
iram shahzadi(ارم رائے)
@irumrae • 152,555 subscribers
اسیر اڈیالہ کی پیروکار ہوں۔ Patriotic Pakistani 🇵🇰~ Journalist | Opinion Maker || Vloger YTC https://t.co/K0kLu2N9mf Rt ≠ not Endorsement
Shorts
Videos

بریکنگ 🔥 بھارت کے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور کرن رجیجو نے طلبہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا: "کاکروچ صرف ایک ہی کام کے لیے اچھے ہوتے ہیں، انہیں کچل دینا۔ جو لوگ اس وقت استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں، ہم سب کو کچل دیں گے۔ بس انتظار کریں اور دیکھتے رہیں۔"
iram shahzadi(ارم رائے)28,533 görüntüleme • 1 ay önce

یہ ٹک ٹاکر ڈولی چوہدری سرور کے ساتھ ہے یا پھر یہ آدمی کوئی اور ہے؟
iram shahzadi(ارم رائے)84,272 görüntüleme • 5 ay önce

بیکنگ نیوز : مودی حکومت کا طلبہ احتجاج کے خلاف سخت مؤقف لیفٹیننٹ جنرل راجیو پوری نے اعلان کیا ہے کہ جاری طلبہ احتجاج کے پیشِ نظر نئی دہلی میں مزید سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے خلاف بغاوت یا مزاحمت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
iram shahzadi(ارم رائے)23,278 görüntüleme • 1 ay önce

یہ کونسا قبیلہ ہے؟ انکی اتنی ساری ویڈیوز ٹک ٹاک پر ہیں۔ کیا یہ بال اصلی ہیں؟
iram shahzadi(ارم رائے)15,854 görüntüleme • 1 ay önce

ایلفا براوو چارلی یہ ڈرامہ کسے یاد نہیں ہوگا۔ کیپٹن فراز ہو،کیپٹن گلشیر ہو یا پھر کیپٹن کاشف کیا کرش تھے یہ لڑکیوں کے بچیوں کے۔۔ میرا کرش ویسے کیپٹن گلشیر تھے۔ فراز اور گلشیر تو آرمی میں ہی تھے لیکن کیپٹن کاشف اصلی نام عبداللہ انکا نہیں پتہ کہ یہ آرمی میں تھے یا نہیں۔ بڑے عرصے بعد انکو دیکھا ہے اچھا لگا دیکھ کو۔ کیا آپ لوگوں کو وہ ڈرامہ یا کردار یاد ہیں؟
iram shahzadi(ارم رائے)35,681 görüntüleme • 2 ay önce
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨 بڑی خبر* بلوچستان کے ضلع زیارت میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر بڑے پیمانے پر آپریشن کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کارروائی کے دوران 20 سے زائد بی ایل اے کارندے مارے گئے جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی میں نیٹ ورک کو شدید نقصان پہنچا ہے، جبکہ علاقے میں مزید ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر سرچ آپریشن بدستور جاری ہے۔
iram shahzadi(ارم رائے)22,452 görüntüleme • 1 ay önce

فیروز خان کی ویڈیو خان ہم شرمندہ ہیں۔ سر جھکا کے زندہ ہیں۔۔
iram shahzadi(ارم رائے)62,435 görüntüleme • 6 ay önce