
Ishfaq Wazir
@Ishfaq__Wazir • 17,353 subscribers
Provincial Additional General Secretary https://t.co/lMptWfyFo4. Khyber Pakhtunkhwa | Social Activist | HR Activist |
Shorts
Videos

بلوچستان میں جو بڑے سے بڑا ڈرگ مافیا ہوگا اس کے دیرے پر پاکستان کا جھنڈا نظر ائے گابلوچستان میں جو بہت بڑا کریمینل ہوگا جو بہت بڑا غونڈہ ہوگا اس کے گاڑی کے اوپر مارخور کا نشان نظر ائے گابلوچستان میں جو سب سے بڑا قبضه مافیا ہوگا اس کے دیرے پر پاکستان کا جھنڈا نظر ائے گا صدام ترین
Ishfaq Wazir10,457 views • 5 days ago
No more content to load