
Irza Khan
@irz__a • 9,852 subscribers
سب سے پہلے پاکستان ❤️
Shorts
Videos

مذاکرات کے لیے آنے والے ایرانی وفد کی کی حفاظت ایک بڑا سوالیہ نشان تھی دور کہیں ہلکا سا ایک خدشہ تھا کہ اس اہم ترین وفد کو کہیں ابلیسی اسرائیل نشانہ نا بنا دے ۔ اب خبر آئی ہے کہ پاکستان ایئرفورس کے طیارے ایران کی بندر عباس پورٹ پر پرواز کر رہے ہیں اور انہی کی حفاظت میں ایرانی وفد پاکستان آئے گا۔ پاک فضائیہ نے ایران اور خلیج فارس کے اوپر ایک “محافظ شیلڈ” قائم کی ہے جس میں لڑاکا طیارے اور اے ڈبلیو اے سی ایس شامل ہیں تاکہ ایران کے وفد کو اسرائیل کی کسی بھی ممکنہ مہم جوئی سے محفوظ رکھا جا سکے یعنی یہ فضائیں پاکستان ایئرفورس کی ملکیت ہیں اور انہیں پار کرنے کا انجام یہ اپنی “مادر لینڈ “ سے پوچھ سکتے ہیں
Irza Khan77,889 просмотров • 3 месяцев назад
5:05
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک اور معصوم جان بے دردی سے چھین لی گئی۔ ایسے المناک واقعات معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔ ٹھل کے گاؤں گھنور خان بنگلانی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ملزم زاہد بنگلانی نے مبینہ طور پر رشتہ نہ ملنے کی رنجش پر مایوں میں بیٹھی دلہن جنت خاتون کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق مقتولہ کے ہاتھوں اور پاؤں پر مہندی لگی ہوئی تھی اور وہ شادی کی رسومات میں بیٹھی ہوئی تھی۔ واقعے کے بعد لاش کو ٹھل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ورثا خصوصاً خواتین نے شدید غم و اندوہ کا اظہار کیا۔ ڈاکٹروں نے ضروری کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی جو اسے اپنے گاؤں لے گئے۔ آخری اطلاعات تک پولیس نہ تو ملزم کو گرفتار کر سکی تھی اور نہ ہی مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Irza Khan26,426 просмотров • 1 месяц назад

Never hated you. Never trolled you. We knew you were different. Proud to be your citizens Dear Pakistan. 🇵🇰
Irza Khan20,864 просмотров • 2 месяцев назад

Today is the 13th death Anniversary of the legend MM Alam Allah grant him the highest rank in Jannah Ameen 🌷
Irza Khan13,036 просмотров • 3 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки