
iram shahzadi(ارم رائے)
@irumrae • 152,090 subscribers
اسیر اڈیالہ کی پیروکار ہوں۔ Patriotic Pakistani 🇵🇰~ Journalist | Opinion Maker || Vloger YTC https://t.co/K0kLu2N9mf Rt ≠ not Endorsement
Shorts
Videos
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨 بڑی خبر* بلوچستان کے ضلع زیارت میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر بڑے پیمانے پر آپریشن کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کارروائی کے دوران 20 سے زائد بی ایل اے کارندے مارے گئے جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی میں نیٹ ورک کو شدید نقصان پہنچا ہے، جبکہ علاقے میں مزید ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر سرچ آپریشن بدستور جاری ہے۔
iram shahzadi(ارم رائے)22,452 Aufrufe • vor 11 Tagen

ایلفا براوو چارلی یہ ڈرامہ کسے یاد نہیں ہوگا۔ کیپٹن فراز ہو،کیپٹن گلشیر ہو یا پھر کیپٹن کاشف کیا کرش تھے یہ لڑکیوں کے بچیوں کے۔۔ میرا کرش ویسے کیپٹن گلشیر تھے۔ فراز اور گلشیر تو آرمی میں ہی تھے لیکن کیپٹن کاشف اصلی نام عبداللہ انکا نہیں پتہ کہ یہ آرمی میں تھے یا نہیں۔ بڑے عرصے بعد انکو دیکھا ہے اچھا لگا دیکھ کو۔ کیا آپ لوگوں کو وہ ڈرامہ یا کردار یاد ہیں؟
iram shahzadi(ارم رائے)35,681 Aufrufe • vor 1 Monat

منتہا کیس میں ملزم ارسلان کی ماں کا انٹرویو وہ کہتی ہیں کہ میرا بیٹا بے قصور تھا۔ اگر اسکا قصور ہے تو مجھے ثبوت چاہیئے۔ منتہا کے والد کی دکاندار کے ساتھ لڑائی تھی اور اسی لڑائی میں بچی کو مارا گیا ہے۔ سارا قصور دکاندار اور اسکے بیٹوں کا ہے۔میرے بچے کو مار کر منہ تک نہیں دیکھنے دیا گیا۔ مجھے ثبوت چاہیئے۔۔
iram shahzadi(ارم رائے)21,701 Aufrufe • vor 23 Tagen

یہ ٹک ٹاکر ڈولی چوہدری سرور کے ساتھ ہے یا پھر یہ آدمی کوئی اور ہے؟
iram shahzadi(ارم رائے)84,265 Aufrufe • vor 3 Monaten

فیروز خان کی ویڈیو خان ہم شرمندہ ہیں۔ سر جھکا کے زندہ ہیں۔۔
iram shahzadi(ارم رائے)62,427 Aufrufe • vor 5 Monaten

اس نے تو نواں کٹا کھول دیا ہے کیا واقعی غزوہ ہند ہمارے خلاف لڑی جائےگی؟
iram shahzadi(ارم رائے)29,941 Aufrufe • vor 3 Monaten

چلو بھئی پڑھے لکھے نوجوانوں جہاں سے سستا زہر ملے دیر نہیں کرنا ہے۔۔۔
iram shahzadi(ارم رائے)125,516 Aufrufe • vor 2 Jahren