
iram shahzadi(ارم رائے)
@irumrae • 152,855 subscribers
اسیر اڈیالہ کی پیروکار ہوں۔ Patriotic Pakistani 🇵🇰~ Journalist | Opinion Maker || Vloger YTC https://t.co/K0kLu2N9mf Rt ≠ not Endorsement
Shorts
Videos

اٹلی کی نیشنلٹی چاہیے، قیمت آزاد کشمیر ادا کرے؟ سمیرا جہانگیر کے مطابق، ان کے شوہر زیشان کیانی اٹلی کی نیشنلٹی کے حصول کے لیے اپنی بیٹیوں سمیت چھتر کے احتجاج میں شریک ہوئے۔ اگر دعویٰ درست ہے تو ذاتی مفاد کے لیے آزاد کشمیر کے امن، کاروبار اور عوامی زندگی کو متاثر کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔ آزاد کشمیر کسی کے بیرونِ ملک مفادات کی تکمیل کا میدان نہیں۔
iram shahzadi(ارم رائے)32,319 次观看 • 1 个月前