
Ruhma Irfan Malik 🇵🇰
@iruhmamalik • 18,917 subscribers
Fond of myself 🫶 | 🇵🇰🇦🇪 | LHR•ISB•DXB Perspective Driven Journalist | Opinion Maker💫 Unapologetically me | Here for my own voice! Qualified in Nutrition!
Shorts
Videos
3:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

صاف نظر آ رہا ہے کہ کیمرہ ہائیڈ کر کے ویڈیو بنائی گئی ہے! اب وائرل کی گئی کے شرمندہ کیا جا سکے! جو لوگ سر عام ملکی اداروں، مریم نواز، اور دیگر ثخصیات کو گالی دیتے ہیں وہ دندناتے پِھر رہے ہیں! اور ایک شخص جو غیر مشروط معافی مانگ رہاہے اس کے خلاف اتنا فرعونیت والا رویہ!
Ruhma Irfan Malik45,293 次观看 • 9 个月前

پی ٹی آئی نے بہت مواقع پر مذہب کا غلط استعمال کیا، لیکن یہ خوش قسمت ہے اس کا جو بیک لیش سوسائٹی میں آتا ہے، پی ٹی آئی اس کی لپیٹ میں نہیں آئی۔ اگر 20 ستمبر کو اذانیں دینی ہیں تو براہِ مہربانی درست کر دیجئے گا، بہتر ہے کہ ریکارڈ شدہ چلا لیں!آپ کا ٹریک ریکارڈ اچھا نہیں Naveed Ch
Ruhma Irfan Malik29,747 次观看 • 9 个月前

عمران خان کا دور آمریت سے بھی بد ترین تھا! مجھے وزیر داخلہ شیخ رشید کے حکم پر اسلام آباد بلا کر تشدد کیا گیا، خواتین کے سامنے میری عزت پامال کی گی کہ میں مرنے کو ترجیح دیتا تھا، طاہر مغل اپنے اوپر تشدد کی داستان سناتے آبدیدہ ہو گئے! Tahir Mughal Pmln Azma Zahid Bokhari
Ruhma Irfan Malik41,428 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载