
Ruhma Irfan Malik 🇵🇰
@iruhmamalik • 18,917 subscribers
Fond of myself 🫶 | 🇵🇰🇦🇪 | LHR•ISB•DXB Perspective Driven Journalist | Opinion Maker💫 Unapologetically me | Here for my own voice! Qualified in Nutrition!
Shorts
Videos
3:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بہت سینیر اور نامور صحافی نے ریسٹ روم سے نازیبا حالت میں خاتون کو ویڈیو کال کی جو ریکارڈ ہو گئی! ایک صحافی کی بات نہیں، یہاں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے! ہر دوسرا مرد ،عورت کو بیہودہ میسجز کر کے اس کو اپنے ساتھ سیٹ کرنا چاہتا ہے، یا اپنی ٹھرک جھاڑ رہا ہوتا ہے!
Ruhma Irfan Malik 🇵🇰126,110 Aufrufe • vor 16 Tagen
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

خوبرواداکارہ صبا قمر کی 42 ویں سالگرہ، معروف اداکارہ و پارٹی میں شریک دیگر مہمان بولڈ ڈرییسز کیوجہ سے تنقید کی زد میں ہیں، حالانکہ شوبز پارٹی ایسی ہی ہوتی ہیں یہ معمول ہے کوئی غیر معمولی پارٹی نہیں! #sabaqamar #birthdaycelebration #pakistanicelebrities
Ruhma Irfan Malik 🇵🇰69,279 Aufrufe • vor 2 Monaten

صاف نظر آ رہا ہے کہ کیمرہ ہائیڈ کر کے ویڈیو بنائی گئی ہے! اب وائرل کی گئی کے شرمندہ کیا جا سکے! جو لوگ سر عام ملکی اداروں، مریم نواز، اور دیگر ثخصیات کو گالی دیتے ہیں وہ دندناتے پِھر رہے ہیں! اور ایک شخص جو غیر مشروط معافی مانگ رہاہے اس کے خلاف اتنا فرعونیت والا رویہ!
Ruhma Irfan Malik45,293 Aufrufe • vor 9 Monaten

پی ٹی آئی نے بہت مواقع پر مذہب کا غلط استعمال کیا، لیکن یہ خوش قسمت ہے اس کا جو بیک لیش سوسائٹی میں آتا ہے، پی ٹی آئی اس کی لپیٹ میں نہیں آئی۔ اگر 20 ستمبر کو اذانیں دینی ہیں تو براہِ مہربانی درست کر دیجئے گا، بہتر ہے کہ ریکارڈ شدہ چلا لیں!آپ کا ٹریک ریکارڈ اچھا نہیں Naveed Ch
Ruhma Irfan Malik29,747 Aufrufe • vor 9 Monaten

عمران خان کا دور آمریت سے بھی بد ترین تھا! مجھے وزیر داخلہ شیخ رشید کے حکم پر اسلام آباد بلا کر تشدد کیا گیا، خواتین کے سامنے میری عزت پامال کی گی کہ میں مرنے کو ترجیح دیتا تھا، طاہر مغل اپنے اوپر تشدد کی داستان سناتے آبدیدہ ہو گئے! Tahir Mughal Pmln Azma Zahid Bokhari
Ruhma Irfan Malik41,428 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar