
iram shahzadi(ارم رائے)
@irumrae • 152,855 subscribers
اسیر اڈیالہ کی پیروکار ہوں۔ Patriotic Pakistani 🇵🇰~ Journalist | Opinion Maker || Vloger YTC https://t.co/K0kLu2N9mf Rt ≠ not Endorsement
Shorts
Videos

جس نے یہ ائے آئی ویڈیو بنائی ہے کمال کردیا ہے
iram shahzadi(ارم رائے)738,510 просмотров • 8 месяцев назад

اٹلی کی نیشنلٹی چاہیے، قیمت آزاد کشمیر ادا کرے؟ سمیرا جہانگیر کے مطابق، ان کے شوہر زیشان کیانی اٹلی کی نیشنلٹی کے حصول کے لیے اپنی بیٹیوں سمیت چھتر کے احتجاج میں شریک ہوئے۔ اگر دعویٰ درست ہے تو ذاتی مفاد کے لیے آزاد کشمیر کے امن، کاروبار اور عوامی زندگی کو متاثر کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔ آزاد کشمیر کسی کے بیرونِ ملک مفادات کی تکمیل کا میدان نہیں۔
iram shahzadi(ارم رائے)32,319 просмотров • 1 месяц назад

پاکستان میں ایسی زندگی گزارنے کے بعد کیا یہ لوگ بھی پل صراط سے گزریں گے؟
iram shahzadi(ارم رائے)35,811 просмотров • 1 месяц назад

یہ ٹک ٹاکر ڈولی چوہدری سرور کے ساتھ ہے یا پھر یہ آدمی کوئی اور ہے؟
iram shahzadi(ارم رائے)84,273 просмотров • 7 месяцев назад

نوڈلز کھانے کے شوقین نیڑے نیڑے ہو جائیں یہ ویڈیو آپ لوگوں کے لیے ہے۔ اب پتہ چلا زائقہ کیسے اچھا آتا ہے تم۔لوگوں کو۔۔
iram shahzadi(ارم رائے)42,015 просмотров • 3 месяцев назад

ناجائز تجاوزات ختم کررہے تو سب سے پہلے “ ناجائز حکومت “ بھی ختم کرو پھر جسے ووٹ ڈالا جائے اسی کے ڈبے سے نکلے ووٹ
iram shahzadi(ارم رائے)55,880 просмотров • 7 месяцев назад

فیروز خان کی ویڈیو خان ہم شرمندہ ہیں۔ سر جھکا کے زندہ ہیں۔۔
iram shahzadi(ارم رائے)62,447 просмотров • 8 месяцев назад

بریکنگ 🔥 بھارت کے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور کرن رجیجو نے طلبہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا: "کاکروچ صرف ایک ہی کام کے لیے اچھے ہوتے ہیں، انہیں کچل دینا۔ جو لوگ اس وقت استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں، ہم سب کو کچل دیں گے۔ بس انتظار کریں اور دیکھتے رہیں۔"
iram shahzadi(ارم رائے)28,533 просмотров • 3 месяцев назад