بارش میں دھنس جانے والی سڑکیں بنا کر کریڈٹ لینے کی دوڑ ہے تو آپ ویسے ہی پہلا نمبر لے لیں کراچی کے ساتھ مذاق نہ کریں ۔۔ امید ہے میئر کراچی Murtaza Wahab Siddiqui نوٹس ضرور لیں گے۔
Irfan ul Haque18,492 просмотров • 3 лет назад
Больше нет контента для загрузки